جو واسطہ نبی کادے کر صدا نہ دےگا
پروردگار تجھ کو ہرگز شفا نہ دے گا
جو ہے رضا نبی کی وہ رضاخداکی
سرکار کےمطب میں ملتی ہے روزجیسی
توامتی ہے ان کاجن کے غلام ہیں سب
رستہ نبی کے درکا مرشد سے پوچھ جاکر
ان کے گھرانے والےسب ہیں علیم آقا
— Unknown
جو واسطہ نبی کادے کر صدا نہ دےگا
پروردگار تجھ کو ہرگز شفا نہ دے گا
جو ہے رضا نبی کی وہ رضاخداکی
سرکار کےمطب میں ملتی ہے روزجیسی
توامتی ہے ان کاجن کے غلام ہیں سب
رستہ نبی کے درکا مرشد سے پوچھ جاکر
ان کے گھرانے والےسب ہیں علیم آقا
— Unknown