Sadqa Tum Par Ho (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

صدقہ تم پر ہوں دل و جاں آمنہ

جو ملا جس کو ملا تم سے مِلا

کل جہاں کی مائیں ہوں تم پر فدا

ابن مریم واقعی رب کے رسول

جس شکم میں مصطفیٰ ہوں جاگزیں

تم سے ایمان و امانت اور اَمن

آمنہ کے تین معنیٰ بالیقیں

تم سے اللہ و محمد ہیں عیاں

ہم ہیں مومن اور تم ایمان بخش

تیری تربت کا مجاور میں بنوں

مَہْبِطِ قرآں نبی ہیں اور تم

ہے یہ سالکؔ آپ کے در کا فقیر

— Hakeem Ul Umat Mufti Ahmed Yar Khan Naeemi\