Sarkar Phir Madine Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سرکار پھر مدینے میں عطّارؔ آگیا

تم بخشوا دو ہر خطا صَدقہ حُسین کا

راضی ہمیشہ کیلئے ہو جایئے شہا!

ہوتی ہیں رات دن یہاں رَحمت کی بارِشیں

دولت کی تاج و تَخت کی آقا نہیں طلب

اس کی بلائیں ٹل گئیں غم دور ہوگئے

آقا غمِ مدینہ میں بے حال کیجئے

دل بیقرار دو مجھے آنکھ اشکبار دو

سوزِ جگر عطا کرو سینہ فِگار دو

اے کاش! یاد میں تِری رونا نصیب ہو

مَرضِ گناہ سے مجھے دے دیجئے شِفا

مجھ کو بقیعِ پاک میں دو گز زمین دو

ہے زائرِ مدینہ شَفاعت کا مستحق

عاصی پہ کیجئے کرم اے شافِعِ اُمم

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\