Tarany Mustafa Ke Jhoom Kar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تَرانے مصطَفٰے کے جھوم کر پڑھتا ہُوا نکلے

نظر جب سبز گنبد پر پڑے غَش کھاکے گِر جاؤں

اگر مِیزاں پہ پَیشی ہوگئی تو ہائے! بربادی!

کرم سے اُس گھڑی سرکار !پردہ آپ رکھ لینا

نظر آئیں جُوں ہی سرکار مَحشرمیں مِرے لب سے

اگرچِہ دولتِ دنیا مِری سب چھین لی جائے

پڑوسی خُلد میں یارَب بنادے اپنے پیارے کا

تجھے ہرگز گوارا ہو نہیں سکتا کہ مَحشر میں

رسولِ پاک سے میرا سلامِ شوق کہہ دینا

تَلاطُم خیز موجیں ہیں تھپیڑوں پر تھپیڑے ہیں

الٰہی موت آئے گنبدِ خَضرا کے سائے میں

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\