Wasaf Kya Likhe Koi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

وصف کیا لکھے کوئی اس مَہْبِطِ اَنوار کا

عرشِ اَعظم پر پھریرا ہے شہِ اَبرار کا

دوجہاں میں بٹتا ہے باڑہ اسی سرکار کا

جاری ہے آٹھوں پہر لنگر سخی دَربار کا

روضۂ والائے طیبہ مخزنِ اَنوار ہے

دل ہے کس کا جان کس کی سب کے مالک ہیں وہی

کیا کرے سونے کا کشتہ کشتہ تیرِ عشق کا

فق ہو چہرہ مہر و مہ کا ایسے منہ کے سامنے

لات ماری تم نے دُنیا پر اگر تم چاہتے

میں تیری رحمت کے قرباں اے مرے اَمن واَ ماں

ہیں مَعاصی حد سے باہر پھر بھی زاہد غم نہیں

تو ہے رحمت بابِ رحمت تیرا دَروازہ ہوا

کعبہ و اَقصیٰ و عرش و خلد ہیں نوریؔ مگر

— Mustafa Raza Khan Noori\