وہی سب سےمیٹھی زبان ہےجومرےنبیﷺکی ثناکرے
جومزاہےذکرحبیبﷺمیں ہےکسی کسی کےنصیب میں
مراسکھ مدینےمیں حاضری،مرا دکھ مدینےسےواپسی
ملا ہم کو ایساکریم ہے،جوعظیم سےبھی عظیم ہے
یہ صدا درود و سلام کی،ہےیہی دتاع غلام کی
میں نے ان کا نام جہاں لیا ہوا مجھ پہ سارا جہاں فدا
— Muhammad Ali Zahoori\
