Kyun Hain Shad Deewane (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کیوں ہیں شاد دیوانے! آج غسل کعبہ ہے

غسل ہو رہا ہے پَر ہیں طواف میں مشغول

چل مدینہ والوں پر ساقِیاکرم کردو

اپنے رب کی الفت میں پیش کیجئے ملکر

جانِ رحمت آجاؤ ہوں گے خیر سے آباد

جان کو مَسرَّت ہے روح کو بھی ہے فَرحَت

لُطف جو ملا مجھ کو کیا بتاؤں میں عطارؔ

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\