دل کی دھڑکن میں ہے مقام ترا
اور کھلتا ہے در محبت کا
وہ زمیں ہو گئی فلک رفعت
بادشاہ ہو گۓ غلام اس کے
ہے لقب تیرا رحمتِ عالمؐ
ہو تری یاد زیست کا حاصل
آنسوؤں کی زباں سے لیتے ہیں
جس سے ملتا ہے روح کو آرام
آخرت میں جو کام آۓ گا
آنسوؤں سے کہے فسانہء جاں
محوِ حیرت ہیں اہلِ فن حافظؔ
— Hafiz Ludhianvi\
