Bhula Dein Woh Kabhi Aye dil (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کریم اپنے غلاموں کو کہیں تنہا نہیں کرتےکہیں سے بھی کوئی آۓ کسی بھی وقت کچھ مانگے

کسی سائل کو شرمندہ شہ والا نہیں کرتےزباں کٹ بھی اگر جاۓ یہی میسم مزاجی ہے

علی والے کبھی مشکل سے گھبرایا نہیں کرتےابو طالب کے گھر سے ہوں ملی ہے نعت ورثہ میں

قصیدے بادشاہوں کے تو ہم لکھا نہیں کرتےفرشتوں سے یہ کہ دوں گا اگر پوچھا حُسینی ہوں

حُسینی ہوں جو جنت سے انہیں روکا نہیں کرتےوسیلہ آپ کا دیتا ہوں جب بھی سیدہ زہرا

کبھی مایوس مجھ کو آپ کے بابا نہیں کرتےتیرے احوالِ غم کی خوب ہے اُن کو خبر حسنی

— Unknown

Read more soulful naats, hamd and manqbat at Naat Lines.