Jab Mauzan Chherta Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تَیر جاتا ہے فضاؤں میں لہُو شبیّر کادِین کی بنیاد جو اپنے سروں پر رکھ گئی

سِیکھ لو اُس آلِ پیغمبر سے ڈھب تعمیر کااُس سے پُوچھو مر کے ہو جاتے ہیں زندہ کس طرح

گھونٹ ڈالا جس کی شہ رگ نے گلا شمشیر کاگرتے گرتے بھی سنبھا لا دے گیا اِسلام کو

آخری ہچکی سے کام اُس نے لِیا شہتیر کاصبر کی ضربیں لگا کر زیدؔ کے فرزند نے

توڑ ڈالا حلقہ حلقہ ظلم کی زنجیر کااے مرے قرآن پڑھنے والو اُس کو بھی پڑھو

اِک صحیفہ وہ بھی ہے قُرآن کی تفسیر کاکیا بصیرت تھی مظفّؔر ابنِ شہرِ عِلم کی

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں