Meri Ankhon Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اے نمازو مجھے بھی وضو آگیاتشنگی سب کے ہونٹوں پہ جمنے لگی

قافلہ جب سر آبجو آگیالے کے ہمراہ کتنی بڑی فوج کو

کل بہتر سے لڑنے عدد آگیاخیمہء گل سے شعلے نکلنے لگے

کیا کوئی قاتل رنگ و بو آگیاہار کر بھی ہوئی فتح مظلوم کی

ظالموں کے وہ جب روبرو آگیاآنسوؤں نے مرے جب بھی آواز دی

کربلائے تصور میں تو آ گیامعصیت چیخ اٹھی میں چلی میں چلی

لب پہ جب اللہ ہو اللہ ہو آگیابولے سن کر مظفر کو ابن علی

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں