Zair Koe Janaan Ahista Chal (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

زائر کوۓ جناں آہستہ چل

جیسے جی چاہے جہاں میں گھوم پھر

نقش پاۓ سرورؐ کونین کی

بارگاہ ناز میں آہستہ بول

در پہ آیا ہوں بڑی مدت کے بعد

جالیوں کے سامنے جلدی نہ کر

— Unknown