اے مدینے کے تاجدار تجھے اہل ایماں سلام کہتےہیں
تیری فرقت میں بےقرارہیں جو ہجرطیبہ میں دل فگار ہیں جو
جن کو دنیا کےغم ستاتےہیں، ٹھوکریں دربدرجو کھاتے ہیں
عشق سرورﷺ میں جو تڑپتےہیں، حاضری کےلۓ ترستےہیں
تیرےروضےکی جالیوں کےقریں، ساری دنیاسے میرےسرورِدیںﷺ
دُور دنیا کے رنج و غم کردو اورسینے میں اپنا غم بھر دو
— Muhammad Ilyas Atar Qadri\
