Woh Kamal Hussan E Huzoor (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

وہ کمال حسنِ حضور ہے کہ گمان نقش جہاں نہیں

دوجہاں کی بہتریاں نہیں کہ امانئِ دل و جاں نہیں

میں نثار تیرےکلام پرملی یوں توکس کو زباں نہیں

بخدا خدا کا یہی ہےدر نہیں اور کوئی مفرمقر

ترےآگےیوں ہیں دبےلچےفصحاءعرب کےبڑےبڑے

وہ شرف کہ قطع ہیں نسبتیں وہ کرم کہ سب سےقریب ہیں

یہ نہیں خلد نہ ہونِکو وہ نکوئی کی بھی ہے آبرو

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\