Woh Aaqa Ka Pyara Diyar Allah Allah (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

وہ آقا کا پیارا دیار اللہ اللہ

مہکتا ہے باغ جہاں جس کی بو سے

جسے دیکھنے کو ترستی ہے دنیا

یہ اعزاز ہےرب کے پیارے نبی کا

کوئی اُن سا نبیوں میں واللہ نہیں ہے

بہاریں دو عالم کی جس پر ہیں صدقے

جو خادم ہیں یا رب تیرے مصطفیٰ کے

— Unknown