مدینہ کتنا ہے میٹھا مدینہ کیسا ہے پیارا ہے
نہ کیوں چاہوں مدینے کو میرے آقاﷺ اسے چاہیں
دوعالم میں حسیں منظر ہزاروں ہیں مگر ہم کو
تیری جنت بھی رضواں ہے حسین و دلربا لیکن
تجھے خاکِ مدینہ کی قسم یا رب! بنادے بس
مدینے کے حسیں منظر خدارا ان دکھا دیجۓ
شرف پایا مدینے نے مزارِ مصطفیٰﷺ پاکر
کروڑوں دل تڑپتے ہیں مدینے کیلۓ ہر دم
— Unknown
