جو بھی ہم نے دن گزارےدربار مصطفیٰﷺ میں
ہمیں کیا غرض کسی سےہمیں کیا کسی سے مطلب
جو عطا کیا نبی نے نہ عطا کیا کسی نے
صبح و شام والہانہ وہ سلام عاجزانہ
اے میرےہمنواؤانہیں کیا کہوں بتاؤ
وہ خدا کا بھی نہیں ہےنہ ہی اس کا کوئی دیں ہے
اللہ ضرور ناصر اس کوعطاکرےگا
— Syed Nasir Hussain Chishti\
