Phoolon Ki Baharain Bhool Gaye (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

پھولوں کی بہاریں بھول گۓ کیسے ہیں ستارے بھول گۓ

سرکار جہاں بھی یاد آۓ پھر یاد نہیں کوئی آیا

کچھ اتنا کرم فرماتے ہیں سرکار تو اپنے منگتوں پر

ہے سب یہ عطاۓ عشقِ نبی اشکوں کی نئ توقیر ملی

دل محو ہےیادِ سرور میں طوفان کاکوئی خوف نہیں

اب پھول برستےرہتےہیں آنکھوں سے بجاۓ شعلہ غم

عزت بھی ملی شہرت بھی ملی دنیا کی سیادت بھی پائی

قرآن سے ہم بے بہرہ ہیں کیا عشقِ نبی کہتے ہیں اسے

کیا معجزہ ہاۓ شمس وقمربھی بھولنےوالی باتیں ہیں

جب نام نبی کا اے خالدؔ لکھا ہوا کشتی پر دیکھا

— Khalid Mehmood Khalid\