قربان مدینے کی گلیوں کے گداؤں پر
جنت کی بشارت دی رضواں نےتویوں بولے
پیغام جو لائی ہیں طیبہ کی زیارت کا
قرآن کی صورت میں خود نعت کہی رب نے
اب تم بھی رضاؔ پہنچو درِ شافع محشر پر
— Muhammad Naeem Raza\
قربان مدینے کی گلیوں کے گداؤں پر
جنت کی بشارت دی رضواں نےتویوں بولے
پیغام جو لائی ہیں طیبہ کی زیارت کا
قرآن کی صورت میں خود نعت کہی رب نے
اب تم بھی رضاؔ پہنچو درِ شافع محشر پر
— Muhammad Naeem Raza\