Zikar Sarwar Main Mujhe Khoya Rehne Do (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ذکر سرور میں مجھے کھویا رہنے دو

عرشیوں نے جو دیوانے کو ہٹانا چاہا

کیا ہے درکار جو پوچھیں گےشہا محشرمیں

ہے محمد ﷺ کا وظیفہ ہی زباں پر ہر دم

تم بھی کھلاؤ گے سردار زمانے بھرمیں

— Muhammad Shafi Ali Khan Bekal Utsahi\