رحمت برس رہی ہے محمدﷺ کے شہر میں
آتے ہیں بخشوانے گناہوں کو گنا ہگار
ایسا لگا کہ سامنے خود آگۓ خضورﷺ
دولت سُکوں کی ہرجگہ ہم ڈھونڈتے رہے
ہرسمت آرہی ہے ہیں صدائیں درود کی
روشن ہیں جس کےنورسے دونوں جہاں ریاضؔ
— Unknown
رحمت برس رہی ہے محمدﷺ کے شہر میں
آتے ہیں بخشوانے گناہوں کو گنا ہگار
ایسا لگا کہ سامنے خود آگۓ خضورﷺ
دولت سُکوں کی ہرجگہ ہم ڈھونڈتے رہے
ہرسمت آرہی ہے ہیں صدائیں درود کی
روشن ہیں جس کےنورسے دونوں جہاں ریاضؔ
— Unknown