رخ مصطفیٰ کو دیکھاتودیوں نےجلنا سیکھا
یہ زمیں رکی ہوئی تھی یہ فلک تھما ہوا تھا
بڑا خوش نصیب ہوں میں میری خوش نصیبی دیکھو
میں گرانہیں جواب تک یہ کمالِ مصطفیٰ ہے
میں تلاش میں تھا رب کی کہاں ڈھونڈتا میں اس کو
میں رہا خلش مظفر درِ پاکِ مصطفیٰ ہر
— Khalish Muzaffar\
