آستانِ مصطفیٰ کے سب ستارے نور و نور
جو نبی کے ساتھ لیٹےہیں مزارِ پاک میں
ساتھ روضے کے جڑی ہیں جو بھی چیزیں دوستو
جتنی بھی گلیاں ہیں طیبہ کی وہ ساری نور نور
میں نے جودن ہیں گزارے آقا کےدربار پر
سچ یہ پوچھو طیبہ سارا نوری نوری نوری ہے
طیبہ کے جن ذروں پہ ثاقبؔ نبی لاۓ قدم
— Unknown
