کریں تیرے ہی نام کی تسبیح
منزل حمد کس نے سر کی ہے
جو زمیں میں' جو آسماں میں ہے شے
سب زبانوں میں جتنے لفظ ہیں وہ
صرف حیرت ہے شش جہت حیرت
دمبدم تیری کلکِ رحمت سے
تیرا سارا نظام موجودات
— Riaz Majeed\
کریں تیرے ہی نام کی تسبیح
منزل حمد کس نے سر کی ہے
جو زمیں میں' جو آسماں میں ہے شے
سب زبانوں میں جتنے لفظ ہیں وہ
صرف حیرت ہے شش جہت حیرت
دمبدم تیری کلکِ رحمت سے
تیرا سارا نظام موجودات
— Riaz Majeed\
چلو دیار نبی کی جانب درود لب پر سجا سجا کر
نہ اُنکے جیسا ہے کوئی نہ اُن کے جیسا غنی ہے کوئی
ہماری ساری ضرورتوں پر کفالتوں کی نظر ہے ان کی
وہ راہیں اب تک سجی ہوئی ہیں دلوں کا کعبہ بنی ہوئی ہیں
کبھی جو میرے غریب خانے کی آپ آکر جگائیں قسمت
ہے ان کو امت سے پیار کتنا کرم ہے رحمت شعار کتنا
میں ایسا عاصی ہوں جس کی جھولی میں کوئی حسنِ عمل نہیں ہے
یہی اساسِ عمل ہے میری اسی سے بگڑی بنی ہے میری
کبھی تو برسےگا ابرِ رحمت کبھی تو جاگے گی میری قسمت
میں تیرے قربان میرے ساقی رہے نہ ارمان کوئی باقی
اگر مقدر نے یاوری کی اگر مدینے گیا میں خالدؔ
— Unknown
مری عزت ترےناں دےسہارے یا رسول اللہ
ترے درتے میں سررکھیا تے دل دی ایہہ تمنا اے
قسم رب دی حیاتی میری دا ایہوای سرمایہ
کدی دیداردے کےایناں نوں وی شادکر دیوو
خدا دا فضل اس خوش بخت نوں لبیک کیندا اے
ترےپروانیاں دی کون گنتی کر سکے آقا ﷺ
— Muhammad Ali Zahoori\
سرکار ﷺ دے در ولّے رہندی اے نظر میری
سلطان مدینے دیا مَیں منگتا تیرےدر دا
آجاوے مدینے وچوں کوئی چٹھی میرے ناں دی
ایہو آرزو سینے وچ مراں شہر مدینے وچ
تاحشر رہووے یا رب اس کم لئ وقف ریاضؔ
— Unknown
جس کسی نے بھی کی کسی کی مدح
ہو کرم مجھ خطا شعار پہ بھی
سرسراہٹ ہواؤں کی تسبیح
فرش سے عرش تک کروں نے ترہ
تو حمید آپ اپنی ذات میں ہے
صبح کاذب میں کیسے شبنم نے
کوہساروں کا راز یاب سکوت
لفظ کا ظرف کب کرے اس کی
کس نے کی؟ کون کرسکے گا ریاضؔ
— Riaz Majeed\
اللہ ھو اللہ ھو دل پاوے جلیّاں
مینوں کرو ہن تیار گل پاؤ پھلاں دے ہار
حاجی چلے نے مدینے اگ بھڑکے میرے سینے
حاجی کردے نے طواف نالے چُمدے نے غلاف
خانہ کعبہ دے مینار جتھے لگی اے بہار
خانہ کعبہ دیاں گلیاں جتھے لایاں نبی ﷺ نے تلیاں
— Unknown
سدا سکینت اثر ہو درود کی تسبیح
بعید کیا تیری رحمت سے تو جو دے توفیق
زباں کا ورد ہو سبحان ربی الا علی
ہوں اس کے ساتھ ہم آہنگ دھڑکنیں دل کی
ہو دل کی نبض کی سانسوں کی خوں کی گردش کی
ہو پورا ذکر پردیا خلوصِ نیت میں
ہو مردہ دل مرا، بیدار اور زندہ کوئی
گرا رہا ہے شب و روز دانہ دانہ وہ
ستارے کا ہکشائیں ہیں جس کے دانے ریاضؔ
— Riaz Majeed\
من موہنےنبی مکی مدنی ہمپر بھی کرم فرما جانا
لجپالوں کے لجپال نبی موری کٹین میں بھی آؤ کبھی
دکھ دردکی باتاں کاسےکروں ہروقت تمہارانام جپوں
تیرےنام کا صدقہ کھاتےہیں ہم تیرےہی گن گاتےہیں
محبوب بھی وہ محبوب خداوہ حد سےہیں سوا
ہم پربھی کرم کی کیجونظرقسمت میں رہےطیبہ کاسفر
تو ایسا سمندرہےجس کی عظمت کاکناراکوئی نہیں
یک چشم کرم یاشاہ امم تیری ذات ہےدونوں جہاں کا بھرم
ہو خیر تیرےپیمانےکی دھوم تیرےمیخانےکی
یہ کتنا کرم اللہ کا ہوا یہ کتنا بڑا اعزاز ملا
— Abdul Sattar Khan Niazi\
تم پہ قربان آقا میری جان ہے
تجھ کو رب نے دیا ہے بڑا رتبہ
ہم کو جو کچھ ملا تیرے در سے ملا
واہ کیا مرتبہ تیرے دربار کا
اس کو کچھ غم نہیں ہے قبر وحشر کا
اس گنہگار پر ہوگا راضی خدا
نعت ثاقبؔ لکھوں کیا حیثیت میری
— Unknown
یہ کیسی عطا پرعطا ہو گئی ہے
مجھے بھی خدارا مدینے بلا لیں
کیا ذکر میں نے حبیبِ خدا کا
میں ہر پل ثنائے محمدﷺ میں گُم ہوں
لیا تیرگی میں جو نامِ محمدﷺ
بچھڑ کر دیارِ نبیﷺ سے حذیفہ
— Huzaifa Ashraf Asmi\