نبیﷺ کا نام جب چمکا ضیا پائی زمانے نے
مصیبت کی گھڑی میں جب پکارا یا رسول اللہ
پڑھے جاؤ محمدﷺ پر دُرودِ پاک کثرت سے
دیارِ مصطفٰیﷺ تیری مسیحائی کا کیا کہنا
حذیفہ رہ گیا دل میں لیے ارماں زیارت کا
— Huzaifa Ashraf Asmi\
نبیﷺ کا نام جب چمکا ضیا پائی زمانے نے
مصیبت کی گھڑی میں جب پکارا یا رسول اللہ
پڑھے جاؤ محمدﷺ پر دُرودِ پاک کثرت سے
دیارِ مصطفٰیﷺ تیری مسیحائی کا کیا کہنا
حذیفہ رہ گیا دل میں لیے ارماں زیارت کا
— Huzaifa Ashraf Asmi\
محمد محمد پکیندے گزر گئی
خدا کوں ڈٹھوسےمحمد دےاولے
میں اپنی حیاتی توں قربان تھیواں
نبین رسولاں دی احمد دے درتے
سجن حال ساڈےواہ بھال کیتی
فرید الزماں دستگیر دوعالم
کرد حال بلبل تے ہک بھال لطفوں
— Khawaja Muhammad Yaar Fareedi\
بنا ہے دامنِ ہر حرف' کہکشانِ حمد
تمام خلق نے مل کر جو آج تک کی ہے
ہیں خاک بستہ مرے لفظ' گنگ اور حیران
جھکاۓ رکھیۓ گا خواب میں بھی' شکر میں سر
ندامتوں کے اسیرِ خیال ! تُو ہی بتا
خجالتوں سے بھری زندگی ! اشارہ کر
شہادت اس کی ربوبیت اور عظمت کی
ہزار عمرِ خضر بھی اداۓ شکر کو کم
زمیں سے آگے نہ پہنچیں لغات ہاۓ بشر
ازل سے محو ہیں تسبیح میں سبھی اُس کی
درود اس پہ ہمہ شکر ذات ہے جس کی
وہ جس سے بڑھ کے کسی نے نہ رب کی' کی تعریف
نظر سے دور اندھیرے جمے خلاؤں میں
شمار و حد قیاس وگمان سے باہر
ریاض سوچ یہ' غربالِ لفظ کے اندر
اسی ردیف و قوافی سے بحر دیگر میں
— Riaz Majeed\
مدینے پاک دے اندر جدوں میں پہنچ جاواں گا
کدی ہدیہ کراں گا پیش میں پڑھ پڑھ دروداں دا
شفاعت یارسول اللہ ﷺ شفاعت یارسول اللہ ﷺ
خدادے کولوں منگنا اے میں صدقہ سوہنے آقا ﷺ دا
اوہ بے شک سُن دےنے ایتھے وی پردربار تے جا کے
ہے اٹھے پہرا یہہ فریاد یوسفؔ دی تیرے اگے
— Unknown
دلِ بے چین کو میں نے دیا اک یہ دلاسہ ہے
دبوچا جب بھنور نے تو مجھے پھر یاد آیا تھا
سراپا ڈوبتا جاتا ہوں میں جب بھی گناہوں میں
خموشی سے یہ مجھ سے بے نوا کو بھی نوازیں گے
ہوں کتنا خوش کہ میرا نام شامل ہے غلاموں میں
— Huzaifa Ashraf Asmi\
مدینہ مدینہ ہمارا مدینہ
سہانا سہانا دل آرا مدینہ
یہ ہر عاشق مصطفیٰ کہہ رہا ہے
یہ رنگیں فضائیں یہ مہکی ہوائیں
مدینے کے جلوؤں کےقرباں جاؤں
بلا لیجۓ اب تو قدموں میں آقا
ضیاء وپیرومرشد کےصدقےمیں آقا
— Muhammad Ilyas Atar Qadri\
تا حدّ عقل پھیلا ہوا ہے زمانِ حمد
ہر آن ہو رہا ہے کچھ ایسے بیانِ حمد
یوں نعت کے جلو میں چلے کاروانِ حمد
مولا کرم ہو' گری محشر میں جا ملے
تسبیح کے تسلسل خاموش سے بھری
دیوان حمد زار ہے میرا مثالِ خلد
خوش طالعی پہ کیوں نہ کرے ناز حمد گو
جو شے ہے آسماں میں' جو شے ہے زمین میں
ہیں آپؐ کا تلازمہ ہر شعر میں ریاضؔ
— Riaz Majeed\
اَج سِک مِتراں دی وَدھیری اے کیوں دلڑی اُداس گھنیری اے
مُکھ چند بدر شعشانی اے متھے چمکے لاٹ نورانی اے
اس صورت نوں میں جان آکھاں جاناں کہ جانِ جہان آکھاں
ایہناں سکدیاں تے کُرلاندیاں تے لکھ وار صدقے جاندیاں تے
ایہہ صورت شالا پیشِ نظر رہے وقتِ نزع تے روزِ حشر
سُبحَانَ اللہ مَا اَجٗمَلَکَ مَا اَحٗسَنَکَ مَا اَکٗمَلَکَ
— Unknown
مرے عزمِ سفر کو بخش دے تُو حوصلہ یا رب
جہاں ذکرِ خدا سے نور پاتا ہے ہر اک چہرہ
کھلی آنکھوں سے دیکھوں تو نظر بس تو ہی آتا ہے
مری ہر سانس میں دھڑکن میں بس اللہ ہی اللہ ہے
تری مخلوق سے کرتا نہیں ہوں میں تو اب نفرت
— Huzaifa Ashraf Asmi\
معراج والےآقا میرےرب کےدلارے میں تو واری واری جاؤں
تیرےہی نورسےپھیلی ہےروشنی،چاندتاروں نےتجھ سےمانگی ہےچاندنی
دل میں بساؤں اے میرےرب کے دلارے،میں تو اوری واری جاؤں
آمنہ بی بی کےگھرکااجالا،دائی حلیمہ کی گودی کا پالا
قربان جاؤں اےمیرےرب کےدلارے,میں تو واری واری جاؤں
خالق کو یادجب محبوب آۓ،جبریل امیں لےکےبراق آۓ
کیسےجگاؤں اےمیرےرب کےدلارے،میں توواری واری جاؤں
تلووں سےرخسارمل کرجگایا،پہلےسلام کیا پھریہ بتایا
دولہا بناؤں اےمیرےرب کےدلارے،میں توواری واری جاؤں
— Unknown