وہ دن آۓگا اک بارمیں مدینےجاؤں گا
شاہ مدینہ رحمت عالم نبیوں کے سردار
مجھ کو یقین ہےکرم کریں گےآمنہ بی کےلال
دیکھ کے مجھ عاصی کوان کوآجاۓ گا پیار
کیا غم ہے جکڑےہوۓہےدوری کی زنجیر
دیکھا نہیں ان کادر اب تک کیا ہوگا انجام
— Aleem Udeen Aleem\
وہ دن آۓگا اک بارمیں مدینےجاؤں گا
شاہ مدینہ رحمت عالم نبیوں کے سردار
مجھ کو یقین ہےکرم کریں گےآمنہ بی کےلال
دیکھ کے مجھ عاصی کوان کوآجاۓ گا پیار
کیا غم ہے جکڑےہوۓہےدوری کی زنجیر
دیکھا نہیں ان کادر اب تک کیا ہوگا انجام
— Aleem Udeen Aleem\
نبیؐ کون یعنی رسول کریمؐ
ہوا گو کہ ظاہر میں امی لقب
بغیر از لکھے اور کۓ بے رقم
کیا حق نے نبیوں کا سردار اسے
لکھا اشرف الناس خیر الانام
کروں اس کے رتبے کا کیا میں بیاں
محمدؐ کے مانند جگ میں نہیں
— Meer Hassan Dehlvi\
میں کیسے نہ مچلوں میں کیسے نہ جھوموں مدینے کا منظر میرے سامنے ہے
دل وجاں کا کعبہ جو میں نے بنایا خدا نے مجھے وہ حسیں در دکھایا
خوشی سے کریں کیوں نہ جزبات مجرا کہ ہے روبرو میرے آقا کا حجرہ
جہاں تاجور بن کے آئیں سوالی جہاں گونجتی تھی اذانِ بلالی
تصور میں آئیں وہ صدیوں کی باتیں وہ فخردوعالم کےدن اور راتیں
جو وقتِ سحرمیں نے قرآں کو کھولا جو میں نے عقیدت کی آنکھوں سے دیکھا
کھڑا ہوں میں ناصرؔ درِ مصطفیٰ پر کے کتنا کرم مصطفیٰ کا گدا پر
— Unknown
مِرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے
وہ شرح احکام حق تعالیٰ
شعور لایا کتاب لایا
وہ علم کی اور عمل کی حد بھی
وہ آدمؑ و نوحؑ سے زیادہ
بس ایک مشکیزہ اک چٹائی
— Unknown
ہم نےسینےمیں مدینہ یوں بسا رکھا ہے
واردوں جان میں طٰہٰ کی حسین آنکھوں پر
بس اسی ذات سےہےدونوں جہاں میں رونق
کفر ہے گرتوکہے مردہ میرے آقا کو
وہ ٹھکانے ہیں دیوانوں کو خدا نے بخشے
سرکٹا کروہ تلاوت بھی کیا کرتےہیں
آ ہی جاتے ہیں وہ دیوانوں سےملنےکوسمیر
— Sameer Aftab\
ہے سورۃ الشمس اگر روۓ محمدؐ
جب روۓ محمدؐ کی نظر آئی تجلی
ماہِ نو شوال سے عاشق کو کہاں عید
کس وضع اٹھاۓ ہوۓ ہیں بارِ دو عالم
تھا بیش بہا عشق کے بازار میں یوسف
کعبے کی طرف منہ ہو نمازوں میں ہمارا
ہر نخل بیابانِ عرب مجھ کو ہے طوبیٰ
رضواں کے لیے لے چلو سوغات شہیدیؔ
— Meer Karamat Ali Khan\
دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تمہی تو ہو
سب کچھ تمہارے واسطے پیدا کیا گیا
جلتے ہیں جبرائیلؑ کے پر جس مقام پر
جو ماسوا کی حد سے بھی آگے گزر گیا
اٹھ اٹھ کے لے رہا ہے جو پہلو میں چٹکیاں
دنیا میں رحمت وہ دہاں اور کون ہے
گرتے ہوؤں کو تھام لیا جس کے ہاتھ نے
— Zafar Ali Khan\
ذکر سرکار سے فرار نہ ہو
میں تو اس چاند کو چاند نہیں کہتا
آنکھ وہ آنکھ ہی نہیں صاحب
یا نبی اس قدر کرم کیجے
جب فرشتہ اجل کا آجائے
— Unknown
ہر ویلے منگاں میں دعاواں کملی والیا
کدی میرا گھر وی سجان گیاں رحمتاں
پوریاں مراداں ہون جگ تیرے بوہےتے
چھڈ دےنئیں روگ مینوں بڑا چر ہوگیا
کرم کماویں صدقہ حسن حسین دا
اساں مسکیاں ولوں پھیریں نہ نگاہواں نوں
اپنی عطاواں والا بوہا رکھیں کھول کے
پڑھےجےنیازی نعتاں کوئی وڈی گل نئیں
— Abdul Sattar Khan Niazi\
بگڑے سارے کم بناندا اللہ اے
پتھر دے وچ کیڑایاں نوں فکر نہیں
وضحیٰ دی سورت یارو دسدی اے
مینو یاد تو کر میں تینوں یاد کراں
اے بختا٘ں دے ماریو رب نوں یاد کرو
اپنے یار دی شان ویکھان لئ دنیا نوں
— Unknown