وہی رب ہےجس نےتجھ کوہمہ تن کرم بنایا
تمہیں حاکم برایا تمہیں قاسم عطایا
وہ کنواری پاک مریم و نفخت فیہ کا دم
یہی بولے سدرہ والےچمن جہاں کے تھالے
ارےاےخداکےبندہ کوئی میرےدل کوڈھونڈو
ہمیں اے رضاتیرےدل کے پتاچلابہ مشکل
کبھی خندہ زیرِ لب ہےکبھی گریہ ساری شب ہے
کبھی خاک پرپڑاہےسرچرغ زیر پا ہے
کبھی زندگی کےارماں کبھی مرگ نوکا خواہاں
یہ تصورات باطل ترےآگے کیا ہیں خدایا
— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\
