Kash Ke Na Dunya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کاش کے نہ دنیا میں پیدا مَیں ہوا ہوتا

آہ! سَلْبِ ایماں کا خوف کھائے جاتا ہے

میں نہ پھنس گیا ہوتا آکے صورتِ انساں

اُونٹ بن گیا ہوتا اور عیدِ قُرباں میں

کاش! میں مدینے کا کوئی دُنبہ ہوتا یا

تار بن گیا ہوتا مُرشِدی کے کُرتے کا

دو جہاں کی فِکروں سے یوں نَجات مل جاتی

کاش! ایسا ہوجاتا خاک بن کے طَیبہ کی

پھول بن گیا ہوتا گلشنِ مدینہ کا

میں بجائے اِنساں کے کوئی پودا ہوتا یا

گلشنِ مدینہ کا کاش! ہوتا میں سبزہ

مَرغ زارِ طیبہ کا کاش! ہوتا پروانہ

کا ش ! خَر یاخَچَّر یا گھوڑا بن کر آتا اور

جاں کَنی کی تکلیفیں ذَبح سے ہیں بڑھ کر کاش!

آہ! کثرتِ عِصیاں ہائے! خوف دوزخ کا

شور اُٹھا یہ محشر میں خُلد میں گیا عطارؔ

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Jo Un Ki Taraf Meri Chashm (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جو ان کی طرف مری چشم التفات نہیں

بجز نگاہِ کرم کے تو کچھ نہیں مانگا

بہت ہیں جینے کے انداز پر مرے ہمدم

بوقت نزع یاں للچا کے دیکھتا کیا ہے

اٹھا جو اخترؔ خستہ جہاں سے کیا غم ہے

— Mufti Akhtar Raza Khan Qadri Azhari\

Dil Mein Agar Khuda Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دل میں اگر خدا ہے رسولؐ خدا بھی ہے

قرآن کہہ رہا ہے کہ گھبرایۓ نہیں

اُنؐ پر درود پاک پڑھا جاۓ رات دن

اللہ کے ساتھ اُن کی اطاعت بھی فرض ہے

در در کی خاک چھاننے والو بتاؤ تو

لوگوں نے خواہشات کو مذہب بنا لیا

کتنا عروج پایا عرب کی زمین نے

— Aftab Zia\

Do Alam Goonjate Hain (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دو عالم گونجتے ہیں نعرۂ اَللّٰہُ اَکْبَر سے

کروں یادِ نبی میں ایسے نالے دِیدۂ تر سے

خدا نے نورِ مولیٰ سے کیا مخلوق کو پیدا

وہ صورت جس سے حق کا خاص جلوہ آشکارا ہے

کچھ ایسا جوش پر ہے مَنْ رَّاٰنِیْ قَدْ رَاَ الْحَقَّ

نہیں ہے اور نہ ہوسکتا ہے بعد ان کے نبی کوئی

جہاں میں آکے ایسا خنجرِ توحید چمکایا

مٹی تاریکیٔ کفر و ضلالت روشنی پھیلی

بنایا حق تعالیٰ نے اُنہیں کونین کا مالک

کرم سے ان کے لاکھوں بن گئے بگڑے ہوئے دم میں

مجھے ایسا گما دے اپنی ذاتِ پاک میں مولیٰ

مَدینہ کیا ہے اور اس میں بہاریں کیسی کیسی ہیں

ہمیں طیبہ میں پہنچا کر گرادے یاخدا ایسا

الٰہی راہِ طیبہ میں کچھ ایسی بے خودی چھائے

چھپائیں گے سیہ کاروں کو وہ دامانِ رحمت میں

شہِ کوثر زبانیں پیاس سے باہر نکل آئیں

اُتارا جب نبی کو قبرِ اَنور میں تو آتی تھی

صحابہ جب جنازہ حضرتِ صدیق کا لائے

جمیلِؔ قادری جس دَم سنائے نعت محشر میں

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Gar Humein Zauq Talab (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

گر ہمیں ذوقِ طلب سا رہنما ملتا نہیں

جھک کے مہر و ماہ گویا دے رہے ہیں یہ صدا

اِبْتَغُوْا فرما کے گویا رب نے یہ فرمادیا

ان سے امید وفا اے دل محض بیکار ہے

کس نے تجھ سے کہہ دیا دل بے غرض آتے ہیں وہ

دیکھتے ہی دیکھتے سب اپنے بیگانے ہوئے

لَو لگاتا کیوں نہیں باب شہِ کونین سے

تیرے میخانے میں جو کھینچی تھی وہ مے کیا ہوئی

ساقیا تیری نگاہِ ناز مے کی جان تھی

پینے والے دیکھ پی کر آج ان کی آنکھ سے

اخترؔ خستہ عبث در در پھرا کرتا ہے تو

— Mufti Akhtar Raza Khan Qadri Azhari\

Woh Aap Ki Mehfil Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

وہ آپؐ کی محفل میں ادب دیکھا گیا ہے

کیا کوئی بتاۓ کہ خد و خال تھے کیسے

ظلمت میں کہاں دِکھتا ہمیں جادۃ منزل

دشمن پہ عنایت کی کوئی ریت کہاں تھی

موسیٰؑ کے تصور میں بھی موجود نہیں تھا

چھوٹا ترے بچوں سے ترا شہرِ مدینہ

مجھ ایسے کی خاطر بھی کھلا ہے درِ رحمت

— Abrar Hussain Bari\

Kash Dasht e Taiba (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کاش! دشتِ طیبہ میں ،میں بھٹک کے مرجاتا

کاش! جانبِ طیبہ آہ! یوں اگر جاتا

کاش! گنبدِ خَضرا پر نگاہ پڑتے ہی

زاہدِینِ دنیا بھی رشک کرتے عاصی پر

یانبیِّ رحمت یہ میرے دل کی حسرت ہے

کاش! ایسا مل جاتا عشق نام سنتے ہی

دل سے الفتِ دنیا بالیقیں نکل جاتی

جذبۂ غزالی دو وَلْوَلہ بلالی دو

زائرِ مدینہ تُو چل رہا ہے ہنس ہنس کر

بے دھڑک مدینے میں داخِلہ ہوا تیرا

روتے روتے مرجاتا وقتِ رخصتِ طیبہ

کاش! فرقتِ طیبہ سے میں رہتا رنجیدہ

کام میرا بن جاتا جو تری نظر ہوتی

لازمی ہے ہر صورت چھوڑنا گناہوں کا

غیر کے تُو فیشن کو چھوڑ دے مِرے بھائی

بے عدد غلام آقا خُلد جا رہے ہیں کاش!

یاخدا! مبلِّغ میں سنَّتوں کا ہوتا کاش!

ان کا آگیا عطارؔ اُن کا آگیا عطارؔ

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Dil Mein Ho Mere Jaye (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دل میں ہو میرے جائے محمد صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم

فرش کی زینت رونق جنت باعث خلقت مظہر وحدت

طور پہ پہنچے حضرتِ موسیٰ چوتھے فلک پر حضرتِ عیسیٰ

قبلۂ کعبہ روضۂ والا عرش سے اعلیٰ قبرِ مُعلّٰی

جن ومَلائک حور و غلماں سب ہیں نام پہ اُن کے قرباں

حق نے انہیں بے مثل بنایا پڑتا زمیں پر کیونکر سایہ

جب کہ فرشتے قبر میں آئیں ذکر سوال کا لب پر لائیں

نزع میں تھا بیمارِ محبت یادجو آئی ان کی صورت

تاجِ فَتَرْضٰی سر پر رکھ کر حق نے کہا کہ بروز ِ محشر

قبر سے جس دَم سر کو اُٹھاؤں ساری مرادیں دل کی پاؤں

اَہل مَعاصی پائیں خلاصی دفترِ بد دھو ڈالیں عاصی

جب گھبرائیں گے عاصی ڈر کر رحمت حق یہ کہے گی بڑھ کر

خوف ہے گر کچھ روزِ جزا کا دل میں جما کر نام خدا کا

سن کے نبی کا ذِکرِ وِلادت دیکھ کے ان کی رفعت و شوکت

ہے یہ دُعائے جمیلؔ مضطر حشر کے دن اے داورِ محشر

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Arsh Par Hain Unki (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

عرش پر ہیں اُن کی ہر سو جلوہ گستر ایڑیاں

میں فدا کیا خوب ہیں تسکین مضطر ایڑیاں

دافع ہر کرب و آفت ہیں وہ یاور ایڑیاں

غنچۂ امید ان کی دید کا ہوگا کبھی

نور کے ٹکڑوں پہ ان کے بدر و اختر بھی فدا

یا خدا تا وقت رخصت جلوہ افگن ہی رہیں

ان کی رفعت واہ واہ کیا بات اخترؔ دیکھ لو

— Mufti Akhtar Raza Khan Qadri Azhari\

Kab Gunahon Se Kinara (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

کب گناہوں سے کَنارا میں کروں گا یارب

کب گناہوں کے مَرض سے میں شِفا پاؤں گا

گر ترے پیارے کا جلوہ نہ رہا پیشِ نظر

نَزع کے وقت مجھے جلوۂ محبوب دکھا

قبر میں گر نہ محمد کے نظارے ہوں گے

ڈنک مچھر کا سَہا جاتا نہیں ، کیسے میں پھر

گُھپ اندھیرے کا بھی وَحشت کا بسیرا ہوگا

گر کفن پھاڑ کے سانپوں نے جمایا قبضہ

ہائے! معمولی سی گرمی بھی سہی جاتی نہیں

آج بنتا ہوں مُعزَّز جو کھلے حشر میں عیب

پُل صِراط آہ! ہے تلوار کی بھی دھار سے تیز

قبر محبوب کے جلووں سے بسا دے مالِک

گر تُو ناراض ہوا میری ہلاکت ہوگی

دردِسر ہو یا بُخار آئے تڑپ جاتا ہوں

عَفو کر اور سدا کے لئے راضی ہوجا

تو ہے مُعطی وہ ہیں قاسم یہ کرم ہے تیرا

چشمِ نَم دے غمِ سلطانِ اُمَم دے مولی

دے دے مرنے کی مدینے میں سعادت دیدے

مجھ گنہگار پہ گر خاص کرم ہوجائے

حج کا ہر سال شَرَف دیدے تو مکّے آکر

کاش! ہر سال مدینے کی بہاریں دیکھوں

اِذْن سے تیرے سَرِ حشر کہیں کاش! حُضُور

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\