Mustafa e Zaat e Yakta Aap Hain (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یک نے جس کو یک بنایا آپ ہیںآپ جیسا کوئی ہوسکتا نہیں

اپنی ہر خوبی میں تنہا آپ ہیںآب و گِل میں نور کی پہلی کرن

جانِ آدم جانِ حوا آپ ہیںحسنِ اوّل کی نمودِ اوّلیں

بزمِ آخر کا اجالا آپ ہیںلا مکاں تک جس کی پھیلی روشنی

وہ چراغِ عالم آرا آپ ہیںہے نمک جس کا خمیر حسن میں

وہ ملیح حسن آرا آپ ہیںزیب و زین خاک و فخر خاکیاں

زینت عرش معلی آپ ہیںنازشِ عرش و وقارِ عرشیاں

صاحب قوسین و ادنیٰ آپ ہیںآپ کی طلعت خدا کا آئینہ

جس میں چمکے حق کا جلوہ آپ ہیںآپ کی رؤیت ہے دیدارِ خدا

جلوہ گاہِ حق تعالیٰ آپ ہیںآپ کو رب نے کیا اپنا حبیب

ساری خلقت کا خلاصہ آپ ہیںآپ کی خاطر بنائے دو جہاں

اپنی خاطر جو بنایا آپ ہیںجاں توئی جاناں قرارِ جاں توئی

جانِ جاں جانِ مسیحا آپ ہیںپیکر ہر شے میں جاں بن کر نہاں

پردوں پردوں میں ہویدا آپ ہیںآپ سے خود آپ کا سائل ہوں میں

جانِ جاں میری تمنا آپ ہیںآپ کی طلعت کو دیکھا جان دی

قبر میں پہنچا تو دیکھا آپ ہیںبر درت آمد گدا بہر سوال

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Kaise Batlayein Kiya Madina Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سوچ سے ماورا مدینہ ہےسب سے اچھا ہے ذکر، ذکر رسول

سب سے اچھی دعا مدینہ ہےنور کی انتہا محمد ہیں

خاک کی انتہا مدینہ ہےکچھ نہیں اس میں ماسوائے رسول

یہ مرا دل ہے یا مدینہ ہےباغ جنت بھی جس کے آگے ہیچ

نام اس شہر کا مدینہ ہےزندگی کی تمام راہوں پر

ایک روشن دیا مدینہ ہےمیرے رب کی عطا مرے سرکار

Karo Manzooriyan Aaqa (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

چماں روضے دی جالی نوں کدی اکھیاں نوں لاواں میںتیرے روضے تے آواں میں اہہو ھے آرزو میری

تیری چوکھٹ تے سر ھووے کرے پرواز روح میری

تیرے قدماں وچ سر رکھ کے نہ زندگی بھی اٹھاواں میںمیں اس قابل تے نہیں آقا کہ آواں پاک روضے تے

مگر میرا بھی دل کرداۓ کہ روواں آ کے روضے تے

دروداں دے سلاماں دے پرو کے ہار پاواں میںجنہاں راہواں توں لنگدے سو جنہاں تھاواں کھلوندے سو

جنہاں غاراں وچ امت لئ تسی دن رات روندے سو

Aziz Tar Mujhe Rakhta Hai (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سےوہ ماں کے کہنے پہ کچھ رعب مجھ پہ رکھتا ہے

یہی ہے وجہ مجھے چومتے جھجھکتا ہےوہ آشنا مرے ہر کرب سے رہے ہر دم

جو کھل کے رو نہیں پاتا مگر سسکتا ہےجڑی ہے اس کی ہر اک ہاں فقط مری ہاں سے

یہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سےہر ایک درد وہ چپ چاپ خود پہ سہتا ہے

تمام عمر وہ اپنوں سے کٹ کے رہتا ہےوہ لوٹتا ہے کہیں رات دیر کو دن بھر

وجود اس کا پسینے میں ڈھل کے بہتا ہےگلے ہیں پھر بھی مجھے ایسے چاک داماں سے

یہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سےپرانا سوٹ پہنتا ہے کم وہ کھاتا ہے

مگر کھلونے مرے سب خرید لاتا ہےوہ مجھ کو سوئے ہوئے دیکھتا ہے جی بھر کے

نہ جانے سوچ کے کیا کیا وہ مسکراتا ہےمرے بغیر ہیں سب خواب اس کے ویراں سے

Baray Lateef Hain Nazuk Se (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میرے حضورﷺ میری چشم تر میں رہتے ہیںہمارے دل میں ہمارے جگر میں رہتے ہیں

انہی کے گھر ہیں یہ وہ اپنے گھر میں رہتے ہیںیہ واقعہ ہے لباسِ بشر بھی دھوکا ہے

یہ معجزہ ہے لباسِ بشر میں رہتے ہیںمقام ان کا نہ فرش زمیں نہ عرش بریں

وہ اپنے چاہنے والوں کے گھر میں رہتے ہیںملائکہ بھی عقیدت سے دیکھتے ہیں انھیں

جو خوش نصیب نبیﷺ کے نگر میں رہتے ہیںیقین والے کہاں سے چلے کہاں پہنچے

جواہل شک ہیں اگر میں مگر میں رہتے ہیںخدا کے نور کو اپنی طرح سمجھتے ہیں

یہ کون لوگ ہیں کس کے اثر میں رہتے ہیںرہیں وہ اپنوں سے غافل ارے معاذ اللہ

خوشا نصیب ہم ان کی نظر میں رہتے ہیںوہ اور ہی تھا جو قوسین پر نظر آیا

مَلک تو اپنی حد بال وپر میں رہتے ہیںجو اخؔتر ان کے تصور میں صبح و شام کریں

Iss Qadar Teri Khairaat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

موت بستر پہ نہ آئے مجھے میدان میں آئےساری دنیا کے یزیدوں کو مٹا سکتا ہے

تیرا ایثار اگر آج کے انسان میں آئےکوئی کردار حسین ابن علی سالے کر

کوئی بھی قوم کسی عہد کے ایوان میں آئےجب نویں شب کے چراغوں کو بجھا کر دیکھوں

تیرے اندر کا اجالا مرے وجدان میں آئےجس طرح ریت پہ بکھرے تھے محمدؐ زادے

اس طرح تو کوئی آندھی بھی نہ کھلیان میں آئےکربلا اس کے گھرانے کی یہ سب لاشیں ہیں

تذکرہ جس کا ہر اک آیہء قرآن میں آئےجب کسی شمر کا خنجر مجھے للکارتا ہے

ضرب شبیر کی آواز مرے کان میں آئےاس کے جمہور کے لہجے میں دعا مانگتا ہوں

ملک میرا نہ الہٰی کسی بحران میں آئےہر طرف آج مظفر نہ بہے خون اس کا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Allah Re Kiya Bargah (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

گردن کو جُھکاۓ ہوۓ ایک ایک ولی ہےوہ ذات گُلستانِ رسالتؐ کی کلی ہے

نَورُستہ گُلِ گُلشنِ زہراؑ و علیؑ ہےاولادِ حسنؑ ، آلِ حسینؑ ابنِ علیؑ ہے

بیشک شہِؓ بغداد ، ولی اِبنِ ولی ہےسب اُن کی عنایت ہے ، خفی ہے کہ جلی ہے

ہر رسمِ کرم اُن کے گھرانے سے چلی ہےجس دل پہ نظر اُن کی ہو ، وہ روشن و بینا

اُن کو جو پسند آۓ ، وہی بات بَھلی ہےہوں نقشِ قدم جس پہ نبیؐ اور علیؑ کے

اُس در پہ کسی کی نہ چلے گی ، نہ چلی ہےاک سلسلۂ نُور ہے ہر سانس کا رشتہ

ایمان مِرا حُبِّ ِنبیؐ ، مہرِ علیؑ ہےاُس ذات سے شاہی کے قرینے کوئی سیکھے

وہ ذات کہ جو فقر کے سانچے میں ڈھلی ہےمجھ کو بھی محبّت ہے بہت ، بادِ صبا سے

کیوں کر نہ ہو آخر ترے کُوچے سے چلی ہےمُشکل ہوئی آسان ، لیا نام جو اُن کا

یُورش غم و آفت کی مِرے سَر سے ٹلی ہےمحشر میں وہی غازۂ انوار بنے گی

مٹّی تِرے کُوچے کی جو چہرے پہ مَلی ہےہر گام پہ سجدے کی تمنّا ہے جبیں کو

یہ کِس کا درِ ناز ہے ؟ یہ کِس کی گلی ہے؟جو نُور ہے بغداد کی گلیوں کا اُجالا

ہر ایک کرن اُس کی مدنیے سے چلی ہےمَیں اُن کا ہُوں تا حشر نصیرؔ اُن کا رہُوں گا

Kyun Na Ho Mehav Tajjali Par (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہے رسولؐ اللہ کا نُور نظر بغداد میںسر جُھکائے پھر رہے ہوتے ہیں اقطابِ جہاں

کس کی شخصیت کا ہے ایسا اثر بغداد میںجا کے ان کے پاس پھر بھی ڈھونڈتے رہنا اُنہیں

اک سفر بغداد تک ہے اک سفر بغداد میںنیلگوں گنبد میں جلوے گنبدِ خضری کے ہیں

کر مدینے کا نظارا بیٹھ کر بغداد میںخوب میٹھی نیند سوؤں میں بھی صبحِ حشر تک

زندگی کی شام ہو جائے اگر بغداد میںاپنی اپنی حاضری لگوا رہا ہے صبح و شام

مُقتدِر کے حکم سے ہر مُقتدَر بغداد میںلغزشوں سے آدمی محفوظ تو کوئی نہیں

اس لئے کیجئے قیامِ مختصر بغداد میںغوث اعظمؒ کے تو جامی دو ہی گھر مشہور ہیں

Hon Gi Maqbool Huzoori ki (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دیکھیئے مُجھ کو مدینے وہ بلائیں کب تکدیکھنا یہ ہے کہ وہ سامنے آئیں کب تک

جلوۂ ہوش رُبا ہم کو دکھائیں کب تکجذبِ دل اب تو مجھے سُوئے مدینہ لے چل

مَیں بُھگتتا رہُوں فرقت کی سزائیں کب تکگریۂ عشقِ مُحمدؐ بھی سُکوں ساماں ہے

اُن کی مرضی ہے کہ مُجھ کو رُلائیں کب تکیا نبیؐ! گِھر کے جو آئی ہیں چمن پر میرے

کُھل کے برسیں گی وہ رحمت کی گھٹائیں کب تکجانے کب پہنچے مدینے میں ہماری آواز

داد، فریاد کی، سرکارؐ سے پائیں کب تکاپنا بس تو نہیں تقدیر پہ لیکن، آقاؐ!

تابکے رنج سہیں، ٹھوکریں کھائیں کب تککون سُنتا ہے بہ جُز آپؐ کے فریاد اپنی

سر گزشت اپنی زمانے کو سُنائیں کب تککب مدینے سے طلب ہو کسے معلوم نصِیرؔ

Jo Maahi Muhammad Tu (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

گئیاں دوہاں جہاناں توں جو مرن توں ڈر گئیاںجو دور نیں سوہنے توں پچھتاندیاں کرماں نوں

جو پہنچیاں اس در تک

او ہسدیاں گھر گئیاںجو سوہنے دے سنگ رلیاں او ہسدیاں وسدیاں نے

جو غیراں دے سنگ ٹریاں پچھتاندیاں مر گئیاںمغرور نہ ہو راقب اے بازی اوکھی اے