Bandhay Hathon Ki Meri Laaj (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یا محمد مجھے دامن میں چھپائے رکھناگُھٹ نہ جائے کہیں دم جھومتی بہاروں کا

ذولفِ امبر کو ہواؤں میں ہلاۓ رکھناجھڑکیاں سہنے کے قابل تو نہیں جان میری

مجھ کو بے درد زمانے سے بچاۓ رکھنادیکھ لوں آپ کو جی بھر کے تو نبزیں ٹوٹیں

روکھےِ انوار سے چلمن کو ہٹاۓ رکھناتیرا کہلاتا ہوں تو لوگ مجھے جانتے ہیں

Kahin Na Dekha Zamane Bhar Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تجلیوں کا لگا ہے میلہ جدھر نگاہیں اٹھا کے دیکھاوہ دیکھو ویکھو سنہری جالی، ادھر سوالی، ادھر سوالی

قریب سے جو بھی ان کے گزرا حضور نے مسکرا کے دیکھاعجیب لذت ہے بے خودی کی، عجب کشش ہے در نبی کی

سرور کیسا ہے کچھ نہ پوچھو لپٹ کے سینے لگا کے دیکھاطواف روضے کا کر رہی ہیں یہاں وہاں اشکبار آنکھیں

ہے گونج صلی علیٰ کی ہر سو جہاں جہاں پہ بھی جا کے دیکھاجہاں گئے ان کا ذکر چھیڑا جہاں رہے ان کی یاد آئی

نہ غم زمانے کے پاس آئے نبی کی نعتیں سنا کے دیکھاظہوریؔ جاگے نصیب تیرے، بس اک نگاہ کرم کے صدقے

سب رسول خدا بن کے آئے وہ حبیب خدا بن کے آیا

حضرت آمنہؓ کا دلارا حلیمہؓ کی آنکھوں کا تارا

خوش بختاں نوں محبوباں دے دیدار کراۓ جاندے نیں

اک وار فرشتے روضے تے جوآوندے فیر نہ آوندے نیں

سرکار دے امتی نے جہڑے مڑمڑ کے بلاۓ جاندےنیں

کعبے دا دوارا کیہہ آکھاں روضے نظارا کیہہ آکھاں

ایتھے درد سناۓ جاندےنیں اوتھےدرد ونڈاۓ نیں

اک جھلک پی جد یوسف دی ہتھ کٹے عورتاں مصردیاں

بن ڈٹھیاں اہدے نام اتوں کئ سیس کٹاۓجاندےنیں

کئ جاگدیاں دی عمر گئ رکھ رکھ کے افیاں یار دیاں

سفنے وِچ آکے کیّاں دے سُتّے لیکھ جگاۓجاندےنیں

ایہہ عشق ظہوری کئ واری مرنے توں پہلاں ماردااے

Hashar Mein Khud Ko Jo (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

آپ نے اگر نا سنبھالا کدھر جاؤں گامیری ہر سانس کی ڈوری درِ پنجتن سے جڑی

بے خطر ہو کے لحد میں اتر جاؤں گااتنا مانوس ہو اقاؐ میں تیرے قدموں سے

مئجھ کو قدموں سے کیا دور تو مر جاؤں گاعادتِ نعت بہانا ہے میری بخشش کا

نعت پڑھتے ہوۓ میں پُل سے گزر جاؤں گامیرا سر آپؐ کی دہلیز کے قابل تو نہیں

خاک بن کر تیرے قدموں میں بکھر جاؤں گااتنا تڑپا ہوں مدینے کی حاضری کے لیے

میں جی اُٹھوں گا جو محمدؐ کے شہر جاؤں گامجھ کو بس اپنے ہی قدموں میں رکھنا آقاؐ

یہ سند لے کہ میں دنیا سے گزر جاؤں گااِس سے بڑھ کر نہیں اعزاز کوئی اور ضیاؔ

Kon Ho Masnad Nasheen (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

خلد دیکھے کون ، کوئے شاہِ بطحٰی چھوڑ کردل کی بستی اور ارمانوں کی دنیا چھوڑ کر

ہائے کیوں لوٹے تھے ہم شہرِ مدینہ چھوڑ کرگھر سے پہنچے اُن کے روضے پر تو ہم کو یوں لگا

جیسے آ نکلے کوئی گُلشن میں ، صحرا چھوڑ کرکون نظروں پر چڑھے حُسنِ حقیقت کے سوا

کس کا منہ دیکھیں ہم اُن کا روئے زیبا چھوڑ کراللہ اللہ آمدِ سلطانِ انس و جاں کی شان

اک طرف قُدسی بھی ہو جاتے تھے ، رستہ چھوڑ کرمصطفی جنّت میں جائیں گے نہ اُمّت کے بغیر

جا نہیں سکتا کبھی تنکوں کو دریا چھوڑ کرتھی نہ چاہت دل میں زَہرا کے دولاروں کی اگر

کیوں اُترتے تھے نبی ، منبر سے خطبہ چھوڑ کررہروانِ راہِ حق تھے اور بھی لاکھوں ، مگر

کوئی منزل پر نہ پہنچا ابنِ " زَہرا" چھوڑ کراُن صحابہ کے اس اندازِ قناعت پر سلام

اُن کی چوکھٹ پر جو آ بیٹھے تھے ، کیا کیا چھوڑ کروہ ازل سے میرے آقا ، میں غلام ابنِ غلام

کیوں کسی کے در پہ جاؤں ان کا صدقہ چھوڑ کرخوانِ شاہی کی ہوس رکھتے نہیں ان کے گدا

کیوں اُدھر لپکیں ، وہ ان ٹکڑوں کا چسکا چھوڑ کروہ سلامت اور اُن کا در سلامت تا ابد

کیوں پھریں در در ، ہم اس کوچے کا پھیرا چھوڑ کرمیں کہاں گھوموں ، کہاں ٹھہروں ، کسے دیکھا کروں

اُن کی گلیاں ، ان کی جالی ، اُن کا روضہ چھوڑ کراتّفاقاََ گر چلے جاتے وہ ساحل پر کبھی

مچھلیاں آتیں قدم لینے کو ، دریا چھوڑ کرذہن میں رکھیے وہ ارشادِ نبی وقتِ وصال

جا رہا ہوں سنت و قرآں کو یکجا چھوڑ کراے مسلماں ! ہے یہی حکمِ خدا و مصطفی

فکرِ عقبٰی کر ہمیشہ ، فکرِ دنیا چھوڑ کرپوچھنے پھر کون آئے گا نصیرؔ ان کے سوا

اللہ اللہ ! یہ تھی سیرتِ عُثمانِ غنی

Umer Bhar Sarkar Ki Hum (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دل کو اُنکی گفتگو سے مُشکبو کرتے رہےروح میں جو چاک اۓ تھے گناہوں کے سبب

سوزنِ ذکرِ پیمبرؐ سے رفُو کرتے رہےرات بھر مدحت سرائی تھی وہاں محبوب کی

رات بھر ہم لوگ آنکھوں کا وضو کرتے رہےمیں تصور میں کھڑا تھا اپنے آقاؐ کے حضور

شہر بھر میں لوگ میری جستجو کرتے رہےہم کہاں عزت کے قابل تھے مگر بستی کے لوگ

نعت کے صدقے ہماری آبرو کرتے رہےخوبئ قسمت کہ ہم کو وہ نبی بخشا گیا

Jo Hai Unwan Hasti Ka (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

خدا جس کا ثناخواں ہے، تیری ذاتِ گرامی ہے ﷺتجھے پہچاننا تیرے اصولوں پر عمل کرناﷺ

یہی عرفانِ حق ہے اور یہی عالی مقامی ہےحیاتِ جاوداں ہے آپﷺ کی الفت میں مر جانا

حقیقی زندگانی آپﷺ کی سچی غلامی ہےخدا ہے نعت گو جس کا، میں اس کی نعت کیا لکھوں

تخیل میرا ناقص ہے ، ہنر میں میرے خامی ہےمجھی پر ہی نہیں موقوف، ان کے نعت خوانوں میں

خدا ہے، مرتضیٰؑ ہے، غوثؒ ہے، رومیؒ ہے ،جامیؒ ہےسند ہے ذکر قرآں میں، ولید ابنِ مغیرہ کا

جو گستاخِ محمدﷺ ہے، وہ بدگو ہے حرامی ہےسمجھیے سب کو اچھا، خود کو کم تر جانیے سب سے

یہی نیکی کا رستہ ہے ، اسی میں نیک نامی ہےمجھے کیوں پُرسشِ اعمال کا ہو خوف اے ساجدؔ

Sang Dar e Habib Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کس اوج پر ہے آج ستارہ نصیب کاپھر کس لئے ہے میرے گناہوں کااحتساب

جب واسطہ دیا ہے تمہارے حبیبؐ کاراہِ فراق میں بھی رفیقِ سفر رہا

زخمِ جگر نے کام کیا ہے طبیب کامنصور ہے نہ کوئی مسیحا نظر میں ہے

کیا بے محل ہے تذکرہ دار و صلیب کارکھتا ہے بے ادب بھی یہاں زعم آگہی

یہ حال ہے تو حال نہ پوچھو ادیب کایہ بارگاہِ حُسنِ دو عالم نہ ہو کہیں

ہے پاسباں رقیب یہاں کیوں رقیب کاواصفؔ علی تلاش کرے اب کہاں تجھے

دُوری کو جب ہے تجھ سے تعلق قریب کافِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول

بندہ کہ مولیٰ

ھذالمولیٰ

Jalwa e Yaar Idhar Bhi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

حسرتیں آٹھ پہر تکتی ہیں رَستہ تیراکس کے دامن میں چھپے کس کے قدم پر لوٹے

تیرا سگ جائے کہاں چھوڑ کے ٹکڑا تیرانیک اچھے ہیں کہ اَعمال ہیں ان کے اچھے

ہم بدوں کے لئے کافی ہے بھروسا تیراخارِ صحرائے نبی پاؤں سے کیا کام تجھے

آ مِری جان مِرے دل میں ہے رستہ تیراہائے پھر خندۂ بے جا مِرے لب پر آیا

ہائے پھر بھول گیا راتوں کا رونا تیراسوزنِ گمشدہ ملتی ہے تبسم سے تِرے

شام کو صبح بناتا ہے اُجالا تیرااے مدینے کی ہوا دِل مِرا اَفسردہ ہے

Ahang e Jahan (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کونین کی عظمت تری دستار میں گُم ہےاُس سلطنتِ علم کے آثار میں گُم ہے

دنیا تو ابھی حیدرِ کرار میں گُم ہےہے عرش تری قامتِ زیبائی کا مظہر

جنت ترے قدموں کے چمن زار میں گُم ہےہر دن ہے تری راہ کے ذروں کا مجاور

ہر رات ترے گیسوئے خمدار میں گُم ہےہے خُلق ترے خُلق پہ انگشت بدنداں

اور حُسن ترے حُسن کے معیار میں گُم ہےفردوس بھی نکلی ترے دیوانوں کی مجلس

ہر آنکھ یہاں بھی ترے دیدار میں گُم ہےہے ارض تری خاکِ کفِ پا سے مطہر

اور عالمِ نوری ترے انوار میں گُم ہےقرآں ترے اوصاف و کمالات کی تفسیر

اور حمد تری نعت کے اظہار میں گُم ہےموسیٰ ترے معراج کے اعجاز پہ حیراں

اور طُور ترے غار کے اسرار میں گُم ہےدُنیا سے کہو اور کسی وقت پہ آئے

Konain Da Mukhtar Meda Sohna Nabi Ae (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مخلوق دا غمخوار میڈا سوہنا نبی اےبےشک میں گنہگار تے بدکار ہاں لیکن

میں جیہندا خریدار میڈا سوہنا نبی اےصورت تے مصور نے قلم تروڑ ڈتا اے

قدرت دا اوہ شاہکار میڈا سوہنا نبی اےخالق پیا چیندا ہے جیندی جان دیاں قسماں

اوہ پیکر انوار میڈا سوہنا نبی اےاللہ جیندے ذکر دی رفعت دا ذمہ دار

او عرش دا سردار میڈا سوہنا نبی اےکیا پچهد و نکیرو جو اتهاں قطب دا کون اے