زرحمت کن نظربر حالِ زارم یارسول اللہ
زداغ ہجرِتو کے دل فگارمِ یا رسول اللہ
توئی تسکین دل،آرام جاں،صبروقرارمن
توئی مولاۓ من،آقاۓ من، والئ جانِ من
دم آخر نمائی جلوۃ دیدار جامی را
— Molana Abdul Rehman Jami\
زرحمت کن نظربر حالِ زارم یارسول اللہ
زداغ ہجرِتو کے دل فگارمِ یا رسول اللہ
توئی تسکین دل،آرام جاں،صبروقرارمن
توئی مولاۓ من،آقاۓ من، والئ جانِ من
دم آخر نمائی جلوۃ دیدار جامی را
— Molana Abdul Rehman Jami\
میرا دل اور میری جان مدینے والے ﷺ
تیرا در چھوڑ کے جاؤں تو کہاں جاؤں میں
بھردے بھردے میرے آقاﷺ میری جھولی بھردے
لکھ دے لکھ دے میری قسمت میں مدینہ لکھ دے
سبز گنبد کی فضاؤں میں بُلا لو مجھ کو
پھر تمناۓ زیارت نے کیا دل بے چین
آڑے آتی ہے تیری ذات ہر اک دُکھیا کے
سگ طیبہ مجھے سب کہہ کے پکاریں بیدمؔ
— Bedam Shah Warsi\
خوب سے خوب مدینے کاسفر لگتا ہے
قافلے آتے ہیں ہر وقت بہاروں کے یہاں
محفلِ نعتِ نبی سجتی ہے جس بھی گھر میں
یادِ محبوب میں لکوں پہ سجے ہیں جو بھی
چہرۃ والشمس نبی کا ہے تو زلفیں واللیل
اللہ اللہ وہ دربارِ نبی کی عظمت
پیار کرتا ہے نیازیؔ جو زمانہ مجھ کو
— Unknown
طلع البدر علینا من ثنیات الوداع
اشرقی البددر فینا واختقت منہ البدور
نحن جوار من بنی النجار
— Unknown
چل چل چل مدینے جلدی چل
ہر وقت یہی ہر پل
باغ خلد بریں سے پیاری
نور کی بارش ہر دم ہر سو
پائیں گے ہر ایک قدم پر
ان کے در پہ حاضر ہونے
کیسا ہی بیمار ہو کوئی
پانا ہے جو تجھ کو شفا تو
لندن پیرس امریکہ کی
دل سے پکارے گا جو ان کو
طیبہ کے دن رات منور
آپؐ کے در پہ جاں نکلے
— Unknown
نوری محفل پہ چادر تنی نور کی
چاندنی میں ہیں ڈوبے ہوۓ دوجہاں
فرش پر دھوم ہے عرش پر دھوم ہے
پھر یہ آۓ گی شب کِس کو معلوم ہے
مومنو آج گنجِ سخا لُوٹ لو
عاصیو رحمتِ مصطفیٰ ﷺ لُوٹ لو
ابر رحمت ہیں محفل پہ چھاۓ ہوۓ
خود محمد ﷺ ہیں تشریف لاۓ ہوۓ
مانگ لو مانگ لو چشمِ تر مانگ لو
سبز گنبد کے ساۓ میں گھر مانگ لو
اس طرف نور ہے اُس طرف نور ہے
جس کو دیکھو وہی آج مسرور ہے
وقت لاۓ خدا سب مدینے چلیں
سب کے منزل کی جانب سفینے چلیں
— Saim Chishti\
اے شمع رسالت تیرے پروانے ہزاروں ہیں
اعجاز ہے یہ ساقیء کوثر کی نگاہوں کا
ہو جن میں سدا آنا جانا میرے آقا کا
اس عالمِ ہستی میں کس کس کا گلہ کیجۓ
میخانہء طیبہ کے مۓ خواروں سے نسبت ہے
مجذوب ہوں مجنوں ہوں دیوانہ ہوں پاگل ہوں
جو نامِ محمد ﷺ پر ہر چیز لٹاتے ہیں
دل چیز ہے کیا جاناں اک تیرے اشارے پر
یہ سن کرہم آۓ نظروں سے پلاتے ہو
جو مست رہیں ہر دم عشق شہِ بطحا میں
— Unknown
مجھ کو دکھا دو جلوہ آقا ﷺ مدینے والے
فرقت کا غم مٹا دو روضہ پہ اب بلالو
میری یہ التجا ہے جب وقت ہو نزع کا
طوفانِ معصیت کو آنے لگا پسینہ
کشتی میری بھنور میں سرکار ﷺ آگئی ہے
حق کی قسم وہ جنت پاۓ گا حشر کےدن
— Unknown
کچھ دیر میں اُٹھے گی گھٹا شہر نبی سے
سوغات مدینےکی کھجوروں کی ملی ہے
تو حسن گلستاں مرےقدموں سےلپٹ جا
میں اسم محمدکی گھنی چھاؤں میں ہوں گا
ہم لوگ ریاض اپنے مقدر کے دھنی ہیں
— Riaz Hussain Chaudhary\
قلب عاشق ہے اب پارہ پارہ
تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا
مسجدوں میں بہار آگئی تھی
بزمِ افطار سجتی تھی کیسی
تیرے دیوانے اب رو رہے ہیں
یاد رمضاں کی تڑپا رہی ہے
تم پہ لاکھوں سلام ماہِ رمضاں
نیکیاں کچھ نہ ہم کر سکے ہیں
جب گزر جائیں گے ماہ گیارہ
ماہ رمضاں کی رنگیں ہواؤ!
کچھ نہ حسن عمل کر سکا ہوں
سگِ عطار بدکار کاہل
— Unknown