یا نبی ﷺ بس مدینے کا غم چاہیے
میرا سینہ مدینہ بنا دیجۓ
بس مدینے کی یادوں میں کھویا رہوں
بس ترے ﷺ غم میں ہر دم میں روتا رہوں
تاج شاہی نہ دو بادشاہی نہ دو
میرے جینے کا سامان ہے بس یہی
آتش شوق ہر دم بھڑکتی رہے
جاں بلب کے سرہانے چلے آیۓ
تیرے قدموں میں موت تیرے قدموں میں موت
دے دو آقا ﷺ بقیع مبارک مجھے
سارے دیوانے آقا ﷺ مدینے چلیں
تیرا سرکار ﷺ ہوں گرچہ بدکارہوں
چھوڑیں عادات بد بھائیو ! موت کا
جو بھی عطار کا پڑھ لے آقا ﷺ کلام
گر وہ فرمائیں عطار کیا چاہیے؟
— Unknown
