Ism e Muhammad Lab Pe Aya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اسم محمد لب پہ آیا ، نعت ہوئی

سانس معطر ہوگیاجب بھی پڑھا درود

خوش بختی ہے،حب۔ رسول اکرم کا

جھومتے جھومتے قدموں میں اشجار آئے

چاند کو ایک اشارے سے دو ٹکڑے کیا

دل کی حسرت جونہی پلکوں پر آئی

اللہ کے محبوب کریم سے بخشش کے

جاں سے بڑھکر قیمتی ہے جو پاس مرے

طیبہ میں آئے تو طلع البدر کا گیت

بخت رسا حسان کا دیکھو ، آقا نے

چادر رحمت بوصیری کو دے کے کہا

صل اللہ علیہ و سلم پڑھ کر خوب

سدرہ نہیں، بس اوادنی' کی بات کرو

دے کے تائب ایک سلیقہ کہنے کا

— Abdul Ghani Taib\