Ya Khuda Aik Din Jazba e Aashiqui (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یا خدا ایک دن جذبہء عاشقی یہ کرشمہ دکھاۓ تو کیا بات ہے

وہ مدینہ جو کونین کا تاج ہے جس کا دیدار مومن کی معراج ہے

جس پہ ہو جاۓ اُن کی نگاہِ کرم جا کے واپس نہ آۓ تو کیا بات ہے

اپنا غم اپنا دکھ اپنی مجبوریاں اس لیے سب سے رو رو کے کہتا ہوں میں

مجھ کو الفت کا اتنا صلہ چاہیے خاک ہوں خاکِ طیبہ میں مل جاؤں میں

— Unknown

Mehfil Saji Hui Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

محفل سجی ہوئی ہے درود و سلام کی

انؐ سے لگائی لو تو میرے ہاتھ آگئی

گردش لہو کی گردشِ تسبیح بن گئی

معراج جس کو کہتے ہیں وہ ہے مرے خدا

فردوس کا وہ قصر جہاں داخلہ ہے بند

ہم نے حضور پاکؐ کا دامن پکڑ لیا

سلمانؔ تجھ کو خیر ملے عافیت ملے

— Syed Sulaiman Rizvi\

Har Peghambar Ka Ohda Bara Hai Lekin Aaqa Ka Mansab Juda Hai (Naat) – Naat by Unknown

ہر پیغمبر کا عہدہ بڑا ہے لیکن آقا کا منصب جدا ہے

کوئی لفظوں میں کیسے بتا دے اُن کے رتبے کی حد ہے تو کیا ہے

نام جنت کا تم نے سنا ہے میں نے اس کا نظارا کیا ہے

کتنا پیارا ہے موسم وہاں کا کتنی پر کیف ساری فضا ہے

مستقل ان کی چوکھٹ عطا ہو میرے معبود یہ التجا ہے

وہ جو اک شہرنورالہدی ہے جلوہ گاہوں کا اک سلسلہ ہے

— Unknown

Heeri Sakheeri Mory Piya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہیری سکھیری مورےپیا گھر آۓ

اپنے پیا کے میں بل بل جاؤں

میں توپڑی تھی آس لگائے

اپنے پیا کی میں دیکھ سرتیا

جس کا پی سنگ بیتے ساون

جس ساون میں پیا گھر ناہیں

اپنے پیا کو میں کِس بن بھاؤں

تم ہی جتن کرو موری سجنی

اپنے پیا بن چین نہ کائی

آج سکھیری تم سو نہ جانا

— Unknown

Woh Shama Ujala Jis Ne Kiya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

وہ شمع اجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں

گر ارض و سما کی محفل میں '' لولاک لما'' کا شور نہ ہو

جو فلسفیوں سے کھل نہ سکا جو نکتہ وروں سے حل نہ ہوا

بوبکر و عمر عثمان و علی ہیں کرنیں ایک ہی مشعل کی

وہ جنس نہیں ایمان جسے لے آئیں دکان فلسفہ سے

— Unknown

Bolte Hain Sangreze Aap Ke Ishare Se (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بولتے ہیں سنگریز آپ ﷺ کے اشارے سے

معجزات شہ کی ہے دور دور تک شہرت

آپ ﷺ کو خدا نے دیں کنجیاں خزانوں کی

تشنگی مٹانے کو نرم نرم ہاتھوں سے

بھائی بھائی کر ڈالا دشمنِ لہو تھے جو

سوۓ خلد جاۓ گا دیکھنا اجاگرؔ بھی

— Unknown

Muhammad Mustafa Sale Ala (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

محمد مصطفیٰ صلِ علیٰ محبوب ربانی

حضورؐ آۓ تو چمکیں فکرِ انسانی کی تنویریں

جمے ذہنوں کا زنگ اترا، بجھے چہروں پہ نور آیا

بشر کی پیشوائی کے لیے شمس و قمر آۓ

تمدن آیا تہذیب آئی امن آیا قرار آیا

یتیموں اور فقیروں کو پناہیں مل گئیں آخر

سلام اے رحمۃ للعالمیں سرکار دو عالمؐ

— Syed Zameer Jafri\

Aaj Taiba Ka Hai Safar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

آج طیبہ کا ہے سفر آقا

غمزدہ ہوں میں کس قَدَر آقا

مجھ کو بیماریوں نے گھیرا ہے

چند اَشکوں کے ماسِوا پلّے

تاجِ شاہی کا میں ، نہیں طالِب

تیری الفت کا میں بھکاری ہوں

قلبِ مُضطَر دو چشمِ تر دو اور

چل مدینہ کا وہ بھی لیں مُثردہ

کیا عمامے کی ہو بیاں عظمت

تیرے ہوتے ہوئے بھلا کیوں ہو

اِس طرح سے چھپا لو دامن میں

مُعترِف ہوں گناہ کرنے میں

پھنس گیا ہوں گنہ کی دلدل میں

میں گنہگار ہوں مگر قرباں

واسِطہ میرے غوثِ اعظم کا

تم اُسے بھی گلے لگاتے ہو

میں جہنَّم میں گِر گیا ہوتا

کاش! نیچی نظر رہے، بے کار

جان چُھوٹے فُضُول باتوں سے

مولٰی مشکلکشا کے صدقے میں

ازپئے مرشِدی ضِیاء الدّین

کاش! اِس شان سے یہ دم نکلے

اِذن دیدو بقیعِ غَرَقد کا

کیا بنے گا بجائے طیبہ کے

موت عطارؔ کو مدینے میں

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Rasool Mujtaba Kahiye (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

رسول مجتبیٰ کہۓ، محمد مصطفیٰ ﷺ کہۓ

شریعت کا ہے یہ اصرار ختم الانبیاء کہۓ

جب اُنؐ کا ذکر ہو دنیا سراپا گوش ہو جاۓ

مری سرکار کے نقش قدم شمع ہدایت ہیں

محمد ﷺ کی نبوت دائرہ ہے نور وحدت کا

غبار راہ طیبہ سرمہ چشم بصیرت ہے

مدینہ یاد آتا ہے تو پھر آنسو نہیں رکتے

— Unknown

Hum Sue Hashar Chalein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہم سوۓ حشر چلیں گےشہ ابرار کے ساتھ

یہ تو طیبہ کی محبت کا اثرہے ورنہ!

اے خدا دی ہے اگر نعت نبی کی توفیق

جب کھلے حشرمین گیسوۓشفاعت ان کے

گر مدینے کاتصورہو تو ظلمت کیسی

پل سےمجھ سابھی گنہگار گزر جاۓگا

ہم بھی مظہرسے سنیں گے کوئی نعت رنگیں

— Hafiz Mazhar Ul Deen\