Kash Woh Khak Mujhko Mil Jaye (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کاش وہ خاک مجھ کو مل جاۓ

میں اسے رکھ کر آنکھ کے تل میں

جگمگاتا پھروں زمانے میں

جو نبیؐ کے قریب ہیں وہ لوگ

اس کے قدموں کے ساتھ رہتے ہیں

اس کے ابرو کے ہر اشارے پر

اس کی عزت پہ سر کٹاتے ہیں

ان کے قدموں میں دولتِ کونین

ہاں وہ دیکھو بلال کی حالت

گرم ریتی پر تلملاتا ہے

موت کا خوف ہے نہ زیست کی فکر

دیکھنا جنگ احد کی جاری ہے

چارسو کافروں کا ریلا ہے

اس نے دیکھا کہ چند پیکرِ شرر

دوڑ کر آ کے درمیانِ نبیؐ

— Majeed Amjad\

Zarra Kare Khursheed Ki Midhat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ذرہ کرے خورشید کی مدحت تو عجب کیا

یہ چاند، یہ سورج، یہ ستارے تہہِ افلاک

جب قبر میں پرسش کے لیے آئیں نکیرین

جس دم وہ غلاموں کو پکاریں سرِ محشر

ویسے تو کہاں قابلِ بخشش مرے اعمال

ٹھہرے وہ بس اک اشکِ ندامت کے برابر

جو ڈھانپ لے سب اپنی غلاموں کی خطائیں

— Aqeel Abbas Jafri\

Mangte Hain Karam Un Ka (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

منگتے ہیں کرم اُن کا سدا مانگ رہے ہیں

ہر نعمتِ کونین ہے دامن میں تمہارے

یوں کھو گۓ سرکار کے الطاف و کرم میں

اسرار کرم کے فقط ان پر ہی کھلے ہیں

سرکار کا صدقہ میرے سرکار کا صدقہ

یہ مان لیا ہے کہ تیرا درد ہے درماں

ہم کو بھی ملے دولتِ دیدار کا صدقہ

سرکار سے سرکار کو مانگا نہیں جاتا

— Unknown

Allah Ki Rehmat Se Phir (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اللہ کی رَحمت سے پھر عزمِ مدینہ ہے

چند اَشک، نَدامت کے ہے زادِ سفر میرا

گو راہِ مدینہ پر میں چل تو پڑا ہوں پَر

صدقے میں محمد کے دے بخش اُسے یارب

اے نُورِ خُدا آکر چمکادو پئے مرشِد

جسمانی مریضوں کو اللہ شِفا دیدے

تم جانتے ہو کیا ہے یہ دعوتِ اسلامی

سرکار کی سُنَّت کی تبلیغ کئے جاؤ

ہر دم مِرے ہونٹوں پر بس ذِکرِمدینہ ہو

عُشّاق تڑپتے ہیں یادِ شہِ بَطْحَا میں

محبوب کا مستانہ سرکار کا دیوانہ

غم میٹھے مدینے کا اے کاش! کہ مل جائے

تُو کر دے عطا مجھ کوروتی ہوئی آنکھیں اور

افسوس مَرَض بڑھتا جاتا ہے گناہوں کا

دُنیا کا گلستاں کیا جنت کی مہک سے بھی

روتا ہوا پہنچا تھا روتا ہوا لَوٹا تھا

دولت کی فِراوانی ہے مانگنا نادانی

عشّاق کی نظروں میں ویران گلستاں ہیں

عطّار کو گر تُو بھی ٹھکرا دے کہاں جائے

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Jab Mere Dil Ka Dard (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جب میرے دل کا درد، الم تک پہنچ گیا

یہ بھی نصیب ہی کی تو ہے بات دوستو

قاصر رہی زبان جو کہنے سے مدعا

سمجھوں گا میں کہ مل گئی معراج مجھ کو بھی

دیجے اب اذن گنبدِ خضریٰ کی دید کا

آۓ ہیں عزمیؔ بہر پذیرائی بھر سروش

— Mehboob Azmi\

Sadqe Main Aap Hi Ke (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

صدقے میں آپؐ ہی کے بنی کائنات ہے

قبلِ ازل سے خالق و قادر کے باب میں

تائیدِ حق میں بعد ابد ہوں گے آپؐ ہی

وجہِ شرف ہیں آپؐ ہی انسان کے لیے

ذکر و درود، وردِ زباں، حرزِ جاں کیا

رحمت ہیں آپؐ سارے جہانوں کے واسطے

— Ali Akbar Abbas\

Chura Deti Hai Fikr e Ghair Se (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

چھڑا دیتی ہے فکرِ غیر سے تاثیرِ میخانہ

پڑھو بادَہ گسارَو ان نمازِ خود فراموشی

کھڑا ہے جھومتا کوئی پڑا ہے لوٹتا کوئی

نہ دے مینا، نہ دے ساغر، مجھے اس کی نہیں حاجت

گنہ گاروں میں مئے عشقِ حق تقسیم ہوتی ہے

— Shaykh Ul Islam Dr Muhammad Tahir Ul Qadri\

Aye Kash Shab e Tanhai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اے کاش! شبِ تنہائی میں ، فُرقت کا اَلَم تڑپاتا رہے

بے تاب جگر،قلبِ مُضطَر،دے دیجئے سرور! چشمِ تر

بے چَین رہوں بے تاب رہوں ،میں ہچکیاں باندھ کے روتارہوں

میں عشق میں یوں گم ہو جا ؤں ،ہر گز نہ پتا اپنا پاؤں

جب آؤں مدینے روتا ہوا،ہو سامنے جب رَوضہ تیرا

بے کس ہوں شہا! میں دُکھیارا،لوگوں نے مجھے ہے دُھتکارا

صد شکر خدایا تُو نے دیا،ہے رَحمت والا وہ آقا

جب گرمیِ حشر ہو زَوروں پر،اُس وقت تمنّا ہے سروَر!

ہے میر ی تمنّاربِّ جہاں ،ہر خُرد وکلاں ہر ایک جواں

ہے تجھ سے دعا ربِّ اکبر! مقبول ہو ’’فیضانِ سنّت‘‘

جب میرا یاور ہے سروَر،پھر ڈر محشر کا ہو کیو نکر!

جب تن سے جدا ہو جاں مُضطَر اُس وقت ہو جلوہ پیشِ نظر

یارب! یہ دعا عطاّرؔ کی ہے جس وقت تلک دنیا میں جئے

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Unki Nisbat Jab Mili Toh Zindagi Achi Lagi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اُن کی نسبت جب ملی تو زندگی اچھی لگی

ہو گیا جب میرا ان نعت خوانوں میں شمار

جاکے جب دیکھی ہے آنکھوں سے مدینے کی بہار

جب بنے سارے نبی اقصیٰ میں ان کے مقتدی

مہرومہ کے نور سے روشن ہے گرچہ کائنات

ہر گدا پاتا ہے ان کے در سے دل کی ہر مراد

دوجہاں کی نعتیں دامن میں اس کے آگئیں

سوۓ جنت گنبدِ خضریٰ کے ساۓ میں چلو

ہوگۓ لاکھوں ہی انساں اس سے وابستہ جسے

قیصری مجھ کو کبھی اچھی لگی نہ اے ریاضؔ

— Unknown

Shafaton Ke Aflak Par (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

شفاعتوں کے فلک پر عجب سحاب کھلے

نصیب خلق ہوئی آفتاب علم کی دھوپ

مصافِ جنگ و جد ہو کہ شہرِ امن و اماں

ترے جمال سے شرمندہ جلوۃ خورشید

تو سائبان کی صورت محیط عالم پر

ہمارے نام کے آگے بھی حرفِ بخشش لکھ

میں اس امید پہ کرتا ہوں نعت نذر حبیبؐ

— Mohsin Ehsan\