Pao Ge Bakhshish (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

پاؤگے بخششیں قافلے میں چلو

زَخم بگڑے بھریں، پھوڑے پُھنسی مِٹیں

کالے یَرقان میں، کیوں پریشان ہیں

ٹیڑھی ہوں ہڈّیاں، ہوں گی سیدھی میاں

دَرد گمبِھیر ہو، کوئی دِلگیر ہو

گرچِہ بیماریاں، ہوں کہیں پتھریاں

تنگدستی ہو گھر میں یا ناچاقِیاں

جو کہ مَفقود ہو وہ بھی موجود ہو

دُور ہوں گے اَلَم ہوگا رب کا کرم

دردِسر ہو اگر دُکھ رہی ہو کمر

باپ بیمار ہو، سخت بیزار ہو

ماں جو بیمار ہو، یا وہ ناچار ہو

وا ہو بابِ کرم، دُور ہوں رنج و غم

زلزلہ آئے گر، آکے چھا جائے گر

زلزلہ عام تھا ہر سُو کُہرام تھا

زَلزلے سے اَماں، دے گا ربِّ جہاں

ہوں بپا زلزلے، گرچِہ آندھی چلے

ہے شِفا ہی شِفا، مرحبا! مرحبا!

پیٹ میں دَرد ہو رنگ بھی زَرد ہو

ہے طلب دید کی، دید کی عید کی

دل میں گر دَرد ہو ڈر سے رُخ زَرد ہو

آفتوں سے نہ ڈر، رکھ کرم پر نظر

آپ کو چارہ گَر نے گو مایوس کر

گھر میں اَن بَن نہ ہو، کوئی الجھن نہ ہو

بیوی بچّے سبھی، خوب پائیں خوشی

زوجہ بیمار ہے، بیٹا ’’بے کار‘‘ ہے

نوکَری چاہئے، آئیے آئیے

غم سے روتے ہوئے،جان کھوتے ہوئے

قلب بھی شاد ہو، گھر بھی آباد ہو

قرض اُتر جائے گا، خوب رِزق آئیگا

گرہو عِرقُ النَّسا عارِضہ کوئی سا

گھر میں ’’ اُمّید‘‘ ہو، اس کی تمہید ہو

زَچّہ کی خیر ہو ، بچّہ بِالخیر ہو

دُور بیماریاں اور پریشانیاں

آکے تم باادب، دیکھ لو فضلِ رب

کھوٹی قسمت کھری،گود ہوگی ہری

سن لے عطاّرؔ کی، اپنے غمخوار کی

— Unknown

Hirz e Jaan Zikr e Shafaat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

حرزِ جاں ذِکرِ شفاعت کیجیے

اُن کے نقشِ پا پہ غیرت کیجیے

اُن کے حسنِ با ملاحت پر نثار

اُن کے در پر جیسے ہو مِٹ جائیے

پھیر دیجے پنجۂ دیوِ لعیں

ڈُوب کر یادِ لبِ شاداب میں

یادِ قامت کرتے اُٹھیے قبر سے

اُن کے دَر پر بیٹھیے بن کر فقیر

جِس کا حُسن اللہ کو بھی بَھا گیا

حی باقی جس کی کرتا ہے ثنا

عرش پر جس کی کمانیں چڑھ گئیں

نیم وا طیبَہ کے پھولوں پر ہو آنکھ

سر سے گِرتا ہے ابھی بارِ گناہ

آنکھ تو اُٹھتی نہیں کیا دیں جواب

عذر بدتر از گنہ کا ذِکر کیا

نعرہ کیجے یارسول اللہ کا

ہم تمہارے ہو کے کس کے پاس جائیں

مَنْ رَاٰنِی قَدْ رَأَی الْحَق جو کہے

عالمِ علم دو عالم ہیں حضور

آپ سلطانِ جہاں ہم بے نوا

تجھ سے کیا کیا اے مِرے طیبہ کے چاند

دَر بدر کب تک پِھریں خستہ خراب

ہر برس وہ قافلوں کی دُھوم دھام

پھر پلٹ کر مُنھ نہ اُس جانب کیا

اَقربا حُبِّ وَطن بے ہمتی

اب تو آقا مُنھ دِکھانے کا نہیں

اپنے ہاتھوں خود لٹا بیٹھے ہیں گھر

کِس سے کہیے کیا کِیا کیا ہو گیا

عرض کا بھی اب تو مُنھ پڑتا نہیں

اپنی اِک میٹھی نظر کے شہد سے

دے خدا ہمّت کہ یہ جانِ حزیں

آپ ہم سے بڑھ کے ہم پر مہرباں

جو نہ بُھولا ہم غریبوں کو رضاؔ

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\

Noor e Haq Jalwa Numa Tha (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نورِ حق جلوہ نما تھا مجھے معلوم نہ تھا

بارہا جس نے کہا تھا اَنَا بَشَر اس نے

بکریاں جس نے چرائی تھیں حلیمہ تیری

جس نے اُمت کے لیے روکے گزاریں راتیں

چاند اِشارے سے پھٹا حکم سے سورج لوٹا

دیکھا جب قبر میں اس پردہ نشیں کو تو کھلا

— Hakeem Ul Umat Mufti Ahmed Yar Khan Naeemi\

Phir Mujhe Aaqa Madine Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

پھر مجھے آقا مدینے میں بُلایا شکریہ

جس جگہ آٹھوں پَہَر انوار کی ہیں بارِشیں

روضۂ انور کے زائر کے شہا تم ہو شفیع

پھر طوافِ خانۂ کعبہ کا بخشا ہے شَرَف

مجھ سے عاصی کو شَرَف حج کا عطا فرمادیا

یاالٰہی! اپنے پیارے کی وِلادَت گاہ کا

بھیک لینے کیلئے یارب حبیبِ پاک کا

پھر مدینے کی حَسین و خوبصورت وادِیوں

مسجِد نبوی کے محراب اور مِنبر کا شہا!

منہ لگاتا تھا کہاں دنیا میں کوئی بھی مجھے

آہ! تم رویا کئے اُمّت کے غم میں یانبی

خود رہے بُھوکے شِکم پر اپنے پتّھر باندھے اور

مجھ ذلیل و خوار دنیادار کی اَوقات کیا!

یارسولَ اللہ !لوگوں نے مجھے ٹھکرادیا

اِس قَدَر لُطف و عِنایت اپنے نافرمان پر

سُنّتوں کو عام کرنے کا مجھے جذبہ دیا

شکریہ کیونکر شہا تیرے کرم کا ہو ادا

میری عزّت اہلِ سنّت کے دلوں میں ڈال دی

دل سے جس نے بھی اَغِثنِی یارسولَ اللہ!کہا

خاتِمہ بِالخیر ہو میرا مدینے میں اگر

دَفن کرکے جب مِرے اَحباب آقا چلدئے

پیاس ابھی بڑھنے بھی پائی تھی نہ میری حشر میں

عیب محشر میں کُھلاہی چاہتے تھے میں نثار

سُوئے دوزخ جب ملائک مجھ کو لیکر چل دیے

شکریہ کیونکر ادا ہو آپ کا یامصطفٰے

گرچِہ شیطاں ہر گھڑی ایمان کی ہے گھات میں

دولتِ ایماں عطا کی اپنے دامن میں لیا

دے دیا عطارؔ کو مرشِد ضِیائُالدین سا

— Unknown

Chaman e Taiba Mein Sumbal (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

چمنِ طیبہ میں سُنبل جو سنوارے گیسو

کی جو بالوں سے تِرے روضہ کی جاروب کشی

ہم سِیہ کاروں پہ یاربّ تپشِ محشر میں

چرچے حُوروں میں ہیں دیکھو تو ذرا بال براق

آخرِ حج غمِ اُمّت میں پریشاں ہو کر

گوش تک سُنتے تھے فریاد اب آئے تادوش

سُوکھے دھانوں پہ ہمارے بھی کرم ہو جائے

کعبۂ جاں کو پنھایا ہے غلافِ مُشکیں

سِلسلہ پا کے شفاعت کا جھکے پڑتے ہیں

مُشک بُو کوچہ یہ کس پھول کا جھاڑا ان سے

دیکھو قرآں میں شبِ قدر ہے تا مطلعِ فجر

بِھینی خوشبو سے مہک جاتی ہیں گلیاں واللہ

شانِ رحمت ہے کہ شانہ نہ جُدا ہو دم بھر

شانہ ہے پنجۂ قدرت تِرے بالوں کے لئے

اُحدِ پاک کی چوٹی سے اُلجھ لے شب بھر

مژدہ ہو قبلہ سے گھنگھور گھٹائیں اُمڈیں

تارِ شیرازۂ مجموعۂ کونین ہیں یہ

تیل کی بُوندیں ٹپکتی نہیں بالوں سے رضاؔ

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\

Tajdar e Ambiya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تاجدارِ انبیا، اہلاًوَّسَہلاًمرحبا

آگئے خیرُالورٰی،اہلاًوَّسَہلاًمرحبا

مَظہرِ ربُّ العُلیٰ،اہلاًوَّسَہلاًمرحبا

پیشوائے انبیا، اہلاًوَّسَہلاًمرحبا

سیِّدِ ارض و سما، اہلاًوَّسَہلاًمرحبا

خَلق کے حاجت روا،اہلاًوَّسَہلاًمرحبا

سیِّد و سردارِ ما،اہلاًوَّسَہلاًمرحبا

مالِک و مختارِ ما،اہلاًوَّسَہلاًمرحبا

مشرِق و مغرِب میں اِک اِک بامِ کعبہ پر بھی ایک

چاند سا چمکاتے چِہرہ نور برساتے ہوئے

آمِنہ کے گھر میں آقا کی ولادت ہوگئی

جُھک گیاکعبہ سبھی بُت منہ کے بل اَوندھے گرے

چودہ کنگُورے گرے آتَشکدہ ٹھنڈا ہوا

سوئی قسمت جاگ اٹھی اور سب کی بگڑی بن گئی

آتے ہی سجدہ کیا اور ربِّ ھَبْلِی اُمَّتی

خوب جھومو عاصیو! وہ مسکراتے آگئے

عیدِ میلادُالنَّبی ہے چار جانب روشنی

چَھٹ گئے ظُلمت کے بادَل نور ہر ُسو چھا گیا

جن کے پَر تَوسے ہے ساری جگمگاتی کَہکشاں

آسمانوں پر گئے اور خلد کی بھی سَیر کی

حاضِر و ناظِر بھی ہیں اور باطِن و ظاہِر بھی ہیں

قبر میں عطارؔ کی، آمد ہو جب سرکار کی

حشر میں عطارؔ ان کو دیکھتے ہی بول اٹھا

— Unknown

Jo Tera Tifal Hai Kamal (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جو تیرا طِفْل ہے کامل ہے یا غوث

تَصَوُّف تیرے مَکتب کا سبق ہے

تِری سَیر اِلَی ﷲ ہی ہے فِی ﷲ

تو نورِ اوّل و آخر ہے مولیٰ

مَلک کے کچھ بَشر کچھ جنّ کے ہیں پیر

کتابِ ہر دل آثار تَعَرُّف

فُتوح الغیب اگر روشن نہ فرمائے

تِرا مَنْسُوب ہے مَرفُوع اس جا

تِرے کامی مشقت سے بَری ہیں

اَحد سے احمد اور احمد سے تجھ کو

تِری عزت تِری رِفعت تِرا فضل

تِرے جلوے کے آگے مِنْطَقَہ سے

سیاہی مائل اس کی چاندنی آئی

طِلائے مِہر ہے ٹکسال باہر

تو بَرزَخ ہے بَرَنگِ نونِ مِنَّت

نبی سے آخِذ اور اُمّت پہ فائض

نتیجہ حَدِّ اَوْسَط گر کے دے اور

اَلَا طُوْبٰی لَکُمْ ہے وہ کہ جن کا

عَجم کیسا عرب حِلّ کیا حَرم میں

ہے شرحِ اسمِ اَلْـقَادِر ترا نام

جَبِیْنِ جُبَّہ فَرسائی کا صَنْدَل

بجا لایا وہ اَمرِ سَارِعُوْا کو

تِری قدرت تو فِطریات سے ہے

تَصَرُّف والے سب مَظْہَر ہیں تیرے

رضاؔ کے کام اور رک جائیں حاشا

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\

Kahan Ho Ya Rasool Allah (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کہاں ہو یَا رَسُوْلَ اللہ کہاں ہو

گدا بن کر میں ڈھونڈوں تم کو دَر دَر

اگر میں خواب میں دِیدار پاؤں

تمنا ہے تمہارے دیکھنے کی

بسو دل میں سما جاؤ نظر میں

بنادو میرے سینہ کو مَدینہ

چھڑا لو غیر سے اپنا بناؤ

مری بگڑی ہوئی حالت بنادو

تمہارے سینکڑوں ہم سے گدا ہیں

کھلائیں نعمتیں مجھ بے ہنر کو

نہیں ہے ساتھ میرے کوئی توشہ

کھلیں جب روزِ محشر میرے دفتر

میں بے زَر ، بے ہنر ، بے پَر ہوں سالکؔ

— Hakeem Ul Umat Mufti Ahmed Yar Khan Naeemi\

Tu Ne Mujh Ko Hajj Pe Bulaya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تُو نے مجھ کو حج پہ بُلایا

گردِ کعبہ خوب پھرایا

میدانِ عَرفات دکھایا

بخش دے ہر حاجی کو خدایا

بَہرِ کوثر و بِیرِ زم زم

مولٰی مجھ کو نیک بنادے

بَہرِ صَفا اور بَہر مَروہ

یَا اللہُ یَا رَحمٰنُ

واسِطہ نبیوں کے سَروَر کا

نارِ جہنَّم سے تُو بچانا

سائل ہوں میں تیری وِلا کا

جس دم سُوئے طیبہ سفر ہو

سامنے جب ہو گنبدِ خَضرا

شاہِ مدینہ کی اُلفت دے

میں ہوں بندہ تُو ہے مولٰی

سوزِ اُوَیس و بِلال خُدا دے

حاضِرِ در ہوں میں دُکھیارا

ہے تیرا فرماں اُدْعُوْنِیْ

دے حُسنِ اَخلاق کی دولت کردے عطا اِخلاص کی نِعمت

بخش دے میری ساری خطائیں

دعوتِ اسلامی کی قیوم

یُوں میرا دنیا سے سفر ہو

تاج وتخت وحکومت مت دے

جنّت میں آقا کا پڑوسی

— Unknown

Jobanon Par Hai Bahar e Chaman (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جوبنوں پر ہے بہارِ چمن آرائی دوست

تھک کے بیٹھے تو درِ دِل پہ تَمَنَّائی دوست

عرصۂ حشر کجا موقفِ محمود کجا

مہر کس منھ سے جلو داریِ جاناں کرتا

مرنے والوں کو یہاں ملتی ہے عمر جاوید

ان کو یکتا کیا اور خلق بنائی یعنی

کعبہ و عرش میں کہرام ہے ناکامی کا

حسن بے پردہ کے پردے نے مٹا رکھا ہے

شوق روکے نہ رُکے پاؤں اُٹھائے نہ اُٹھے

شرم سے جھکتی ہے محراب کہ ساجد ہیں حضور

تاج والوں کا یہاں خاک پہ ماتھا دیکھا

طور پر کوئی، کوئی چرخ پہ یہ عرش سے پار

اَنْتَ فِیْہِمْ نے عَدُوْ کو بھی لیا دامن میں

رَنجِ اَعدا کا رضاؔ چارہ ہی کیا ہے جب انھیں

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\