Jinhein Khalq Kehti Hai Mustafa (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جنہیں خلق کہتی ہے مصطفیٰ میرا دِل اُنہیں پہ نثار ہے

ہے جہاں میں جنکی چمک دَمک ہے چمن میں جنکی چہل پہل

وہ جھلک دِکھا کے چلے گئے میرے دل کا چین بھی لے گئے

وہی موت ہے وہی زندگی جو خدا نصیب کرے مجھے

وہ ہے آنکھ جس کے یہ نور ہیں وہ ہے دل یہ جس کے سرور ہیں

جوکرم سے اپنے شہِ اُمم رکھیں مجھ غریب کے گھر قدم

وَلے اس غریب کا خُم کدہ بنے رشکِ خلد بریں شہا

دَمِ نزع سالکِؔ بے نوا کو دِکھانا شکلِ خدا نما

— Hakeem Ul Umat Mufti Ahmed Yar Khan Naeemi\

Allah Humein kar De Ata (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اللہ ہمیں کر دے عطا قُفلِ مدینہ

یارب نہ ضَرورت کے سوا کچھ کبھی بولوں !

بک بک کی یہ عادت نہ سرِ حشر پھنسا دے

ہرلَفظ کا کس طرح حساب آہ! میں دوں گا

اکثر مِرے ہونٹوں پہ رہے ذِکرِ محمّد

بڑھتا ہے خَموشی سے وقار اے مرے پیارے

ہے دبدبہ خاموشی میں ہبیت بھی ہے پِنہاں

رکھ لیتے تھے پتھر سُن ابوبکر دَہَن میں

چُپ رہنے میں سو سکھ ہیں تو یہ تجرِبہ کرلے

آقا کی حیا سے جھکی رہتی نظر اکثر

گر دیکھے گا فلمیں تو قیامت میں پھنسے گا

آنکھوں میں سرِحَشْر نہ بھر جا ئے کہیں آگ

بولوں نہ فُضول اور رہیں نیچی نگاہیں

آئیں نہ مجھے وسوسے اور گندے خیالات

رفتار کا گُفتار کا کردار کا دے دے

دوزخ کی کہاں تاب ہے کمزور بدن میں

— Unknown

Jin Ka Laqab Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جن کا لقب ہے مصطفیٰ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ

رُوحُ الامیں تو تھک گئے اور وہ عرش تک گئے

خلدِ بریں میں ہر جگہ نامِ شہِ اَنام ہے

دُھوم ہے ان کی چار سو ذِکر ہے اُن کا کوبکو

جو ہو مریضِ لادوا یا کسی غم میں مبتلا

مشکلیں ان کی حل ہوئیں قسمتیں ان کی کھل گئیں

شدتِ جاں ُکنی ہو جب نزع کی جب ہو کشمکش

قبر میں جب فرشتے آئیں شکل خدا نما دکھائیں

لاج گناہ گار کی آپ کے ہاتھ میں ہے نبی

حشر میں سالکِؔ حزیں تھام کے دامنِ نبی

— Hakeem Ul Umat Mufti Ahmed Yar Khan Naeemi\

Alvida Alvida Aah e Ramzan (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

قلبِ عاشق ہے اب پارہ پارہ

کُلفتِ ہجر و فرقت نے مارا

تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا

مسجِدوں میں بہار آگئی تھی

بزمِ اِفطار سجتی تھی کیسی!

تیرے دیوانے اب رَو رہے ہیں

تیرا غم ہم کو تڑپا رہا ہے

یاد رَمضاں کی تڑپا رہی ہے

دل کے ٹکڑے ہوئے جا رہے ہیں

حسرتا ماہِ رَمضاں کی رخصت

کوہِ غم عاشقوں پر پڑا ہے

تم پہ لاکھوں سلام آہ! رَمضاں

نیکیاں کچھ نہ ہم کر سکے ہیں

واسِطہ تجھ کو میٹھے نبی کا

جب گزر جائیں گے ماہ گیارہ

ماہِ رَمضاں کی رنگیں فَضاؤ!

کچھ نہ حُسنِ عمل کر سکا ہوں

ہائے عطارِؔ بدکار کاہِل

سالِ آیِندہ شاہِ حرم تم

— Unknown

Assalam Aye Ahmedat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اَلسَّلام اے اَحمدَت صِہْر و بَرادر آمدَہ

جَعْفَرے کُو می پَرَد صبح و مَسا با قُدسِیاں

بِنْتِ احمد رَونقِ کاشانہ و بانُوے تو

ہر دو رَیحانِ نبی گُلہائے تو زاں گل زمیں

می چَمِیدی گُلبَنا در باغِ اسلام و ہَنوز

نرم نرم از بزم دامن چِیدہ رَفتہ بادِ تُنْد

ماہِ تاباں گُو مَتاب و مِہْرِ رَخشاں گو مَرَخْش

حل مشکل کُن بَرُوئے من درِ رحمت کُشا

مرحبا اے قاتلِ مَرحب امیر الاشجعیں

سینہ ام را مَشْرِقستاں کُن بنورِ معرِفت

کے رَسَد مَولیٰ بمہرِ تابْناکَت نجمِ شام

ناصِبی را بغضِ تو سوئے جہنّم رہ نَمود

من زِ حق می خواہم اے خورشیدِ حق آں مِہر تو

بہرِ اَستر چادر مَہتاب و ایں زَرّیں پَرَنْد

تِشنہ کامِ خود رضائے خَستہ را ہم جُرعۂ

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\

Tum Hi Ho Chain o Qarar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تم ہی ہو چین اور قرار اِس دلِ بے قرار میں

رُوح نہ کیوں ہو مضطرب موت کے اِنتظار میں

خاک ہے ایسی زندگی وہ کہیں اور ہم کہیں

بارشِ فیض سے ہوئی کشتِ عمل ہری بھری

دل میں جو آکے تم رہو سینے میں تم اگر بسو

اُن کے جو ہم غلام تھے خلق کے پیشوا رہے

قبر کی سونی رات ہے کوئی نہ آس پاس ہے

فیض نے تیرے یا نبی کردیا مجھ کو کیا سے کیا

جس کی نہ لے کوئی خبر بند ہوں جس پہ سارے دَر

چار رُسل فرشتے چار ، چار کتب ہیں دین چار

آتش و آب و خاک باد اِن ہی سے سب کاہے ثبات

سر تو سوئے حرم جھکا دِل سوئے ُکوئے مصطفیٰ

اس پہ گواہ ھُوَ الَّذِیْ شیشۂ حق نما نبی

سالکِؔ رُوسیہ کا منہ دعویِٰ عشقِ مصطفیٰ

— Hakeem Ul Umat Mufti Ahmed Yar Khan Naeemi\

Qalb Mein Ishq e Aal Rakha Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

قلب میں عشقِ آل رکھا ہے

ایسا جُود و نَوال رکھا ہے

شکر تیرا کہ ان کی اُمّت میں

جمع کر کے کبھی نہ سَروَر نے

حُبِّ دنیا نے یارسولَ اللہ

جو بھی دیکھے بنے وہ دیوانہ

جلد لیجے خبر گناہوں کے

ایسا دو عشق سب کہیں اِس کے

نارِ دوزخ جلائے گی کیوں کر

ہوں گنہگار پر غلاموں میں

میں نثار آپ نے سدا میرا

میں جہنَّم میں گر گیا ہوتا

مصطَفٰے نے ہمارے عیبوں پر

شکریہ تم نے آل کا صدقہ

دیدو زادِ سفر مدینے کا

دیکھو دیوانو! سبز گنبد میں

کیوں جہنَّم میں جاؤں سینے میں

میں کبھی کا بھٹک گیا ہوتا

عاشقِ مال اِس میں سوچ آخِر

تجھ کو مل جائے گا جو قسمت میں

اِس جہاں کے کمال میں بے شک

تجھ سے آقا ترے سُوالی نے

سُن لو شیطاں نے ہر سُو شہوت کا

جنَّتی ہے وہ جس نے سنّت کے

جو ہے گستاخِ مُصطَفٰے اُس کو

کس قدر بختور ہے وہ مومن

مفلسی کا میں کیوں کروں شکوہ

مال کی حِرص مت کرو اِس میں

یہ کرم ہی تو ان کا ہے عطارؔ

— Unknown

Ambiya Ko Bhi Ajal Ani Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اَنبیا کو بھی اَجل آنی ہے

پھر اُسی آن کے بعد اُن کی حیات

روح تو سب کی ہے زندہ ان کا

اوروں کی روح ہو کتنی ہی لطیف

پاؤں جس خاک پہ رکھ دیں وہ بھی

اُس کی اَزواج کو جائز ہے نکاح

یہ ہیں حَیِّ اَبدی ان کو رضاؔ

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\

Eman Hai Qaal e Mustafa (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ایمان ہے قالِ مُصطَفائی

اللہ کی سلطنت کا دولہا

کُل سے بالا رُسل سے اَعلیٰ

اَصحاب نُجومِ رہنما ہیں

اِدبار سے تو مجھے بچالے

مُرْسَل مُشتاقِ حق ہیں اور حق

خواہانِ وصالِ کِبریا ہیں

محبوب و محب کی مِلک ہے ایک

اللہ نہ چھوٹے دستِ دل سے

ہیں تیرے سپرد سب امیدیں

روشن کر قبر بیکسوں کی

اندھیر ہے بے تِرے مِرا گھر

مجھ کو شبِ غم ڈرا رہی ہے

آنکھوں میں چمک کے دل میں آجا

میری شبِ تار دن بنا دے

چمکا دے نصیبِ بد نصیباں

قَزّاق ہیں سر پہ راہ گم ہے

چھایا آنکھوں تلے اندھیرا

دل سرد ہے اپنی لو لگا دے

گھنگھورگھٹائیں غم کی چھائیں

بھٹکا ہوں تو راستہ بتا جا

فریاد دباتی ہے سیاہی

میرے دلِ مردہ کو جلا دے

آنکھیں تری راہ تک رہی ہیں

دکھ میں ہیں اندھیری رات والے

تاریک ہے رات غم زدوں کی

ہو دونوں جہاں میں منھ اُجالا

تاریکیِ گُور سے بچانا

پُر نور ہے تجھ سے بزمِ عالَم

ہم تِیرہ دلوں پہ بھی کرم کر

لِلّٰہ ادھر بھی کوئی پھیرا

تقدیر چمک اٹھے رضاؔ کی

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\

Kaafla Aaj Madine Ko Rawana Hoga (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

قافِلہ آج مدینے کو روانہ ہوگا

لب پہ نغماتِ محمد کا ترانہ ہوگا

کس قَدَر زائرو! وہ وقت سُہانا ہوگا

درد و آلام کا جب لب پہ فَسانہ ہوگا

نیکیاں پلّے مدینے کے مسافِر کے کہاں !

اِتنی بے تاب نہ ہو آنے دے طیبہ کی گلی

گنبدِ خَضرا کی جس وقت میں دیکھوں گا بہار

جب سُوالات، نکیرین کریں گے مجھ سے

حشر میں جب ہمیں سرکار نظر آئیں گے

تجھ کو گر رُتبۂ عالی کی طلب ہے بھائی!

اُن کی دَہلیز پہ سر اپنا جُھکا دے بھائی!

بھائیو! چاہئے گر ربِّ محمد کی رِضا

میری سرکار کے قدموں میں ہی اِن شاءَ اللہ

اِس برس بھی نہ مدینے میں اگر آئی موت

— Unknown