Hain Mazhar Zaat e Haq (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہیں مظہرِ ذاتِ حق رسولِ اَکرم

صرف اُنکے سبب سے سب اُلوالعزم ہوئے

عالم کا اُنہیں خدا نے سلطان کیا

ہر چیز کا اختیار ان کو دے کر

یارب مرے دل میں عشق اپنا دے دے

ہے بے سرو سامان جمیلِؔ رَضوی

سرکار کا فیض زیر و بالا دیکھا

ہے عرش سے فرش تک اسی کا جلوہ

شاہا تری رحمت کا اِشارہ ہوجائے

اس صانعِ مطلق کو جو آئی ہے پسند

بتلائے کوئی نبی کا دیکھا سایہ

جب سایۂ نورِ اَزَلی وہ ٹھہرا

کیوں حشر سے ڈر جائیں گدایانِ نبی

دنیا میں جو ہیں حبیبِ حق کے بندے

ہیں کعبۂ کونین رَسول الثقلین

کیوں دونوں جہاں نہ اُن کے دَر پر مانگیں

کیوں حشر میں بگڑی ہوئی حالت ہوگی

کیا خو ف کریں نارِ جہنم سے جمیلؔ

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Yeh Arz Gunahgar Ki Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یہ عرض گنہگار کی ہے شاہِ زمانہ

سکرات کی جب سختیاں سرکار ہوں طاری

ڈر لگتا ہے ایماں کہیں ہو جائے نہ برباد

جب روح مِرے تن سے نکلنے کی گھڑی ہو

جب دم ہو لبوں پر اے شَہَنشاہِ مدینہ

آقا مِرا جس وَقت کہ دم ٹوٹ رہا ہو

سرکار! مجھے نَزع میں مت چھوڑنا تنہا

جب گورِ غریباں کو چلے میرا جنازہ

جب قبر میں اَحباب چلیں مجھ کو لِٹا کر

طے خیرسے تدفین کے ہوں سارے مَراحِل

جس وَقت نکیرین کریں آ کے سُوالات

سُن رکّھا ہے ہوتا ہے بڑا سخت اندھیرا

جب قبر کی تنہائی میں گھبرائے مِرا دل

جب روزِ قیامت رہے اِک میل پہ سُورج

ہو عرصۂ محشر میں مِرا چاک نہ پردہ

مَحشر میں حساب آہ!میں دے ہی نہ سکوں گا

فرمائیں گے جس وَقت غلاموں کی شفاعت

فرما کے شَفاعت مِری اے شافِعِ محشر!

یا شاہِ مدینہ! مہِ رَمضان کا صَدقہ

اللہ کی رَحمت سے یہ مایوس نہیں ہے

— Unknown

Yaad e Shah e Batha Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یادِ شہِ بطحا میں جو اَشک بہاتے ہیں

جو یادِ مدینہ کو سینوں میں بَساتے ہیں

کِس پیار سے اُمّت کے وہ ناز اُٹھاتے ہیں

وہ اپنے غلاموں کو دوزخ سے بچاتے ہیں

سرکار کِھلاتے ہیں سرکار پِلاتے ہیں

روتے ہیں تڑپتے ہیں یہ آپ کے دیوانے

بِپھری ہوئی موجوں میں جب اُنکو پکارا ہے

جتنے بھی ہیں دیوانے ان سب کو بُلا لیجے

یہ آپ کی مرضی ہے جن پر بھی کرم کردیں

وہ حَشر کے مَیداں میں دامن میں چُھپائیں گے

غم مُجھ کو مدینے کا سرکار عطا کردو!

قُربان! سرِ محشر ہم پیاس کے ماروں کو

عَرصہ ہُوا اے آقا! طیبہ سے جُدائی کو

— Unknown

Meri Zindagi Ka Tujh Se (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میری زندگی کا تجھ سے یہ نظام چل رہا ہے

نہیں عرش و فرش پر ہی تری عظمتوں کے چرچے

وہ تری عطا کے تیور، وہ ہجوم گرِد کوثر

کسی وقت یا محمد کی صدا کو میں نہ بھُولا

مرے ہاتھ آگئی ہے یہ کلید قُفلِ مقصد

کوئی یاد آ رہا ہے مرے دل کو آج شاید

وہ برابری کا تُو نے دیا درس آدمی کو

یہ اثر ہے تیری سنت کے مذاق سادگی کا

ترے لطف خسروی پر مرا کٹ رہا ہے جیون

مجھے اس قدر جہاں میں نہ قبول عام ملتا

تری مہر کیا لگی کہ کوئی ہنر نہ ہوتے

یہ تری دعا کہ ہے کچھ اھی ہم میں وضع داری

میں ترے نثار آقا ! یہ حقیر پر نوازش

ترا اُمتی بس اتنی ہی تمیز کاش کر لے

کڑی دھوپ کے سفر میں نہیں کچھ نصیر کو غم

— Peer Naseer Ud Din Naseer\

Hai Konain Ke Sar Pe (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہے کونین کے سر پہ رحمت نبی کی

نہ کیونکر رہے ہر جگہ سنیوں پر

ہمیں جائیں گے خلد میں سب سے پہلے

بنائے گئے ہم شفاعت کی خاطر

وہی لطف پائیں گے روزِ قیامت

قیامت کا دن صرف اِس واسطے ہے

یہ رِضواں کو حکمِ خدا ہے کہ پہلے

فقط ایک عالم نہیں اُن پہ شیدا

وہ فرماتے ہیں مَنْ رَّاٰنِیْ رَاَ الْحَقَّ

چلے جائیں گے خلد میں زہد والے

زمانہ ہے شاہِ عرب کا بھکاری

نہ کیوں سبز گنبد پہ عالم ہو قرباں

عجب جالیاں ہیں سنہری سنہری

نہ لگتا تھا سدرہ پہ جبریل کا دِل

فرشتوں میں اَفضل کیا یوں خدا نے

بلایا خدا نے اُنہیں لامکاں میں

نہ ہوگا کوئی بعد اُن کے پیمبر

صحابہ ہیں سب مثلِ اَنجم دَرخشاں

ابوبکر کی شان و عزت تو دیکھو

دوشنبہ کو اَفضل کیا یوں خدا نے

بحکمِ اَحادِیث اِیمان یہ ہے

ہے تصدیقِ وَحدانیت جزوِ اِیماں

کتابِ الٰہی یہ فرما رہی ہے

نبی کے محب ہو تو محبوبِ رَب ہو

کسی کی کسی کو نہیں ہے نہ ہوگی

وہ آئی وہ آئی وہ آئی وہ آئی

نہ گھبراؤ بندو نہ گھبراؤ بندو

رَاٰنِیْ رَاَ الْحَقّ یہ فرما رہا ہے

دَمَک کر چمک کر یہ کہتی ہے صورت

مِلا جس کو جو کچھ یہیں سے مِلا ہے

نہیں ہوتی کم خرچ کرنے سے کچھ بھی

خدا نے دیا ہے مگر ان کے ہاتھوں

عذابِ خدا منکروں پر اُترتا

عوض ظلم کے دشمنوں کو دُعا دی

اِشارے سے اِک چاند کے دو بنائے

مہ و مہر اَرض و سما عرش و کرسی

گرے آکے اَشجار قدموں پہ ان کے

دَمِ نزع مرقد میں روزِ قیامت

نہ چھوڑا کسی کو بھی دستِ عطا نے

عدو کے جلانے کو اے سنیو تم

جمیلؔ اپنے اِیماں کا اِیمان یہ ہے

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Unki Chokhat Ho Toh Kasa (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ان کی چوکھٹ ہوتو کاسہ بھی پڑا سجتا ہے

شہنشاہوں کے مقدر میں کہاں زیبائی

سرورِ دیں کے مصلے پہ خدا جانتا ہے

ایسے آقا ہوں تو لازم ہے غلامی پہ غرور

کان میں حّر کے مقدر نے یہ سرگوشی کی

مولیٰ شبّر سے خدا جانے سخی مہدی تک

دیکھ کر بولے یہ صدیق و عمر طیبہ میں

مجھ سے کہتے ہیں یہی اہل محبت سرور

— Sarwar\

Humare Sar Pe Hai Saya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہمارے سر پہ ہے سایہ فگن رحمت محمد کی

گوارا ہی نہیں عشاق کو فرقت محمد کی

زہے قسمت اِشارہ پا کے اُن کی چشمِ رحمت کا

نبی کے نام لیوا آنے والے ہیں تھکے ہارے

گنہگارو نہ گھبراؤ سیہ کارو نہ شرماؤ

اَغِثْنِیْ یَارَسُوْلَ اللہ کے نعرے ہیں محشر میں

فدا جانِ جہاں فکر دوعالم اور اکیلا دم

ملائک روکتے ہیں اس لیے اَوروں کو جنت سے

عرب والا چلا ہے بخشوانے اپنی اُمت کو

کسے معلوم ہے وہ جانیں یا ان کا خدا جانے

علومِ اَولین و آخریں کا کردیا مالک

رَسائی ہو نہیں سکتی وہاں تک عقلِ عالم کی

اِشارے سے قمر کے دو کیے سورج کو لوٹایا

بتاتا ہے یہ فرمانِ ھُوَ الْمُعْطِیْ اَنَا الْقَاسِم

فقیرو بے نواؤ مانگ لو جو کچھ ضرورت ہو

اَزَل میں نعمتیں تقسیم کیں جب حق تعالیٰ نے

فرشتو قبر میں اپنی سند ہمراہ لایا ہوں

فدا کیونکر نہ ہو جانِ جہاں اس سبز گنبد پر

ہزاروں قدسیوں کی بھیڑ ہے روضے کی جالی پر

اَجل جلدی نہ کر اتنی مَدینے آ ہی پہنچے ہیں

خلافِ اَہلسنّت سینکڑوں مذہب ہوئے پیدا

ابوجہلی کہے بدعت و لیکن ذِکرِ مولد سے

اسے بدعت سمجھتا ہے تو کیوں آتا ہے محفل میں

قیامِ ذِکر مولد میں کھڑے ہوتے ہیں منکر بھی

جمیلِؔ قادری رضوی تجھے کیوں خوفِ محشر ہو

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Ya Khuda Hajj Pe Bula (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یاخدا! حج پہ بُلا آکے میں کعبہ دیکھوں

پھرمُیَسَّر ہومجھے کاش! وُقوفِ عَرفات

جھوم کر خوب کروں خانۂ کعبہ کا طواف

سبز گنبد کا حسیں جلوہ دکھا دے یارب

رَوضۂ پاک کے سائے میں بلا کر آقا

چوم لوں کاش! نگاھوں سے سُنَہری جالی

کاش! وہ آنکھ عطا ہو میں مدینے آ کر

جامِ عِشق ایسا پِلا دیجئے جانِ عالم

چشمِ تر سوزِ جگر دیجئے قلبِ مُضْطَر

سوزِشِ عشق میں جلتا ہی رہوں میں ہر دم

اُس پہ رَشک آتا ہے اور پیاربَہُت آتا ہے

کاش! میں رونے لگوں قلب بھی ہو میرا اُداس

زائرو! کہنا یہ رو رو کے شہا! اِک مسکین

تُو جو چاہے تومِری آنکھ سے پردے اُٹّھیں

وہ کھلاتے ہیں پِلاتے ہیں نبھاتے بھی ہیں

اپنی رَحمت سے مجھے کر دو عطا ایسی بہار

تیرے اِحسان کروڑوں ہیں ہو یہ بھی اِحساں

باغِ جنّت میں جَوار اپنا عطا فرما دو

دوڑ کر قدموں میں عطارؔ گروں میں اُس دم

— Unknown

Sara Pyar Zamane Da (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سارا پیا ر زمانے دا اودے پیار توں وار دیاں

لجپالاں دی لجپالی سخیاں دی سخاوت نوں

سارا پیا ر زمانے دا اودے پیار توں وار دیاں

میں روشنی اکھیاں دی روضے توں فِدا کر کے

سارا پیا ر زمانے دا اودے پیار توں وار دیاں

جنت دے حٙسین منظر چٙن تاریاں دے جلوے

سارا پیا ر زمانے دا اودے پیار توں وار دیاں

تاثیر تکلم دی تاثیر ترنُم دی

فاروقی مُحبت دے نظرانے میں پیش کراں

سارا پیا ر زمانے دا اودے پیار توں وار دیاں

— Unknown

Ya Shehanshah e Umam (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یاشَہَنشاہِ اُمَم! چشمِ کرم

آگیا اب تو مدینہ ہو عطا

ٹھوکریں در در کی کھائیں کب تلک

چاند سے چِہرے کو چمکاتے ہوئے

فالتو باتوں کی عادت دور ہو

نفس کا زُنَّار توڑو جس طرح

کربلا والوں کا صَدقہ یانبی!

وِردِ لب ہر دم دُرُودِ پاک ہو

واسِطہ آقا! ضِیاءُ الدّین کا

یانبی! ذِکرِ مدینہ ہی رہے

میرا سینہ ہو مدینہ یانبی! کاش

گنبدِ خَضرا کے جلوے آنکھ میں

یانبی! ’’نیکی کی دعوت‘‘ کی تڑپ

سارے دیوانوں کو طیبہ لو بُلا!

موت آئے کاش! طیبہ میں مجھے

دو بقیع آقا بقیع اب تو بقیع

اب سِرہانے آئیے یامصطفٰے

حَشر ہے نامہ گناہوں سے ہے پُر

لکھ سکے عطّارؔ نعتیں آپ کی

— Unknown