Na Kyunkar Matla e Deewan (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نہ کیونکر مطلعِ دیواں ہو مطلع مہر وحدت کا؟

غضب سے تیرے ڈرتو ہوں رضا کی تیری خواہش ہے

نہ پوچھو گرمئ شوقِ ثنا کی آتش افروزی

فروغِ جلوۃ توحید کو وہ برقِ جولاں کر

مرا جوہر ہو سر تا پا صفاۓ مہرِ پیغمبرؐ

امیرِ لشکرِ اسلام کا محکوم ہوں یعنی

زمانہ مہدیِ موعود کا پایا اگر مومن

— Momin Khan Momin\

Sar Jhukaye Hath Uthaye (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سرجھکاہے ہاتھ اُٹھائے ہیں دُعا کے واسطے

مکے آ کر جھوم کر اللہ! کعبے کا طواف

استلامِ سنگ اسود کی سعادت دے مجھے

میں لپٹ کر ملتزم سے خوب رو رو کر دُعا

رُو بقبلہ میں کھڑے ہو کر پیوں زم زم کے جام

پھر منیٰ، عرفات و مزدلفہ کے جلوے دیکھ لوں

حج مبرور اے خدا! سالِ رواں کر دے نصیب

اب مدینے کی زیارت کی اجازت ہو عطا

سبز گنبد دیکھ کر آنکھیں ہوںٹھنڈی دل ہو خوش

کاتب تقدیر! لکھ دے موت طیبہ میں مری

گنبد خضرا کے سائے میںشہادت دے مجھے

وقت آخر جلوۂ محبوب کی خیرات دے

یاالٰہی! مغفرت عطارؔ کی کر بے حساب

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Hai Yeh Jo Kuch Bhi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہے یہ جو کچھ بھی جہاں کی رونق

عرش و کرسی ہے تمہیں سے روشن

دیکھیں طیبہ کو تو رضواں کہہ دیں

خلد و اَفلاک مزین ہیں سبھی

مسکرا دیجیے یاشاہ کہ ہو

حور و غلماں مَلک و جن و بشر

تم نہیں تھے تو نہیں تھا کچھ بھی

میں ہوں محبوبِ خدا کا مَدَّاح

ایک دن چل کے جمیلؔ رَضوی

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Mukhtar Zameen Bais Aflak (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

،مختار زمیں، باعث افلاک نبیؐ ہیں

مصباحِ حریم حرم پاک نبیؐ ہیں

عالم میں وہ آیا تھا پہ دل سوۓ خدا تھا

آدم ہے وجودِ شہہِ لولاکؐ سے آدم

سر رشتہ مہر اس کا اگر ہوتا نہ محکم

کیا کیا کہوں کیا کیا ہے عنایاتِ محمدؐ

وہ پیش روِ خیلِ رسولانِ سلف ہے

یہ در یتیم اور وہ پاکیزہ صدف ہے

پیغمبرؐ برحق کی ہو کیا نعت کسی سے

جز ذاتِ خدا سب پہ محمدؐ کے ہیں احساں

وہ اصل ہے اور فرغ ہے سب عالم امکاں

— Meer Anees\

Har Sheh Mein Hai Noor (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہر شے میں ہے نورِ رُخِ تابانِ محمد

اللہ نے محبوب کو بے مثل بنایا

مخلوق کو معلوم ہو کیا اُن کی حقیقت

آسکتا ہے کب ہم سے گنواروں کو ادب وہ

سینہ ہے وہی جس میں نبی کی ہو محبت

وہ دِل ہی نہیں جو نہ جھکے سوئے مَدینہ

اَعدا کی شقاوَت کہ ہوئے آپ کے منکر

محبوبِ خدا حاکم مخلوقِ الٰہی

تفسیر نے لَوْلَاکَ لَمَا کی یہ پکارا

رہتا ہے فلک جس کے طوافوں میں شب و روز

عشاق سمجھتے ہیں اسے گلشن جنت

چلتا ہے جو زائر تو یہ کہتے ہیں فرشتے

شیروں پہ شرف رکھتے ہیں دَربار کے کتے

لاشہ مرا طیبہ کے بیاباں میں پڑا ہو

کیا پوچھتے ہو مجھ سے نکیرین لحد میں

ٹکراؤں گا سر تختۂ مرقد سے لحد میں

کیوں ان کے غلاموں کو ہو ڈر حشر و لحد کا

قیدی کو چھڑا دیتا ہے ایک اُن کا اشارہ

یارب یہ تمنا ہے کہ تاحشر کہیں پر

پہلے ہی خدا حکم قیامت میں یہ دے گا

ہم جائیں گے فردوس میں رضواں سے یہ کہہ کر

توصیف و ثنا لکھے جمیلؔ رضوی کیا

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Humare Dil Ke Aina Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہمارے دِل کے آئینہ میں ہے نقشہ محمد کا

خس و خاشاک سے بدتر ہے بیگانہ محمد کا

تمہارے ہی لیے تھا اے گنہگارو سیہ کارو

جگر ہوتا ہے ٹکڑے ٹکڑے جس دم یاد آتا ہے

غلامانِ محمد کے سروں سے بارِ عصیاں کو

سیہ ہیں نامۂ اَعمال اپنے گرچہ اے زاہد

ندا ہوگی یہ محشر میں گنہگارو نہ گھبراؤ

اگرچہ عابدوں کے پاس سامانِ عبادت ہے

لحد کا خوف کیوں ہو روزِ محشر کا ہو کیا کھٹکا

خدا کے سامنے پیشی ہوئی جس دم تو کہہ دوں گا

تعجب کیا اگر منہ پھیر لے جنت سے شیدائی

کوئی جائے گا دوزخ کو کوئی جنت میں پہنچے گا

الٰہی اس تنِ خاکی میں جب تک جان باقی ہے

نکالیں رُوح تن سے قابض الارواح جب آکر

ھُوَ الْمُعْطِیْ وَاِنِّیْ قَاسِمٌ سے صاف ظاہر ہے

نہیں موقوف کچھ اُن کی عطا اس ایک عالم پر

جمیلؔ قادری مشکل ہے مِدحت ختم کر اس پر

میں ہوں بندہ رضا کا اور رضا احمد کے بندہ ہیں

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Nabi Kon Yani Rasool Kareem (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نبیؐ کون یعنی رسول کریمؐ

ہوا گو کہ ظاہر میں امی لقب

بغیر از لکھے اور کۓ بے رقم

کیا حق نے نبیوں کا سردار اسے

لکھا اشرف الناس خیر الانام

کروں اس کے رتبے کا کیا میں بیاں

محمدؐ کے مانند جگ میں نہیں

— Meer Hassan Dehlvi\

Hai Zikr Mere Lab Par (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہے ذِکر میرے لب پر ہر صبح و شام تیرا

ہر چیز کا تو ناظر اور ہر مکاں میں حاضر

ہر آنکھ دیکھتی ہے تیرے ہی رُخ کا جلوہ

تو نائبِ خدا ہے محبوبِ کبریا ہے

مالک تجھے بنایا مخلوق کا خدا نے

تیرے خدا نے تجھ کو قدرت ہر اک عطا کی

بٹتا ہے دوجہاں میں تیرے ہی گھر سے باڑا

اے لمبے لمبے ہاتھوں سے بھیک دینے والے

اے پیاری پیاری زُلفوں والے نظر ادھر بھی

اے مجرموں کو اپنے دامن میں لینے والے

نورانی جالیوں میں تشریف رکھنے والے

فریاد سننے والے لِلّٰہ شاد کردے

کیا خوب ہو جو مجھ سے آکر صبا یہ کہہ دے

دستِ عطا میں تیرے رحمت کی ُکنجیاں ہیں

اِنس و مَلک کو کیا ہو معلوم تیری رِفعت

چوتھے فلک پہ عیسیٰ اور طور پر تھے موسیٰ

تو پیشوا ہے سب کا سب مقتدی ہیں تیرے

رَستہ ہے عرش و کرسی اور لامکاں مکاں ہے

دشمن ترا اسی دَم محبوب ہو خدا کا

یا شاہ تیرا منکر مردُودِ ایزَدی ہے

دشمن گھٹائیں جتنی عزت بڑھے گی اُتنی

راتوں کو روتے روتے دریا بہائے تو نے

جب قبر میں فرشتے پوچھیں کہ تو ہے کس کا

دُشوار گو بہت ہے راہِ صراط لیکن

وہ دن خدا دکھائے تجھ کو جمیلِؔ رَضوی

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Ho Gaya Fazal e Khuda (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہو گیا فضلِ خدا مُوئے مبارَک آگئے

اے خُوشا صلِّ علیٰ مُوئے مبارک آگئے

مصطَفے کے مُوئے اقدس اور مِرا غُربَت کدہ

ھم غریبوں کے ُمقدَّر کو جگانے کیلئے

مجھ ذلیل و خوار پر بدکار و بد کردار پر

نور کی برسات ہوگی عنقریب اب زَور دار

رنج و غم کافور ہوں گے ہیں غمزدوں کے اس کی ہے

اپنے رب سے مانگ لو دونوں جہاں کی نعمتیں

اِنْ شَآءَ اللہ آرزوئیں آئیں گی بر رُوبَرو

آؤ دیوانو! تم آؤ لیکے چشمِ اشکبار

نَزع رُوح و قبر میں اور حَشْر کے میداں میں کام

— Unknown