Ho Madine Ka Ticket (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہو مدینے کا ٹِکَٹ مجھ کو عطا داتا پیا

مجھ کو رَمضانِ مدینہ کی زیارت ہو نصیب

دو نہ دو مرضی تمہاری تم مدینے کا ٹِکَٹ

دولتِ دنیا کا سائل بن کے میں آیا نہیں

کاش میں رویا کروں عشقِ رسولِ پاک میں

غم مجھے میٹھے مدینے کا عطا کر دو شہا

میٹھے میٹھے مصطَفٰے کی بارگاہِ پاک میں

گو ذلیل وخوار ہوں پاپی ہوں میں بدکار ہوں

آرزو ہے موت آئے گنبدِ خَضرا تلے

میں ہوں عصیاں کا مریض اور تم طبیبِ عاصِیاں

آپ کی چشمِ کرم ہو جائے گر بدحال پر

کیا غَرَض دردر پھروں میں بھیک لینے کیلئے

جھو لیاں بھر بھر کے لے جا تے ہیں منگتے رات دن

مجھ کو داتا تاجدارانِ جہاں سے کیا غَرَض

اُجڑے گھر آباد ہوں اور غم کے مارے شادہوں

دُم دبا کر بھا گ جائے شَیر بھی گر دیکھ لے

کا ش! پھر لاہور میں نیکی کی دعوت عام ہو

مسجِدیں آباد ہوں اور سنّتیں بھی عام ہوں!

سارے منگتے اپنے چِہرے پر سجا ئیں داڑھیاں

تختِ شاہی کی نہیں ہے آرزو عطارؔ کو

— Unknown

Sohna Ae Man Mohna Ae (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سوہنا اے من موہنا اےآمنہ تیرا لال نی

ایہڈی سوہنی صورت میرے دل وچ کھبدی جاوے

سوہنا اے من موہنا اےآمنہ تیرا لال نی

اپنی اے تے گل نئیں کردا رب دی بولی بولے

ایہدے ورگا جگ وچ اڑیو کردا پیار نہ کوئی

میری ڈاچی والی ودھیاں اس دن توں رفتاراں

مک گۓ صدمے غربت والے ٹٹ گیا غم داتالا

— Unknown

Ya Rasool Allah Aa Kar Dekh Lo (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یَارَسُوْلَ اللہ آکر دیکھ لو

سیکڑوں کے دِل منوّر کردیئے

کشتۂ دِیدار زندہ ہو اَبھی

کلمہ پڑھتے جی اُٹھیں مردے اَبھی

رَنج و غم دَرد و اَلم کی میرے گرد

چھیڑے جاتے ہیں مجھے منکر نکیر

میری آنکھوں میں تمہیں ہو جلوہ گر

یہ کبھی اِنکار کرتے ہی نہیں

چاہے جو مانگو عطا فرمائیں گے

سیر جنت دیکھنا چاہو اگر

دوجہاں کی سرفرازی ہو نصیب

طور پر جلوہ جو دیکھا تھا کلیم

اُن کی رِفعت کا پتا ملتا نہیں

اس جمیلؔ قادری کو بھی حضور

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Meethe Madine Mein Bula (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میٹھے مدینے میں بلا، اے آخری نبی

آکر کروں روتے ہوئے کعبے کا میں طواف

رب کی عبادت کی مجھے توفیق چاہئے

کر اپنی، اپنی آل کی، اصحابِ پاک کی

دنیا کی الفت میں نہ روؤں کاش!میں کبھی

ہے دست بستہ سر جھکا کر عرض سیدی

آلائشوں سے پاک کر کے میرے دل میں تو

سب انبیا کے ہو تمہیں سردار لاجرم

بعد آپ کے ہرگز نہ آئے گا نبی نیا

ایمان کی سلامتی کی بھیک ہو عطا

سرکار! عصیاں کے مرض سے نیم جان ہوں

آقا! سنہری جالیوں کے رُو برو ہو کاش

دے دے شفاعت کی مجھے خیرات خیر سے

نارِ جہنم سے بچا کر حشر میں مجھے

اب وقت رِحلت آگیا عطارِؔ زار کا

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Hai Aaj Jashan e Wiladat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہے آج جشنِ وِلادت نبی کی آمد ہے

جہاں میں بجتی ہے نَوبت نبی کی آمد ہے

ہوئی خدا کی عِنایت نبی کی آمد ہے

گُلوں پہ چھاگئی نُزہت نبی کی آمد ہے

ہے اک عجیب سی فَرحت نبی کی آمد ہے

نہ کیوں ہو وَجد میں قِسمت نبی کی آمد ہے

الٰہی! کرلوں زیارت نبی کی آمد ہے

ہے خوب بارشِ رحمت نبی کی آمد ہے

ہُوا ہے وا درِ رحمت نبی کی آمد ہے

برائے رُشد و ہِدایت نبی کی آمد ہے

عَدو پہ چھائی ہے ہَیبت نبی کی آمد ہے

بُتوں کی آگئی شامت نبی کی آمد ہے

خوشی کی آ گئی ساعت نبی کی آمد ہے

سجاؤ گھر کو چَراغاں کرو مَحلّے میں

مچاؤ دھوم سبھی مرحبا کے نعروں کی

سجا دو کوچہ و بازار سبز جھنڈوں سے

پکارو زور سے دیوانو! یارسولَ اللہ

اُٹھو ادب سے صلوٰۃ و سلام پڑھتے ہیں

پڑھو سلام کرو ڈُوب کر مَحَبَّت میں

کرم کے در ہیں کُھلے جھوم کر برستی ہے

کرو خدا سے دعائیں نہ ہو گی مایوسی

ہے شاد شاد مسلماں مگر عَدو ناخوش

جُلوسِ جشنِ ولادت میں نعت کی دھومیں

خوشی سے آج تو لَوٹوں گا خوب مچلوں گا

گھر آمِنہ کے چلو چل کے عرض کرتے ہیں

اے غمزدو! ہو مبارک کہ غم غَلَط ہو نگے

خوشی سے پھولے سماتے نہیں ہیں عُشّاق آج

کرو گناہوں سے توبہ تو خوش خُدا ہوگا

الٰہی! جشنِ ولادت کا واسِطہ ہم کو

بڑھا کے کاسۂ دل آج مانگ لومنگتو

نہ مانگنے میں کسر سائلو کوئی رکھنا

سبھی نبی صَفیں باندھے کھڑے ہیں اَقصیٰ میں

اندھیری گور میں گھبراؤ مت گنہگارو

جو خوش نصیب ہیں وہ اپنے رب کی رحمت سے

گناہ گارو لِپَٹ جاؤ آج قدموں سے

اندھیرا گُھپ تھا چَکا چَوند ہو گئی یک دم

کرم کی بارِشیں ہوں گی اے مجرِمو تم پر

فِرِشتگانِ عذاب اب تو چھوڑ دو مجھ کو

لِپٹ کے دامنِ رحمت سے قبر میں عطارؔ

— Unknown

Yeh Woh Mehfil Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یہ وہ محفل ہے جس میں اَحمد مختار آتے ہیں

زیارت کے لیے بن کر مَلک زوَّار آتے ہیں

غلامانِ شہِ دِیں بزم میں یوں آتے ہیں جیسے

وہ لیجاتے ہیں بخشش کی سند سرکارِ طیبہ سے

چلو ہے میزبانی جوش پر سرکارِ طیبہ کی

نگاہِ کور باطن قاصر و مجبور ہے لیکن

منافق جانتے ہیں شرک گر اس بزمِ اَقدس کو

مخالف بے اَدب اس ذِکر کی رِفعت کو کیا سمجھے

قیامِ محفلِ مولد سے جلتے ہیں بہت منکر

یہ اُن کے سبز گنبد پر بخطِ نور لکھا ہے

اُٹھے گا شور محشر میں گنہگارو نہ گھبراؤ

خریدیں گے جو رحمت کے عوض اَنبار عصیاں کے

جو کہتے ہیں مصیبت میں اَغِثْنِیْ یَارَسُوْلَ اللہ

شبِ تاریک مرقد سے نہ گھبرائے دِلِ مُضْطَر

خداوندا دَمِ آخر یہ عزرائیل فرمائیں

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Afzal Hai Mursalon Mein Rasalat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

افضل ہے مرسلوں میں رسالت حضورؐ کی

ہے ذرہ ذرہ اُن کی تجلی کا اک سراغ

پہچان لیں گے آپ وہ اپنوں کو حشر میں

آنکھیں نہ ہوں تو خاک نظر آۓ آفتاب

میری نظر میں مرشدِ کامل ہے وہ بشر

انجم مثالِ نقشِ قدم جا بجا ملے

میں ہوں زبانِ ماہ و ثریا سے آشنا

آہستہ سانس لے کہ خلافِ ادب نہ ہو

آنکھوں کو اپنی چومتا رکھ رکھ کے آئینہ

چشمِ طلب میں کس کا اجالا؟ حضورؐ کا

دانش میں خوفِ مرگ سے مطلق ہوں بے نیاز

— Ehsaan Danish\

Hui Umeedein Baarawar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہُوئیں اُمّیدیں بارآوَر مدینہ آنے والا ہے

پِلادے ساقِیا ساغَر مدینہ آنے والا ہے

عطا ہو مجھ کو چشمِ تَر مجھے دیدو دلِ مُضطَر

تڑپنے کا قرینہ دو مجھے دو چاک سینہ دو

مبارَک ہو گنہگارو! خطاکارو! سِیَہ کارو

مدینے کے مسافِر پر چھما چھم رَحمتوں کی اب

پڑھو اے زائرو! ملکر دُرُود اُن پر سلام اُن پر

ٹَھَہر جا روحِ مُضطَر تُو نکل جانا مدینے میں

دُرُودِ پاک کے گجر ے سلام و نعت کے تحفے

خوشی سے زائرو! جھومو فَضائیں جھوم کر چومو

نکال اب پاؤں سے جوتا قریبِ طیبہ تُو پہنچا

وہ برسا نور کا جھالا سماں ہے خوب اُجیالا

مبارَک! غم کے ماروں کو مبارَک!بے سہاروں کو

فضائیں بھی منوَّر ہیں ، ہوائیں بھی مُعطَّر ہیں

مِری ہو آرزو پوری مجھے مل جائے منظوری

وسیلہ چار یاروں کا اُحُد کے جاں نثاروں کا

نکالو، مصطَفٰے پیارے! خیالِ غیر اب سارے

اٹھو تعظیم کی خاطِر پڑھو تکریم کی خاطِر

اٹھو عطارؔ اب اٹھو! ذرا وہ غور سے دیکھو

— Unknown

Woh Mah e Arab Aaj Kaaba (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

وہ ماہِ عرب آج کعبہ میں چمکا

نہ ہوتا اگر وہ تو کچھ بھی نہ ہوتا

ہوا اس طرف رحمت حق کا دورہ

میں اس عدل و انصاف و رحمت کے قرباں

کیا سارے عالم کو سرشارِ وَحدت

ملی ہم کو اِسلام و اِیماں کی دولت

ہے کافی ہمارے لیے دو جہاں میں

عرب والے آقا کی دی جب دُہائی

یہاں پر لحد میں قیامت میں پل پر

عرب کے قمر مجھ کو صورت دکھادو

خدا نے انہیں لامکاں میں بلایا

جو رِضواں مَدینے کو دیکھیں تو کہہ دیں

ترے علم و سمع و بصیرت کا منکر

کہے شرک جس کو اسی میں ہو شامل

جمیلؔ اپنے آقا کا مِدحت سرا ہے

— Jamil Ur Rehman Qadri\