لہُو بھی میری شریانوں کے اندر رقص کرتا ہےمری بے چَین آنکھوں میں وہ جب تشریف لاتے ہیں
Category: Naat
Yeh Din Mere Nabi Ki (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines
یعنی خُدا کی تکمیلِ خواہش کا دن ہےرحمتِ حق کا آج مُحمّؐد نام پڑا تھا
تہذیب و اخلاق کی افزائش کا دن ہےشہرِ عِلم سے آج زمیں آباد ہُوئی تھی
ہر آبادی میں جشنِ دانش کا دِن ہےپورے سال رہے مُجھ پر اس دن کا سایا
برسوں کی صدیوں کی گنجائش کا دن ہےگلیوں بازاروں کو روشن کرنے والو!
روحوں اور ذہنوں کی آرائش کا دِن ہےحشر کے میداں سے کُچھ کم تو نہیں دُنیا بھی
ایسے جِیو جیسے ہر دن پرسش کا دِن ہےلشکرِ عصیاں بھی ہے کوہِ ذات کے پیچھے
بے خبرو اپنے اوپر یورش کا دِن ہےتقلیدِ سرکارِ دو عالَم کے فیتے سے
اپنے اپنے قد کی پیمائش کا دن ہےکاش اسی دن آئے مُجھ کو مَوت مظفّؔر !
تیرے تیور، میرا زیور
تیرا شیوہ، میرا مسلک
مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا
جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں
Aap Ka Shayar Hun Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines
باندھ لیجے پیار میں
آپ کے دربار میں
یا نبی حاضر ہُوں مَیں
آپ کا شاعر ہُوں مَیںنعت گوئی میرا فن
آپ کی مُجھ کو لگن
میرا موضوعِ سخن
آپ ہیں یا ذوالمنن
حرف کا سا حر ہُوں مَیں
آپ کا شاعر ہُوں مَیںہر گھڑی پیشِ نظر
آپ ہی کی رہ گزر
خم رہے ہر وقت سر
آپ کی دہلیز پر
مستقل زائر ہُوں مَیں
آپ کا شاعر ہُوں مَیںلے اُڑا ہے مَن مِرا
والہانہ پَن مِرا
شاخِ طیبہ دھن مِرا
جس پہ ہے مسکن مِرا
خوش نوا طائر ہُوں مَیں
آپ کا شاعر ہُوں مَیںگائیکی سے تھاپ سے
ہر سر یلے پاپ سے
دھڑکنوں سے چاپ سے
دُور اپنے آپ سے
آپ کی خاطر ہُوں مَیں
آپ کا شاعر ہُوں مَیںمِٹ گئی سب تِیرگی
روشنی اب ہے سگی
آپ سے کیا لَو لگی
بیچ ڈالی زندگی
قیمتی تاجر ہُوں مَیں
صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم
مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا
جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں
تیرے تیور، میرا زیور
تیرا شیوہ، میرا مسلک
Rooh Mein Shabnam Undeli (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines
کیسے کیسے سائے مجھ بے جسم کو پہنا دیئےآپؐ کو چھوتے ہی میں پتھر سے سونا بن گیا
دیکھتے ہی آپؐ کو آنکھوں نے پر پھیلا دیئےاک نیا دروازہ ، ہر دروازے میں کُھلتا گیا
اپنی جانب آنے والے عرش پر پہنچا دیئےآپؐ کی سیرت کا ہر پہلو عدالت ساز تھا
سچ وہی ہیں فیصلے جو آپ نے فرما دیئےآپؐ کی آواز میں ہر ایک کی آواز تھی
تیرے تیور، میرا زیور
تیرا شیوہ، میرا مسلک
مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا
جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں
صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم
Bakht e Siyaah Jab (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines
سُورج اُنھوں نے دستِ سوالی پہ رکھ دیاآنکھیں بکھیر آیا ہُوں روضے کے ہر طرف
لیکن خیال روضے کی جالی پہ رکھ دِیالبریز کر گیا مجھے کون اپنے پیار سے
یہ کِس نے ہونٹ دل کی پیالی پہ رکھ دِیامانگے تھے مَیں نے آپ سے رحمت کے چند پھُول
سارا چمن دُعاؤں کی ڈالی پہ رکھ دِیامُجھ کو بٹھا یا جانبِ ساحل کی ناؤ پر
بارِ گُناہ ڈُوبنے والی پہ رکھ دِیالِکھنے چلا جو نعت ، تو میرے حضور نے
لفظوں کا ڈھیر ذہن کی تھالی پہ رکھ دِیاآہنگِ نَو میں نعتِ مظفّر نہ کیوں کہے
صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم
مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا
جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں
تیرے تیور، میرا زیور
تیرا شیوہ، میرا مسلک
Dafan Jo Sadiyon Talay Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines
ایک لمحے کو مجھے اپنا زمانہ دےدےچھاپ دے اپنے خدوخال مری آنکھوں پر
پھر رہائش کے لیے آئِنہ خانہ دے دےاور کُچھ تُجھ سے نہیں مانگتا میرے آقا
نارسائی کو زیارت کا بہانہ دےدےمَوت جب آئے مجھے کاش ترے شہر میں آئے
خاکِ بطحا سے بھی کہہ دے کہ ٹھکانہ دے دےزندگی ، جنگ کا میدان نظر آتی ہے
میری ہر سانس کو آہنگِ ترانہ دےدےاپنے ہاتھوں ہی پریشان ہے اُمّت تیری
اُس کے اُلجھے ہُوئے حالات کو شانہ دےدےاپنے ماضی سے مظفّؔر کو ندامت تو نہ ہو
تیرے تیور، میرا زیور
تیرا شیوہ، میرا مسلک
مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا
جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں
Paikar Dilruba Ban Ke Aya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines
سب رسول خدا بن کے آئے وہ حبیب خدا بن کے آیا
حضرت آمنہؓ کا دلارا حلیمہؓ کی آنکھوں کا تارا
وہ شکستہ دلوں کا سہارا بے کسوں کی دعا بن کے آیادست قدرت نے ایسا سجایا حسن تخلیق کو رشک آیا
جس کا پایہ کسی نے نہ پایا وہ خدا کی رضا بن کے آیاتاجداروں نے دی ہے سلامی بادشاہوں نے کی ہے غلامی
بے مثال اس کا اسم گرامی مجتبیٰ مصطفیٰ بن کے آیامسند ناز عرش بریں ہے بوریا جس کا فرش زمیں ہے
در کا دربان روح امیں ہے سرور انبیاء بن کے آیاوہ نبی رحمت عالمیں ہے جو بھی ہے ان کے زیر نگیں ہے
ایسا غمخوار دیکھا نہیں ہے جیسا خیرالوریٰ بن کے آیا ہےہے ظہوری بڑی شان ان کی مدح کرتا ہے قرآن ان کی
خوش بختاں نوں محبوباں دے دیدار کراۓ جاندے نیں
اک وار فرشتے روضے تے جوآوندے فیر نہ آوندے نیں
سرکار دے امتی نے جہڑے مڑمڑ کے بلاۓ جاندےنیں
کعبے دا دوارا کیہہ آکھاں روضے نظارا کیہہ آکھاں
ایتھے درد سناۓ جاندےنیں اوتھےدرد ونڈاۓ نیں
اک جھلک پی جد یوسف دی ہتھ کٹے عورتاں مصردیاں
بن ڈٹھیاں اہدے نام اتوں کئ سیس کٹاۓجاندےنیں
کئ جاگدیاں دی عمر گئ رکھ رکھ کے افیاں یار دیاں
سفنے وِچ آکے کیّاں دے سُتّے لیکھ جگاۓجاندےنیں
ایہہ عشق ظہوری کئ واری مرنے توں پہلاں ماردااے
Allah Allah Allah Hu (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines
بارہ ربیع الاول کو وہ آیا در یتیم
ماہ نبوت مہر رسالت صاحب خلق عظیم
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہوآمنہ بی بی کے گلشن میں آئی ہے تازہ بہار
پڑھتے ہیں صلی اللہ علیہ و سلم آج در و دیوار
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہوحامد و محمود اور محمد دو جگ کا سردار
جان سے پیارا راج دلارا رحمت کی سرکار
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہوپیاری صورت ہنستا چہرہ منہ سے جھڑتے پھول
نور کا پتلا چاند سا مکھڑا کا حق کا پیارا رسول
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہوکفر و شرک کی کالی گھٹائیں ہو گئیں ساری دور
مشرق و مغرب دنیا کے اندر ہو گیا نور ہی نور
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہوجبریل آئے جھولا جھولانے لوری دیں غلمان
سوجا سوجا رحمت عالم میں تیرے قربان
Zahra Da Baba (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines
اساں جشن تائیوان ۔ تک کے منایا اےجبرئیل لائے ۔ خود آکے جھنڈے
ماواں نوں بیٹے ۔ مولا نے ونڈے
میلاد انج دا ۔ اللہ منایا اےجھک جھک کے کعبہ ۔ کردا سلام اے
جدوں جگ تے آئے ۔ خیر الانام اے
کعبے نوں کعبے ۔ آج سر جھکایا اےہر تھاں تے حاکم ۔ ہوے اجالے
حق دی صبح نے ۔ دتے وکھالے
Milad Ki Ratiya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines
لولاک کا سہرا سر سوہت وہ احمد پیارا آوت ہےحوروں نے کہا جب بسم اللہ، غلمان نے پکارا الا اللہ
خود رب نے کہا ماشاءاللہ محبوب ہمارا آوت ہےجبرئیل امین یہ کہتے چلے اے عرشیو! تمرے بھاگ جگے
تعظیم کو سب ہو جاؤ کھڑے سردار تمہارا آوت ہےیاسین کی چمک داتن میں طہ کا کرشمہ آنکھن میں
والفجر کا جلوہ گالن میں وہ عرش کا تارا آوت ہےما زاغ کا کجلہ نین بھرے والشمس کا بٹنہ مکھ پہ ملے
ہے میم کا گھونگھٹ سہرے تلے وہ رب کا سنوارا آوت ہےدھرتی سے اٹھا آفاق چڑھا ممتاز یہ غل تھا چاروں طرف
اک راج دلارا آوت ہے
لولاک کا سہرا سر سوہت
