Zindagi Ke Raaston Se Yun (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جان کا دشمن بھی اُن کو دیکھ کر اُن کا ہُوااُن کی تشریف آوری اُن کی گواہی بن گئی

تیرگی کفّار کی نُورِ سحَر اُن کا ہُواپُوری تاریخ جہاں کی روشنی اُتنی نہیں

لمحے لمحے میں اُجالا جس قدر اُن کا ہُوااُن کے قدموں نے دکھا ئے راستے افلاک کے

ہوگیا اللہ اُس کا ، جو بشر اُن کا ہُوازندگی کیا ، زندگی کے بعد تک واسطے

اُن کا ہو کر رہ گیا جو لمحہ بھر اُن کا ہُوازندگی اُس کی ہَواوں میں دِیے لے کر چلی

جو بڑھا اُن کے طرف ، جو ہمسفر اُن کا ہُوااصل میں عمر ِ وجود اُن کی تھی اُتنی ہی طویل

زندگی کا دَور جتنا مختصر اُن کا ہُواجب مظفؔر بانٹنا چاہا مجھے تقدیر نے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Wajood e Arz o Samaa Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

خُدا حقیقی خُدا ہے تم سےچھُپے ہُوئے کا ظہور تم ہو

مَیں کیا کہوں کیا حضور تم ہوازل کا اعلان جب ہُوا تھا

جبھی تمھیں وصلِ رب ہُوا تھا

تمھارا اِسم گرامی سُن کر

زمانہ آدم نسب ہُوا تھاتمھاری ایجاد ہے تیقّن

تمھارا شاگرد ہے تمدّنتمام صُبحوں کا نُور تم ہو

مَیں کیا کہوں کیا حضور تم ہوخُدا نے اس دل پہ بھی اُتارا

صحیفہ ء آرزو تمھارا

تمھارے پَیروں سے گَرد اُڑکر

بنی ، مِری صُبح کا ستارامِری تمنّائے ہر عمل تم

مِری دُعاؤں کا ماحصل تم

مِری طلب کا غرور تم ہو

مَیں کیا کہوں کیا حضور تم ہو

تمھارے ذرّے نجوم آقا

تمھاری خلوت ہجوم آقا

مدینہ عِلم ہی نہیں ہو

ہو کائناتِ علم آقا

یقیں کی تحریک تم سے لی ہے

شعور کی بھیک تم سے لی ہے

متاعِ تحت الشّعور تم ہو

مَیں کیا کہوں کیا حضور تم ہو

نہ بندگی پھر اچھوت ٹھہری

اذان، مرگِ سکوت ٹھہری

کِسی نے دیکھا نہ تھا خُدا کو

صدا تمھاری ثبوت ٹھہری

زمیں کے محسن فلک کے محسن

مُجھ ایسے عاصی تلک کے محسن

نہ دِل نہ آنکھوں سے دُور تم ہو

مَیں کیا کہوں کیا حضور تم ہو

ہوس مجھے جتنی بار کھینچے

تمھاری رحمت حصار کھینچے

خدا کو کتنا عزیز ہوگا

جسے محمّؐد کا پیار کھینچے

تمھارے دریا سے چل کے لہریں

مری حدِ تشنگی میں ٹھہریں

مِرا جہانِ سرُور تم ہو

مَیں کیا کہوں کیا حضور تم ہو

مَیں جب سے مدحت سرا ہُوا ہُوں

جبھی سے سارا ہرا ہُوا ہُوں

مگر یہ لگتا ہے اب بھی مُجھ کو

کہ لغزشوں سےبھرا ہُوا ہُوں

ضیائے اعمال کِتنی کم ہے

خُدا کا پھر بھی بڑا کرم ہے

کرم کے پیچھے ضرور تم ہو

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Sahib e Jood o Walkaram (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

حاکم و حکم الحکم صل علیٰ محمدٍؐجس کا ہو تجھ سے واسطہ اس کو دکھائیں راستہ

تیرے سفر کے پیچ و خم صل علیٰ محمدٍؐشمس و قمر کی لَو ہے تو وقت کا پیش رَو ہے تو

والیِ تاج و العلم صل علیٰ محمدٍؐاس کی رسائیِ نظر ہو گی بلند کس قدر

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Ya Nabi Yaad Tori Ayi Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

او جان عالم سلطان عالمبھر بھر اشک پیالے

دیکھو بھر بھر اشک پیالےآنکھ بیچاری چھلکائے ہے

یا نبی ؐ یاد توری آئے ہےایک جھلک للہ دکھا دو

روشنیوں کا ڈھیر لگا دوہجر اندھیرا تڑپائے ہے

یا نبی ؐ یاد توری آئے ہےگھوم لیا سب درد علاقہ

اب تو پکاروں آقاؐ آقاؐنیند بھی اب تو جگائے ہے

یا نبی ؐ یاد توری آئے ہےتورے عشق کے ہم بھی چہینے

رو رو عمر کا ساون بیتےپانی بھی آگ لگائے ہے

یا نبی ؐ یاد توری آئے ہےتم ہو مظفر کا سرمایا

جب سے اوڑھا تمرا سایا

کھلتا چمکتا جائے ہے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Mere Ulo Martabat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

وظیفہ ربّ دوجہاں تیرا نام آقاؐمجھے بھی معراج ذہن و احساس ہو رہی ہے

کیا تری ٹھوکروں میں جب سے قیام آقاؐتری محبت اگر رگوں میں نہ موجزن ہو

تو ایک پل کو بھی مجھ پہ جینا حرام آقاؐمیں تیرا دربان تیرا نوکر ترا بھکاری

سلام مالک سلام مولا سلام آقاؐملائیکہ لمحہ لمحہ تجھ پر درود بھیجیں

جماعت جن و انس کا تو امام آقاؐجہاد کرتے ہوئے شہادت کا جام پی لوں

ترے درودوں پہ ہو مرا اختتام آقاؐتری گلی میں ہوں ختم میرے تمام رستے

میں خرچ ہو جاؤں تیری خاطر تمام آقاؐچلے گا جب تیرے پیچھے روز جزا مظفر

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Aik Jazbay Ke Naam (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

زندگی ہم نے کردی محمدؐ کے نامذرے ذرے کے تن پر ہرا رنگ ہے

ساری ہر یالیاں سبز گنبد کے نامان سے آباد کونین کے سلسلے

فرش بھی عرش بھی ان کے مسند کے نامکالی کملی سے منسوب راتیں مری

میری صبحیں بھی صبحوں کے مرشد کے نامعلماء بھی پیمبر صفت آپ کے

ساری سرداریاں میرے سید کے نامانکی آہٹ ، تخلص ہے تہذیب کا

پوری انسانیت ان کی آمد کے ناماپنے ہوتے ہوئے میرے اللہ نے

کردیا اپنا سب کچھ محمدؐ کے نامعلم جتنے بھی ہیں ان کے شاگرد ہیں

عقل جتنی بھی ہے ان کی ابجد کے نامیہ مظفر درودوں بھرا دل مرا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Chal Ishq Mujh Ko (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کونین رہتے ہیں جہاں اس گھر میں چھوڑ دےہونٹوں پہ ہے جمی ہو ئی عمروں کی تشنگی

ساحل پہ کیا کروں گا سمندر میں چھوڑ دےجنت میں بھی گزار لوں کچھ وقت زندگی

قرب و جوار روضہ و منبر میں چھوڑ دےمیں فتح کرنا چاہتا ہوں اپنے آپ کو

اے دل مجھے حضورؐ کے لشکر میں چھوڑ دےہر سانس پر نماز محبت پڑھا کروں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Khuda Ne Mustafa Ka Ishq (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تو میں نے ایک ایک سانس پر سلام لکھ دیاگئے جو آپ آسمان پر تو آسمان نے

قدم کے ہر نشان کو مہ تمام لکھ دیاصدا ہر ایک عہدے سے سنی جو روح وقت نے

سکوت کو بھی ان کے حاصل کلا م لکھ دیاوہ آنکھ روح تک گئی تو زندگی مہک گئی

ہوا نے اس گھڑی کو لمحہء دوام لکھ دیامرے حضورؐ آ چکے تو رب کائنات نے

نبوتوں رسالتوں پہ اختتام لکھ دیازہے نصیب نامہء عمل کیا ہے جب رقم

فرشتوں نے بھی مجھ کو آپ کا غلام لکھ دیاگرا ہے آنکھ سے جو اشک آپ کے فراق میں

غموں نے اس کو ہر فراق کا امام لکھ دیامظفر ان کے عشق سے جسے مناسبت نہیں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Rasiya Darood Ke Mutmanni (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہم رہنے والے وادیِ ذکر و ثنا کے ہیںقرآں کے لفظ لفظ سے پھوٹے جو روشنی

اس میں تمام رنگ مرے مصطفؐےٰ کے ہیںتقویٰ ، یقین ، تذکیہء نفس، بندگی

یہ سارے ذائقے بھی ہماری غدا کے ہیںدیکھا ہے ، میں نے عشق محمدؐ میں ڈوب کر

اس بحر کی تہوں میں کنارے بقا کے ہیںکٹتی ہے عمر سائے میں اس آفتاب کے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Intehaun Ke Safar Ki Roshni (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

زندگی کے بعد کی بھی زندگی ہیں مصطفےؐآپ ہی کا نام آدم کے لیے پہلی خبر

آخرت کی اطلاعِ آخری ہیں مصطفےؐآیت آیت آپ کے کردار کی تصویر ہے

ہم جسے قرآن کہتے ہیں وہی ہیں مصطفےؐعرش اعظم پر نمازِ وصل ادا کی آپ نے

صرف ربِ دو جہاں کے مقتدی ہیں مصطفے ؐوسعتِ افلاک کی چادر بچھا کر دیکھ لو

دیکھنا چاہو اگر کتنے سخی ہیں مصطفےؐدوں انہیں آواز تو آواز بن جائے چراغ

جس کے بندے ہیں اسی کا نور بھی ہیں مصطفےؐان کے سورج ان کے تارے ڈوبنے والے نہیں

مشرقوں سے مغربوں سے قیمتی ہیں مصطفےؐکوثر و تسنیم ناکافی ہیں میرے واسطے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں