Apne Mehboob Ke Ishq Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اِس جہاں سے سفر ، کر گئے وہ مگر ، اُن کو زندہ تہِ خاک دیکھا کروںنقشِ کونین میں رنگ اُنھوں نے بھر ے ‘ اُن کا سایہ فصیل ِ عدم سے پرے

اُن کی آہٹ کے دریا میں بہتے ہُوئے ‘ وقت کے برگ و خاشاک دیکھا کروںاُن کی معراج اِنساں کی معراج تھی، اُن کے ماتھے کی ہر اِک شکن تاج تھی ،

اُن کی دہلیز پر‘ رکھ دیا جس نے سر ، اُس کے قدموں میں افلاک دیکھا کروںذہن جب اُن کی یادیں پرونے لگے ، آنّسووں میں تصوّر بھگو نے لگے

رُوح میں اِک چراغاں سا ہو نے لگے ، تن پہ خوشبو کی پوشاک دیکھا کروںایسا آئینہ ہوں عِشقِ سرکار کا ، اس طرف جس میں منظر ہے اُس پار کا

دیکھنا چاہوں جب ، عکسِ شاہِ عرب ‘ اپنے ہی زخم کے چاک دیکھا کروںفکرِ بخشش نہیں ہے مظفّؔر مجھے ، بخش دے گا خُدا روزِ محشر مُجھے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Sab Kuch Tere Isharay Par (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

طوفاں زدہ ، کنارے پر ہو سکتا ہےچاند اُتر سکتا ہے کُٹیا ؤں میں بھی

مٹّی کا حق تارے پر ہو سکتا ہےچمنستاں بن سکتی ہے جنگل کی آگ

کھِلتا پھُول ، شرارے پر ہو سکتا ہےگِر سکتے ہیں ٹُوٹ کے دھرتی پر افلاک

ذرہء خاک ، منارے پر ہو سکتا ہےجنّ و ملائک بھی ہیں یہاں تو انساں بھی

اور کِسی سیّارے پر ہو سکتا ہےتیرا رحم امیروں ہی کے لیے نہیں

بیکس پر بیچارے پر ہو سکتا ہےبربادی میں ہو سکتی ہیں بہتریاں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Nabi Ka Pyar Samandar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سمندر میرے اندرڈوب گیا من

پار لگا میرا جیونآقا کا

مَولا کابڑا احسان ہے مُجھ پر

میری خبر بھی رکھّے ۔۔۔۔ کونین والاگرنے لگوں تو مُجھ کو ۔۔۔۔ دے وہ سنبھالا

مُجھ کو پکاریںپت جھڑ میں اُس کی بہاریں

بن میں کھِلوںاوڑھے پھِروں

مَیں اُس کے پیار کی چادرڈوری بندھی ہے موری ۔۔۔ ایسے نبی سے

جنّت کو جائے رستہ ۔۔۔ جس کی گلی سےدن رات میرے

لگتے ہیں اُس در کے پھیرے

خواب مرے

دیکھیں اُسےتو جاگے میرا مقدّر

رحمت وہ اپنی ، میرے ۔۔۔۔ سنگ لگائےپہنائے اپنی خوشبو ۔۔۔۔ رنگ لگائے

جانِ دوعالمجب مہرباں ہے تو کیا غم

روزِ جزابخشے گا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Khuda Karay Yun Bhi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ثنائے سرکارِ دو جہاں کے سوا مجھے کام ہو نہ کوئیاُتر کر اُس پار ، ڈُوب جاؤں میں خود میں خود کو نظر نہ آؤں

ہر آدمی جانتا ہے مُجھ کو ، مگر مِرا نام ہو نہ کوئیسماں ہو ہر وقت میرے گھر کا طلوع ہوتی ہوئی سحر کا

مَیں جس کے سائے کی سلطنت میں رہوں وہاں شام ہو نہ کوئییہی دُعا ہے مری خُدا سے ، محمّد ؐ مصطفےٰ کے صدقے

مرے وطن ‘ میری سر زمیں پر ‘ حریف اِسلام ہو نہ کوئیسدا جو اوڑھے پھرے مظفّؔر تصوّرِ مصطفےٰؐ کی چادر

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Jo Arsh Ka Charagh Tha (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

گواہ رہنا زندگی میں عاشقِ رسُول ہُوںمِری شگفتگی پہ پت جھڑوں کا کُچھ اثر نہ ہو

کِھلا ہی جو ہے مصطفیٰ کے نام پر وُہ پھُول ہُوںمِری دُعاؤں کا ہے رابطہ درِ حضور سے

اسی لیے خُدا کی بارگاہ میں قبول ہُوںبڑھا دیا ہے حا ضری نے اور شوقِ حاضری

مسرّتیں سمیٹ کر بھی کِس قدر ملُول ہُوںمظفّؔر آخرت میں بخشوائیں گے وہی مجھے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Meri Har Saans (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

چاند ہی چاند مجھے مِل گئے ہا لے سے تِرےمیرا اپنا کوئی چہرہ ہے نہ آنکھیں نہ وجود

اب تو پہچانتے ہیں لوگ ، حوالے سے تِرےجو محبّت مجھے تجھ سے ہے ، وُہ کِتنی ہوگی

ٹُوٹ کو پیار کرو ں چاہنے والے سے تِرےتیری تعریف کا اسلوب کہاں سے لاؤں

سارے انداز، انوکھے سے نرالے سے تِرےحشر تک کے لیے کر جائے گئی سیراب مجھے

اگر اِک گھونٹ بھی مِل جائے پیالے سے تِرےاِس طرف بھی ہو نگاہِ متوازن ، آقا

گرتے افلاک سنبھل جائیں سنبھالے سے تِرےگھول دے میری سماعت میں بھی آہٹ اپنی

ایک بھٹکا ہُوا غازی ہُوں رسالے سے تِرےیہ بھی اِک پھُول ہے سادہ سا ، تِرے صحرا کا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Aye Zameen e Arab (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تیرے دِل پر رقم ، ہیں وہ نقشِ قدم ، جن سے کونین میں روشنی کی گئیمَیں بھی تیری فضاؤں کو اوڑھے پھرا ، میرے اندر بھی ہے ایک غارِ حر ا

جب محمّدؐ کی دہلیز پر جا گِرا ، میرے آگے سے دُنیا ہٹالی گئیکیا حسیں تھی وہ مُڑتی ہوئی رہگزر ، تِیرگی میں کِیا روشنی کا سفر

مُجھ گنہگار پر ، جب اُٹھی وہ نظر ، میرے سینے میں پیوست ہوتی گئیریت کی پائلیں باندھ کر پاؤں میں ‘ رقص کرتا پھرا تیرے صحراؤں میں

شہر میں گاؤں میں دُھوپ میں چھاؤں میں ‘ عمر کی ساری نقدی لُٹا دی گئیپہلے اُن کی محبّت کا سا یا مِلا ، پھر مجھے اُن کی رحمت کا چشمہ مِلا

اُن کی راہوں سے پھر اِس قدر جا مِلا ، اُن کو دیکھا ، نظر جس طرف بھی گئیمَیں جو عشقِ نبی میں فنا ہوگیا ، میرا ہر سانس حرفِ ثنا ہو گیا

بے طلب ہو گیا بے اَنا ہو گیا ، عاجزی آگئی بے قراری گئیجب محمّدؐ کا مُجھ کو پتہ لگ گیا ، مُجھ میں صُبحوں کا انبوہ سا لگ گیا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Khuda Ki Baat Baat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مُحمّؐد اپنے رب کی ترجمانی کرنے آئے تھےاُنھیں روحوں کو ، ذہنوں کو ، دِلوں کو فتح کرنا تھا

وہ پتّھر جیسے انسانوں کو پانی کرنے آئے تھےاُنہی کی دی ہُوئی نظروں سے ہم نے حق کو پہچانا

ہماری کالکوں پر ضو فشانی کرنے آئے تھےنہ آئے ہم کو اپنی ذات سے بھی دوستی کرنی

وہ اپنے دشمنوں پر مہربانی کرنے آئے تھےفنا کے بعد بھی ہم کو حیاتِ نو کا مژدہ ہے

ہماری عاقبت کتنی سہانی کرنے آئے تھےشرف حاصل ہُوا اُن کو خُدا کی میزبانی کا

زمیں کا رنگ بھی وہ آسمانی کرنے آئے تھےنہ تھی محدود اپنے عہد تک پیغمبری اُن کی

ازل سے تا ابد وہ حکمرانی کرنے آئے تھےتمنّائے شہادت بھی رچا دی خُونِ اُمّت میں

اجل کو بھی شریکِ زندگانی کرنے آئے تھےمجسّم اِک نمونہ بن کے اخلاق و محبّت کا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Mein Hun Umeedwar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سبز گُنبد مِرا انتخابی نشاںکُوچہء مصطفےٰ سے جو آئی ہَوا

کھُل گئیں حُجرہء ذہن کی کھڑکیاںمیرے اشعار ہیں یا بلالِ سخن

دے رہا ہے فصیلِ حرم سے اذاںآپ کی ذات اظہارِ حقّ و یقیں

آپ کی با ت اعلانِ امن و اماںلمحہ لمحہ اطاعت کرے آپ کی

آپ کی آہٹیں کارواں کارواںآپ پیاسے کو دریا عنایت کریں

آپ کی رحمتیں بیکراں بیکرا ںچاند سُورج سمجھتی ہے دُنیا جسے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Nabi Ki Ghulami (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یہ عشقِ دوامی بڑی بات ہےہمارے لیے آپ کی اِک نظر

حضورِ گرامی بڑی بات ہےمُحمّد ؐ کے ہاتھوں جو کوثر مِلے

تو اے تشنہ کامی بڑی بات ہےدرودوں بھرے میرے ہر سانس کی

جو لیں وہ سلامی ، بڑی بات ہےرہے ثبت میرے لبوں پر اگر

تِرا نام ِ نامی ، بڑی بات ہےاگر میری آنکھوں کے آنگن میں وہ

کریں خوش خرامی ، بڑی بات ہےدِیے ہر مہاجر کو سرکار نے

حقوقِ مقامی ، بڑی بات ہےقبول اُن کے دربار میں ہو اگر

مری خوش کلامی ، بڑی بات ہےبہ پَیرایہء نعت ، اس دَور کا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں