Noor Wala Aya Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نور والا آیا ہے نور لےکرآیا ہے

نور والا آیا ہے نورلے کرآیا ہے

نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے

چار جانب ہم دئیے گھی کے جلاتے جائیں گے

صبح صادق ہو گئی سب آمنہ کےگھرچلو

آمنہ کے گھرمیں آقا کی ولادت ہو گئی

غم کےماروبے سہارو بس تمہاری عید ہے

— Unknown