Kaise Katun Ratiyan Sabir (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کیسے کاٹوں رَتیاں صابر

مورے کرجوا ہوک اُٹھت ہے

توری صورتیا پیاری پیاری

چیری کو اپنے چرنوں لگالے

ڈولے نیا موری بھنور میں

چھتیاں لاگن کیسے کہوں میں

تورے دُوارے سیس نواؤں

سپنے ہی میں دَرشن دِکھلا دو

تن من دَھن سب تو پہ وارے

— Mustafa Raza Khan Noori\

Taiba Ke Musafir (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

طیبہ کے مسافِر مجھے تو بھول نہ جانا

رو رو کے نبی کو مِری رُوداد سنانا

ہو مجھ پہ کرم صدقے میں سلطانِ دَنا کے

کہتا تھا پھر اللہ مجھے حج پہ بلانا

بے چارہ مدینے سے بَہُت دُور پڑا ہے

کہتا تھا مجھے حاضِری کا اِذن دِلانا

کہنا بڑا عرصہ ہوا طیبہ نہیں پہنچا

مسکین کو اب قدموں میں سرکار بلانا

اے راہِ مدینہ کے مسافر تو ٹَھَہر کر

کر حق سے دعا رنج و الم اِس کے مٹانا

تو رب کا ہے مہماں رہِ جاناں کا ہے عازِم

اللہ سے کر عرض اِسے دوزخ سے بچانا

اللہ کے گھر کا جُوں ہی دیکھے تو دَوارا

گر ہوش ہوں قائم ترے مجھ کو نہ بُھلانا

رو رو کے تو کرنا مِرے حق میں یہ دعائیں

کر عرض خدا سے تو اسے نیک بنانا

بَہکاتا ہے شیطان تو ہے نفس ستاتا

کر حق سے دعا اِس کوگناہوں سے بچانا

سکرات کے صدمے مِرے بس میں نہیں سہنا

جلوہ بھی دکھانا مجھے کلمہ بھی پڑھانا

کہتا تھا بُرے خاتمے کا خوف بڑا ہے

یارب اسے ایمان پہ دُنیا سے اٹھانا

نادِم ہے مزید اِس کو تُو شَرمندہ نہ کرنا

کر عرض خدا سے اِسے جنّت میں بسانا

جب تک ہو مدینے میں مُیسَّر تجھے رہنا

خیرات شَفاعت کی تَبَرُّک میں لے آ نا

اخلاص کی اللہ اسے کر دے عطا بھیک

حَسَنین کے صدقے اِسے ہنس مُکھ تو بنانا

چھائی ہے مِرے رخ پہ گناہوں کی سیاہی

کر عرض، انہیں آتا ہے تقدیر بنانا

کہنا کہ ندامت اسے عصیاں پہ بڑی ہے

تم نَزع میں دیدار کا جام اِس کو پلانا

کہتا تھا کراچی میں نہیں مجھ کو ہے مرنا

سلطانِ مدینہ اِسے قدموں میں سُلانا

تو دعوتِ اسلامی کے حق میں یہ دعا دے

فرمائیں کرم اِس پہ شہنشاہِ زمانہ

جب گنبدِ خضرا کو نظر جھوم کے چومے

کہنا: کَہَیں ، عطارؔ ہمارا ہے دِوانہ

طیبہ کے مسافِر مجھے تو بھول نہ جانا

رو رو کے نبی کو مِری رُوداد سنانا

ہو مجھ پہ کرم صدقے میں سلطانِ دَنا کے

کہتا تھا پھر اللہ مجھے حج پہ بلانا

بے چارہ مدینے سے بَہُت دُور پڑا ہے

کہتا تھا مجھے حاضِری کا اِذن دِلانا

کہنا بڑا عرصہ ہوا طیبہ نہیں پہنچا

مسکین کو اب قدموں میں سرکار بلانا

اے راہِ مدینہ کے مسافر تو ٹَھَہر کر

کر حق سے دعا رنج و الم اِس کے مٹانا

تو رب کا ہے مہماں رہِ جاناں کا ہے عازِم

اللہ سے کر عرض اِسے دوزخ سے بچانا

اللہ کے گھر کا جُوں ہی دیکھے تو دَوارا

گر ہوش ہوں قائم ترے مجھ کو نہ بُھلانا

رو رو کے تو کرنا مِرے حق میں یہ دعائیں

کر عرض خدا سے تو اسے نیک بنانا

بَہکاتا ہے شیطان تو ہے نفس ستاتا

کر حق سے دعا اِس کوگناہوں سے بچانا

سکرات کے صدمے مِرے بس میں نہیں سہنا

جلوہ بھی دکھانا مجھے کلمہ بھی پڑھانا

کہتا تھا بُرے خاتمے کا خوف بڑا ہے

یارب اسے ایمان پہ دُنیا سے اٹھانا

نادِم ہے مزید اِس کو تُو شَرمندہ نہ کرنا

کر عرض خدا سے اِسے جنّت میں بسانا

جب تک ہو مدینے میں مُیسَّر تجھے رہنا

خیرات شَفاعت کی تَبَرُّک میں لے آ نا

اخلاص کی اللہ اسے کر دے عطا بھیک

حَسَنین کے صدقے اِسے ہنس مُکھ تو بنانا

چھائی ہے مِرے رخ پہ گناہوں کی سیاہی

کر عرض، انہیں آتا ہے تقدیر بنانا

کہنا کہ ندامت اسے عصیاں پہ بڑی ہے

تم نَزع میں دیدار کا جام اِس کو پلانا

کہتا تھا کراچی میں نہیں مجھ کو ہے مرنا

سلطانِ مدینہ اِسے قدموں میں سُلانا

تو دعوتِ اسلامی کے حق میں یہ دعا دے

فرمائیں کرم اِس پہ شہنشاہِ زمانہ

جب گنبدِ خضرا کو نظر جھوم کے چومے

کہنا: کَہَیں ، عطارؔ ہمارا ہے دِوانہ

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Haqiqat Aap Ki Haq (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

حقیقت آپ کی حق جانتا ہے

کچھ ایسا آپ کو حق نے کیا ہے

بلند اتنا تجھے حق نے کیا ہے

جو اَوروں کے علو کی اِنتہا ہے

خدا کی ذات تک تو ہی رَسا ہے

نہ ہے تم سا نہ کوئی ہوگا آگے

ملائک میں رُسل میں انبیا میں

تَعَالَی اللہ تیری شانِ عالی

نکالی زَورَقِ خورشید ڈوبی

تمہیں ہو دوسرا میں سب سے بالا

تری صورت سے ہے حق آشکارا

نہیں ہوسکتا تجھ سے کوئی باہر

تو ہے نورِ خدا پھر سایہ کیسا

تو ہے ظل خدا وَاللہ بِاللہ

زمیں پر تیرا سایہ کیسے پڑتا

خدا کا فضلِ اَعظم آپ پر ہے

نہ منّت تم پہ اُستادوں کی رکھی

ہتھیلی کی طرح پیشِ نظر ہے

نہ کوئی راز ہو پوشیدہ تم سے

چھپا تم سے رہے کیونکر کوئی راز

مُسَلَّط غیب پر تو کیوں نہ ہوتا

تری مرضی رضائے حق ہے مولیٰ

گزر تیرا ہوا ہے جو گلی سے

دُرودیں تم پہ حق کی ہوں ہمیشہ

دُرود اس پر ہو جس پر حق دُرودیں

سلام اس پر جو ہے مطلوب رب کا

سلام اس پر یہ بحر و بر ہیں جس کے

جس آقا کے ملائک ہیں سلامی

خدا کی سلطنت کا جو ہے دولہا

جسے سنگ و شجر تسلیمیں کرتے

سلام اس پر جو اَوَّل ہے رُسل کا

سلام اَوَّل کا اَوَّل پر ہمیشہ

سلام آخر کا آخر پر ہو دائم

سلامِ ظاہر و باطن ہو اس پر

سلام اے جانِ رحمت کانِ نعمت

رہے جلوہ تمہارا دل کے اندر

رہے پیش نظر وہ رُوئے اَنور

شرابِ دِید سے دِل شاد کیجے

یہیں ہے بے ٹھکانوں کا ٹھکانہ

دمِ آخر تو آجا جانِ عیسیٰ

دمِ آخر چلے آؤ خدارا

ترے قدموں میں جس کو موت آئے

ہٹا دیجے رخِ اَنور سے گیسو

سُنگھا دیجے ہمیں وہ زُلفِ مُشکیں

دکھا دیجے شہا پُرنور چہرہ

ترے قربان اے زُلفِ مُعَنْبَر

مرے سر سے بلائیں دُور فرما

نحیف و ناتواں سرکار ہم ہیں

پریشاں ہوں پریشانی کرو دُور

نہ کیجے دُور اپنے در سے ہم کو

شہیدِ کربلا کا صدقہ دے دے

پریشاں ہوں پریشانی کرو دور

پریشانی وطن کی یاد کرکے

پریشانی ہے ُگوناُگوں وطن میں

یہاں کیوں کر نہ دل آرام پائے

میں گھر جاؤں تو ان میں گھر نہ جاؤں

رُموزِ مصلحت سرکار جانیں

مگر اتنی گزارش کی اجازت

ہمیں پھر اپنے قدموں میں بلانا

کہ پھر سرکار کے قدموں میں لائے

قیامت ہے قیامت ہے قیامت

زمیں تابنے کی ہے سورج سروں پر

ذرا سا بھی نہیں سایہ کہیں پر

زبانیں سوکھی ہیں کانٹے جمے ہیں

کلیجے منہ کو آئے دَم گھٹے ہیں

سراپا کوئی تو غرقِ عرق ہے

تڑپتا ہے کوئی بے چین ہو کر

مثالِ ماہیٔ بے آب کوئی

عجب ہی َکس مپرسی کا ہے عالم

زَن و شو میں نہیں باقی تعارُف

نہ کوئی آج حامی ہے نہ یاوَر

بُرے اَحوال ہیں اس روز اُف اُف

کوئی ہانپے کوئی کانپے کراہے

ہے داروگیر کا ہنگامہ برپا

رُسل بھی نفسی نفسی کہہ رہے ہیں

بندھے گی آس اپنی بعدِ ہر یاس

اسی کے پاس سب پہنچیں گے آخر

شفاعت کا اسی کے سر ہے سہرا

چلو اے عاصیو کیوں ُکڑھ رہے ہو

مَلُول اے غم زَدو تم کس لیے ہو

سنیں گے سننے والے اِذْھَبُوْا کے

مظالم کرلیں جتنے ہوویں ظالم

— Mustafa Raza Khan Noori\

Furqat e Taiba Ki Wehshat Dil Se (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

فرقت طیبہ کی وحشت دل سے جائے خیر سے

رات میری دن بنے ان کی لقائے خیر سے

ہیں غنی کے در پہ ہم بستر جمائے خیر سے

وہ خرام ناز فرمائیں جو پائے خیر سے

اس طرف بھی دو قدم جلوے خرام ناز کے

انتظار ان سے کہے ہے بزبان چشم نم

شام تنہائی بنے رشک ہزاراں انجمن

ہو مجھے سیر گلستان مدینہ یوں نصیب

زندہ باد اے آرزوئے باغ طیبہ زندہ باد

نجدیوں کی چیرہ دستی یا الہٰی تا بکے

جھانک لو آنکھوں میں ان کی حسرتِ طیبہ لئے

— Mufti Akhtar Raza Khan Qadri Azhari\

Kash Hota Madine Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کاش ہوتا مدینے میں گھر یا نبیؐ

یہ شجر یہ پرندے یہ کوہ و دمن

آسرا اور کوئی نہیں دوسرا

دل کو آیا سکوں آپ کا ہے کرم

اس کی قسمت کھلی بن گیا وہ ولی

آپؐ راضی تو راضی ہے ہم سے خدا

— Taj Ud Deen Taj\

Habib e Khuda Ka Nazara (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

حبیبِ خدا کا نظارا کروں میں

تری کفشِ پا یوں سنوارا کروں میں

تری رحمتیں عام ہیں پھر بھی پیارے

مجھے اپنی رحمت سے تو اپنا کرلے

میں کیوں غیر کی ٹھوکریں کھانے جاؤں

سلاسل مصائب کے اَبرو سے کاٹو

خدارا اب آؤ کہ دَم ہے لبوں پر

ترے نام پر سر کو قربان کرکے

یہ اِک جان کیا ہے اگر ہوں کروروں

مجھے ہاتھ آئے اگر تاجِ شاہی

ترا ذکر لب پر خدا دِل کے اندر

دمِ واپسیں تک ترے گیت گاؤں

ترے دَر کے ہوتے کہاں جاؤں پیارے

مرا دِین و اِیماں فرشتے جو پوچھیں

خدا ایسی قوت دے میرے قلم میں

جو ہو قلب سونا تو یہ ہے سہاگا

خدا ایک پر ہو تو اِک پر محمد

خدا خیر سے لائے وہ دِن بھی نوریؔ

صبا ہی سے نوریؔ سلام اپنا کہہ دے

— Mustafa Raza Khan Noori\

Tere Daman e Karam Main Jise (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ترے دامن کرم میں جسے نیند آگئی ہے

مجھے کیا پڑی کسی سے کروں عرض مدعا میں

وہ جہان بھر کے داتا مجھے پھیردیں گے خالی

جو پئے سوال آئے مجھے دیکھ کر یہ بولے

میں مروں تو میرے مولیٰ یہ ملائکہ سے کہہ دیں

میں گناہ گارہوں اور بڑے مرتبوں کی خواہش

تری یاد تھپکی دیکر مجھے اب شہا سلا دے

— Mufti Akhtar Raza Khan Qadri Azhari\

Aina e Jamal e Ilahi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

آئینۃ جمالِ الہٰی کی بات ہے

والیل مصطفیٰؐ کی ہے زلفوں کا تذکرہ

وَالعَجم اُنؐ کے عرش پہ جانے کا ہے بیاں

کوثر ہے اُن کی کثرتِ جود و عطا کا نام

بدر و احد ہیں دیں کی بلندی کے معرکے

اسمِ محمدیؐ پہ تبسم ہے جاں نثار

— Tabasum Nawaz Waraich\

Zia Peer o murshid Mere (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ضِیاء پیر و مرشِد مرے رہنما ہیں

کلی ہیں گلستانِ غوثُ الوَرٰی کی

شریعت طریقت ہو یا معرِفت ہو

سہارا ہیں بے کس کا، د کھیوں کے والی

خد ا کی مَحَبَّتسے سرشار ہیں وہ

مِلا سبز گنبد کا قسمت سے سایہ

بلالو مجھے اپنے قدموں میں اب تو

مجھے رُوئے زیبا ذرا پھر دکھا دو

تصوُّر جماؤں تو موجود پاؤں

نہ کیوں اہلِ سنّت کریں ناز ان پر

مُنَوَّر کریں قلبِ عطارؔ کو بھی

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Chara Gar Hai Dil (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

چارہ گر ہے دِل تو گھائل عشق کی تلوار کا

رُوکشِ خلدِ بریں ہے دیکھ کوچہ یار کا

حسن کی بے پردگی پردہ ہے آنکھوں کے لیے

حسن تو بے پردہ ہے پردہ ہے اپنی آنکھ پر

اِک جھلک کا دیکھنا آنکھوں سے گو ممکن نہیں

تیرے باغِ حسن کی رونق کا کیا عالم کہوں

کب چمکتا یہ ہلالِ آسماں ہر ماہ یوں

جاگ اُٹھی سوئی قسمت اور چمک اُٹھا نصیب

حسرتِ دِیدار دِل میں اور آنکھیں بہہ چلیں

بھیک اپنے مرہمِ دِیدار کی کردو عطا

کام نشتر کا کیا ناصِح نصیحت نے تری

یوں ہی کچھ اچھا مَداوا اس کا ہوگا بخیہ گر

اَز سرِ بالینِ من بر خیز اے ناداں طبیب

فتنے جو اُٹھے مٹا ڈالے رَوِش نے آپ کی

چوکڑی بھولا بُراقِ باد پا یہ دیکھ کر

کوئی دَم کی دیر ہے آتے ہیں دَم کی دیر ہے

جب گرا میں بے خودی میں ان کے قدموں پر گرا

آبلہ پا چل رہا ہے بے خودی میں سر کے بل

آبلوں کے سب کٹورے آہ خالی ہوگئے

آبلے کم مائیگی پر اپنی روئیں رات دن

وا اسی برتے پہ تھا یہ تَتَّا پانی واہ واہ

پاؤں میں چبھتے تھے پہلے اَب تو دِل میں چبھتے ہیں

پاؤں کیا میں دِل میں رکھ لوں پاؤں جو طیبہ کے خار

راہ پر کانٹے بچھے ہیں کانٹوں پر چلنی ہے راہ

خارِ گل سے دَہر میں کوئی چمن خالی نہیں

گل ہو صحرا میں تو بلبل کے لئے صحرا چمن

گل سے مطلب ہے جہاں ہو عندلیبِ زار کو

پھر سے ہوجائے نہ عالم میں کہیں طوفانِ نوح

دَھجیاں ہوجائے دامن فردِ عصیاں کا مری

کوثر و تسنیم سے دل کی لگی بجھ جائے گی

آئینہ خانہ میں اُن کے تجھ سے صدہا مہر ہیں

جلوہ گاہِ خاص کا عالم بتائے کوئی کیا

ہفت کشور ہی نہیں چودہ طبق روشن کئے

زَرد رُو کیوں ہوگیا خورشیدِ تاباں سچ بتا

ہفت کشور ہی نہیں چودہ طبق زیر نگیں

یہ مہ و خور یہ ستارے چرخ کے فانوس ہیں

مرقدِ نوریؔ پہ روشن ہے یہ لعل شب چراغ

— Mustafa Raza Khan Noori\