Jhoom Kar Sare Pukaro (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جھوم کر سارے پکارو مرحبا یا مصطفےٰ ﷺ

کہہ کر اے عصیاں شعارو مرحبا یا مصطفےٰ ﷺ

مفلسو غربت کے مارو مرحبا یا مصطفےٰ ﷺ

تم بھی کہہ دو مالدارو مرحبا یا مصطفےٰ ﷺ

سب پکارو بے قرارو مرحبا یا مصطفےٰ ﷺ

کہہ دو رنج و غم کے مارو مرحبا یا مصطفےٰ ﷺ

کہہ دو اے سجدہ گزارو مرحبا یا مصطفےٰ ﷺ

کہہ دو کعبے کے مِنارو مرحبا یا مصطفےٰ ﷺ

سب پکارو آبشارو مرحبا یا مصطفےٰ ﷺ

تم بھی کہہ دو مُرغ زارو مرحبا یا مصطفےٰ ﷺ

کہہ دو تم بھی چاند تارو مرحبا یا مصطفےٰ ﷺ

کیوں نہیں کہتے ہو پیارے مرحبا یا مصطفےٰ ﷺ

تم بھہ کہہ دو ریگزارو مرحبا یا مصطفےٰ ﷺ

کہہ دو دریا کے کنارو مرحبا یا مصطفےٰ ﷺ

دھوم ہے عطارؔ ہر سُو شاہ ﷺ کے میلاد کی

سرکار ﷺ کی آمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرحبا

— Muhammad Binyamin Shakir Attari\

Naat Ki Rut Main Sharaboor Fiza Lagti Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نعت کی رُت میں شرابور فضا لگتی ہے

ہے مجھےشام ڈھلے آپؐ کےدر کی خواہش

روح فرسا ہے بہت مکر و فریب دنیا

اس سے آنکھوں میں امڈ آتےہیں ساون بھادوں

یہ نہیں غم کی نمی، ہےیہ تمنا کا گداز

اِس پہ قربان، یہ ہےانؐ کی تمنا کا فروغ

سرمرا رہتا ہےدہلیز پیمبرؐ پہ جھکا

یاد کرتی ہیں بہت آپؐ کو آنکھیں آقاؐ

مَیں ہوں اور دید کی لذت کا سحرہےآقاؐ

آپؐ کی یاد میں بیتاب ہےدل بھی میرا

یاد جب پھیلنے لگتی ہے رگوں میں میری

ہجر ہےیاد خدا، حب نبیؐ کی برکھا

محفل ذکر بپا رہتی ہےسینے میں عزیزؔ

— Sheikh Abdul Aziz Dabbagh\

Waliye Makkah Waliye Taiba (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

والئ مکہ والئ طیبہ اور دنیا کے والی

ہر جانب یہ دھوم مچی ہے

ربیع الاول امیدوں کی دنیا ساتھ لے آیا

خدا نے ناخدائی کی خود انسانی سفینے کی

ازل کے روز جس کی دھوم تھی وہ آج کی شب ہے

جہاں میں جشن صبح عید کا سامان ہوتا تھا

بہر سُو نغمہ صلِ عَلیٰ گونجا فضاؤں میں

فرشتوں کی سلامی دینے والی فوج گاتی تھی

آمنہ بی کے پیارے کا جشن مناؤ مل کے

مبارک ہو محمد مصطفیٰ ﷺ تشریف لے آۓ

مبارک ہو شہہ ہر دوسرا ﷺ تشریف لے آۓ

مبارک ہو عاصیوں کے آسراﷺ تشریف لے آۓ

آمنہ بی کے پیارے کا جشن مناؤ مل کے

جاتے ہیں معراج کو آقاﷺ جگمگ ہے کونین

ایسے نبی ﷺ کا واسطہ دےکررب کع مناؤ مل کے

جو مانگو گے وہ پاؤ گے پوری ہوگی آس

دو جگ کے مختارﷺ کو نعرہ سارے لگاؤ مل کے

نبیوں کے سلطان ہیں آقا ﷺ نبیوں کے سلطان

اپنے اپنے من کی بپتا ان کو سناؤ مل کے

— Khalish Muzaffar\

Ae Naam e Muhammad Sally Ala (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اے نام محمد ﷺ صلِ علیٰ سبحان اللہ سبحان اللہ

قرآن اٹھا کردیکھ ذرا معلوم تجھے ہوجاۓ گا

معراج کی شب معلوم ہوا عالم کو تیری رفعت کا پتا

خالق بھی ساتھ فرشتوں کے خود بھیجے درودوں کے تحفے

ہم رات کو شب بھرسوتے ہیں امت کےوہ غم میں روتے ہیں

اعمال نہ دیکھے یہ دیکھا محبوب ﷺ کےکوچے کا ہے گدا

جب میں نے سنائی نعت نبی ﷺ سن ہوگیا مُنکر سنتے ہی

— Unknown

Farogh e Waqt Ke Hai Tera (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

فروغ وقت کہ ہے تیرا راہرو اب بھی

اُنہیؐ کےدرپہ گرو جس طرح سےہو اب بھی

ترےوجود سےہے کائنات حسن شعار

یہ کائنات توکیا لامکاں بھی وجد میں ہے

وہ نور، صلّ علیٰ، ساعتِ دعاۓ حرا

صبا کے ہاتھ میں بوۓ گلِ مدینہ ہے

صبا مدینےسےآئی ہےروشنی لےکر

حضورﷺ آپ کی امت کےکارواں کی خیر

فصیلِ شہرپہ لکھاّ ہے گرچہ کل کا عذاب

نوید حسنِ مقدّر ہے خفتہ بختوں کو

اِک اُمتی کہ ندامت میں مرگیا ہے حضورؐ

ہواۓ نعت ہےگل رنگ موسموں کی نقیب

حضورؐ قطرےکو دریا کی وسعتیں دیں گے

یہ روشنی سی جو باقی ہے کاسۃ سرمیں

نڈھال کرگیا طوفان رنگ و بو مجھ کو

غم رضاۓ نبیؐ کی تھی چودھویں کل رات

عزیزؔ ٹوٹنے والا ہے اب حصارِ بدن

— Sheikh Abdul Aziz Dabbagh\

Jis Ne Nabi Ki Yaad Ko Dil Main Basa Liya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جس نے نبی ﷺ کی یاد میں دل کو بسا لیا

دونوں جہاں کی نعمتیں حاصل ہوئیں اُسے

ذکر نبی ﷺ میں جس کی بھی گزری ہے زندگی

گھبرا رہا تھا اپنے گناہوں سے حشر میں

چُھوٹا کبھی نہ چُھوٹے گا دامان مصطفیٰ ﷺ

سب رنج وغم ہوں دور سکون قلب ملے

کشتی پھنسی ہوئی تھی بھنور میں نکل گئی

ہوتا وہی قریب ہے اللہ کے اے چراغؔ

— Unknown

Allah Ne Pohanchaya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اللہ نے پہنچایا سرکار کے قدموں میں

کچھ دیر سلامی کو ٹھرایا مواجہ پر

رد کیسے بھلا ہو گی اب کوئ دعا میری

کچھ لمحے حضوری کے پاۓ تو یہ لگتا ہے

کچھ کہنے سے پہلے ہی پوری ہوئ ہر خواہش

مجھ جیسا تہی داماں کیا نذر کو لے جاتا

سرکار سلامی کو ہر سال طلب کیجۓ

یاد آئ صبیح اپنی ہر ایک خطا مجھ کو

اندھیرے میں بھی اہل دل اجالادیکھ لیتے ہیں

ضرورت کیا ہے آقا کو کہیں بھی آنے جانے کی

خدا ہی جانتا ہے حد ہے کیا نورمحمد ﷺ کی

فقیری جذب ہو جاتی ہے انوار نبوّت میں

در خیر البشر انسانیت کی آخری حد ہے

نظر سے غیب کچھ ہو تو سوال غیب دانی ہے

عجب ہے شوق رسم و راہ دربار شہ بطحیٰ

— Unknown

Bigri Bhi Banayein Ge (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بگڑی بھی بنائیں گے جلوے بھی دکھائیں گے

ہم مسجدِ نبوی کے دیکھیں گے میناروں کو

مل جائیں گی تعبیریں اک روز تو خوابوں کی

جب حشر کے میداں میں اک حشر بپا ہوگا

دل عشقِ نبی ﷺ میں تم کچھ اور تڑپنے دو

— Unknown