Nigahoun Main Meri Roze Ka Ho Manzar Dam e Aakhir (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نگاہوں میں مری روضے کا ہو منظردمِ آخر

تلاوت ہورہی ہو سورہ یٰسین کی محفل میں

وہاں پربھی سجاؤں مَیں درود و نعت کی محفل

رہوں قدمین میں مَیں محوِ گریہ شرمسار میں

پلا دینا مجھے جی بھر کے عشقِ مصطفیٰﷺ ساقی

نشے میں جھومتا چلنے لگوں مَیں قبرکی جانب

اُتر جاؤں مَیں اپنی قبر میں صلّ علیٰ پڑھتے

عزیزؔ آنکھوں میں یہ منظر لیےآخر مَیں سوجاؤں

— Sheikh Abdul Aziz Dabbagh\

Ayi Naseem Koe Muhammad (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

آئی نسیمِ کوۓ محمد صلی اللہ علیہ وسلم

کعبہ ہمارا کوۓ محمد صلی اللہ علیہ اسلم

لے کے مرادِ دل آئیں گے مر جائیں گے مٹ جائیں گے

طوبیٰ کی جانب تکنے والو، آنکھیں کھولو،ہوش سنبھالو

نام اسی کا باب کرم ہے، دیکھ یہی محرابِ حرم ہے

ہم سب کا رخ سوۓ کعبہ سوۓ محمد روۓ کعبہ

بھینی بھینی خوشبو لہکی بیدم دل کی دنیا مہکی

— Bedam Shah Warsi\

Mera Dil Tarap Raha Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میرا دل تڑپ رہا ہے میرا جل رہا ہے سینہ

جلوۃ مصطفیٰ ﷺ جو نظر آرہا ہے دل میں

بے شک بنالو آقا ﷺ مہمان دو گھڑی کا

نہیں مال وزر توکیا ہے میں غریب ہوں یہی نا!

سوۓ طیبہ جانے والو مجھے چھوڑ کر نہ جانا

اقبالؔ ناتواں کی بس اک التجا ہے

— Iqbal Azeem\

Hain Wohi Rooh e Tammana (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہیں وہیؐ روح تمنّا اور جان آرزو

ہے فروغ اسم احمدؐ سے بہر سو روشنی

آپؐ کی نسبت سےہی قائم ہےہستی کا بھرم

رچ گئی ہےدل میں میری اُلفتِ خیر البشرؐ

آپؐ کےفیضاں سے حاصل آدمیت کو شرف

اُلفت خیر الواریٰؐ سےآب یاری کےبغیر

ہے چھلک اٹھا حجازی مےسےپیمانہ مِرا

چاک دامانی کا میری چارہ کچھ فرمایۓ

روزِ محشرگونجےگی جب'نفسی' 'نفسی' کی پکار

داورِ محشرسےمیری التجا ہےروزِ حشر

ہیں شہِ لولاکؐ نیرؔ باعثِ تخلیقِ کُل

— Zia Nayyer\

Any Walo Yeh Toh Btao (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

آنے والو یہ تو بتاؤ شہر مدینہ کیسا ہے

گنبد خضریٰ کے ساۓ میں بیٹھ کے تم جو آۓ ہو

دل، آنکھیں اور روح تمیاری لگتی ہیں سیراب مجھے

دیوانوں آنکھوں سے تمیاری اتنا پوچھ تو لینے دو

اے جنت کے حقدارو مجھ منگتے کو یہ بتلاؤ

لگ جاؤ سینے سے میرے طیبہ سے تم آۓ ہو

— Ishrat Godharvi\

Tumhare Zarre Ke Parto Sitar Haye Falak (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تمہارے ذَرِّے کے پر تو ستارہائے فلک

اگرچہ چھالے ستاروں سے پڑ گئے لاکھوں

سرِ فلک نہ کبھی تابہ آستاں پہنچا

یہ مٹ کے ان کی رَوِش پر ہوا خود اُن کی رَوِش

تمہاری یاد میں گزری تھی جاگتے شب بھر

نہ جاگ اُٹھیں کہیں اہلِ بقیع کچی نیند

یہ اُن کے جلوہ نے کیں گرمیاں شبِ اسرا

مِرے غنی نے جواہر سے بھر دِیا دامن

رہا جو قانعِ یک نانِ سوختہ دن بھَر

تجمل شبِ اسرا ابھی سمٹ نہ چکا

خطابِ حق بھی ہے دربابِ خلق مِنْ اَجَلِکْ

یہ اہلِ بیَت کی چکی سے چال سیکھی ہے

رضاؔ یہ نعتِ نبی نے بُلندیاں بخشیں

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\

Yun Goonjta Dawam e Muhammad (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یوں گانجتا دوامِ محمدؐ سنائی دے

یہ کائنات جسم، اس کی جاں حضورؐ ہیں

خواہش سےاپنی وہ تو کبھی بولتےنہیں

وہ میم جس کےشہد سارس گھولتےہیں وہ

کوئی سنےجوگوشِ حقیقت نیوش سے

مطربنےچھیڑا ساز وہ لےمیں حجاز کی

اس منتظرؐ کو آۓگو صدیوں گزرگئیں

محرابِ دل میں آج بھی ہے جس کی بازگشت

خالق کی بارگہ میں توسل سے آپؐ کے

— Zia Nayyer\

Aye Hamil e Mehboob Khuda (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اے حاملِ محبوب خدا گنبد خضرا

کہنے کو تو دنیا میں ہرا رنگ ہے لیکن

ہم جیسے کئی درد کے ماروں کے لیئے ہے

جب چاہوں، جہاں چاہوں تجھے دیکھ سکوں میں

ہر کوئی محبت سے تجھے دیکھ رہا ہے

کس آنکھ نے تجھ کو کبھی دیکھا ہے مکمل

ہے روح کی تسکین قرارِ دل غمگیں

آنکھیں یوں تری دید سے سرسبز ہوئی ہیں

جیسے ترے صاحب ہیں ورا ہر لفظ و بیاں سے

— Hasaan Al Mustafa\