Ibadaton Ke Jahan Par (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

عبادتوں کے جہاں پر حسینؑ کا حق ہے

یہ کہہ کے چھوڑ دیا حُرؑ نے شام کا لشکر

خدا کی بخشی ہوئی جاں تو لے چکی

ہم اہلِ عشق جو گھر میں علم سجاتے ہیں

الہٰی خلد کی اہلِ عزا کو کیا خبر

پکارتا ہے یہ راہب مجھے نصیب نہ تھے

وہ بارگاہ ہو مسجد کہ خانہء کعبہ

یزید دیکھ یہی فتح کی دلیلیں ہیں

جو پہرے دار رہے تھے مزارِ زینبؑ پر

— Hussnain Akbar\

Nahi Woh Sadma Yeh Dil Ko (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نہیں وہ صدمہ یہ دل کو کس کا خیال رحمت تھپک رہا ہے

لیا نہ ہو جس نے اُن کا صدقہ ملا نہ ہو جس کو اُن کا باڑا

کیا ہے حق نے کریم تم کو اِدھر بھی لِلّٰہ نگاہ کر لو

ہے کس کے گیسوئے مشک بو کی شمیم عنبر فشانیوں پر

یہ کس کے روئے نکو کے جلوے زمانے کو کر رہے ہیں روشن

حسنؔ عجب کیا جو اُن کے رنگِ ملیح کی تہ ہے پیرہن پر

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Bayan Tum Se Karun (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بیاں تم سے کروں کس واسطے میں اپنی حالت کا

خدائی بھر کے مالک ہو خدائی تم سے باہر ہے

نہ کیوں شاہ و گدا پھیلائیں جھولی آستانے پر

تو وہ ہے ظلِ حق نورِ مجسم پرتو قدرت

مرے والی تیرے صدقے میں ہم سے نابکاروں نے

اُنہیں کیا خوف ہو عقبیٰ کا اور کیا فکر دُنیا کی

شرف بخشا انہیں مولیٰ تعالیٰ نے مَلائک پر

مَدینے میں ہزاروں جنتیں ان کو نظر آئیں

رَجا و یاس و اُمید و تمنا دل کے اندر ہیں

نہ عابد ہیں نہ زاہد ہیں مگر ہم تیرے بندے ہیں

رَسُوْلُ اللہ کا جو ہوگیا رب ہوگیا اس کا

بلندیِ فلک کا جب کبھی مجھ کو خیال آیا

بَجُز دِیدار جاسکتی ہے کیونکر تشنگی اُس کی

وہ گیسوئے مبارک کیوں نہ جانِ مشک و عنبر ہوں

عبث ہے اُس کو اہل بیت سے دعویٰ محبت کا

منافق جس قدر چاہیں کریں کوشش گھٹانے کی

ابوجہلِ لعیں عالم ہے جس کے کفر پر شاہد

وہابی کلمہ پڑھ کر کرتے ہیں توہین مولیٰ کی

وہابی تخمِ بوجہلِ لعیں کا ایک پودا ہے

علومِ غیب کا منکر تری تنقیص کا جویاں

جمیلؔ قادری کی یانبی اتنی تمنا ہے

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Koi Samajh Nahi Sakta Hussain Ka Rutba (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کوئی سمجھ نہیں سکتا حسینؑ کا رتبہ

علیؑ نے بیٹی سے کی ہوگی آکے سرگوشی

حسینؑ چاہیں تو ہوتا ہے مردہ خود زندہ

نمازی ہانپ رہے تھے عجیب حالت تھی

تھے اختیار محمدؐ میں لوح و قلم

ہے لفظیات کی یہ کیسی کیسی مجبوری

ہر ایک سورے کا میں ترجمہ بتاتا گیا

کہا یہ رب نے یقیں میں بدل نہ جاۓ گماں

کسی نے اِملا لکھایا ہے تو نے لکھا ہے

— Mir Takallum Mir\

Na Mayoos Ho Mere Dukh (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نہ مایوس ہو میرے دُکھ دَرد والے

جو بیمارِ غم لے رہا ہو سنبھالے

نہ کر اس طرح اے دِلِ زار نالے

کوئی دَم میں اب ڈوبتا ہے سفینہ

سفر کر خیالِ رُخِ شہ میں اے جاں

تہی دست و سودائے بازارِ محشر

زہے شوکت آستانِ ُمعلی

سوا تیرے اے ناخدائے غریباں

یہی عرض کرتے ہیں شیرانِ عالم

جسے اپنی مشکل ہو آسان کرنی

خدا کا کرم دستگیری کو آئے

دَرِ شہ پر اے دِل مرادیں ملیں گی

گھرا ہوں میں عصیاں کی تاریکیوں میں

فقیروں کو ملتا ہے بے مانگے سب کچھ

لگائے ہیں پیوند کپڑوں میں اپنے

مٹا کفر کو دِین چمکا دے اپنا

جو پیشِ َصنم سر جھکاتے تھے اپنے

نگاہے زِ چشمِ کرم بر َحسنؔ ُکن

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Bi Hamd e Allah Abdullah (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بِحَمْدِ اللہ عَبْدُ اللہ کا نورِ نظر آیا

یہ عبدالمطلب کی خوبیٔ قسمت کہ ان کے گھر

وہ ختم الانبیا تشریف فرما ہونے والے ہیں

رَبیعِ پاک تجھ پر اہلسنّت کیوں نہ قرباں ہوں

ہوئے جب جلوہ فرما شاہِ ذِیشاں بزمِ دُنیا میں

جھکا جاتا ہے سجدے کے لیے اِس واسطے کعبہ

نہ کیوں تنہا کرے فرمانروائی ہفت کشور پر

کہانت مٹ گئی بالکل کہ اب وہ مخبر صادِق

علومِ اَولین و آخریں ہیں جس کے سینے میں

نفاقِ جاہلیت سے کہو اب منہ چھپا بیٹھے

شب میلاد اَقدس تھی مسرت ذَرَّہ ذَرَّہ کو

زمیں بولی کہ بت خانے سے پاک و صاف ہوتی ہوں

گنہگارو کدھر ہو فردِ عصیاں اپنی دھو ڈالو

چلو اے مفلسو جو آج مانگو گے وہ پاؤ گے

حکومت ایسی نافذ ہے کہ ان کا حکم پاتے ہی

دیا حکم حضوری جس گھڑی سرکارِ والا نے

کہو ہر روز کتنی بار تم یاد اس کی کرتے ہو

یہ کہہ اُٹھوں وہ میری قبر میں جب جلوہ فرما ہو

وہابی محفل اَقدس میں گر آئے تو یوں سمجھو

جمیلؔ قادری جب سبز گنبد اُن کا دیکھوں گا

— Unknown

Kya Kahun Kya Mere Hussain Ka Hai (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کیاکہوںکیامیرے حسینؑ کا ہے

حق نبھانہ میرے حسینؑ کا ہے

جس کے ساۓ سے کائنات ہے سب

جس کی خاطر یہ کائنات بنی

جس جگہ حُرؑ بناۓ جاتے ہیں

ذائقہ موت کا بتاۓ جو

مٹ گیا دور اب یزیدوں کا

زیرِ خنجر بھی سجدائے معبود

جس کو کعبہ سلام کرتا ہے

میرے گھر میں چراغ جلتے ہیں

بابِ خیبر جس نے اکھاڑ دیا

— Unknown

Na Ho Aram Jis Bimaar Ko (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نہ ہو آرام جس بیمار کو سارے زمانے سے

تمہارے دَر کے ٹکڑوں سے پڑا پلتا ہے اِک عالم

شب ِاَسرا کے دولھا پر نچھاوَر ہونے والی تھی

کوئی فردوس ہو یا خلد ہو ہم کو غرض مطلب

نہ کیوں اُن کی طرف اللہ سو سو پیار سے دیکھے

تمہارے تو وہ احساں اور یہ نافرمانیاں اپنی

بہارِ خلد صدقے ہو رہی ہے رُوئے عاشق پر

زمیں تھوڑی سی دیدے بہر مدفن اپنے کوچہ میں

پلٹتا ہے جو زائر اُس سے کہتا ہے نصیب اُس کا

بلالو اپنے دَر پر اب تو ہم خانہ بدوشوں کو

نہ پہنچے اُن کے قدموں تک نہ کچھ حسن عمل ہی ہے

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Aap Aaqaon Ke Aaqa (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

آپ آقاؤں کے آقا آپ ہیں شاہِ اَنام

بات کی ہمّت نہیں پڑتی ادب کا ہے مقام

سوزِ سرکار اے خدائے پاک تو کر دے عطا

یاالٰہی! مجھ کو دیوانہ مدینے کا بنا

تلخیوں میں خوش رہوں اور لذّتوں سے بے نیاز

جو تڑپتے ہیں مدینے کی جدائی میں شہا!

اب تو دیدو تم مدینے میں شہادت کا شَرَف

حشر کی گرمی بلا کی پیاس سے ہوں نیم جاں

یاالٰہی! فالتو باتوں کی عادت دور ہو

ہر گھڑی شرم و حیا سے بس رہے نیچی نظر

اے خدائے مصطفٰے عطارؔ کو وہ آنکھ دے

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Aya Na Ho Ga Iss Tarah Husn o Shabab (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

آیا نہ ہوگا اس طرح حسن و شباب ریت پر

جانِ بتول کے سِوا کوئی نہیں کھِلا سکا

ترسے حُسین آب کو میں جو کہوں تو بے ادب

عشق میں کیا لٹائیے عشق میں کیا بچا ئیے

لذت سوزش بلال شوق شہادت حُسین

جتنے سوال عشق نے آل رسول سے کیے

آل نبی کا کام تھا آلِ نبی ہی کر گئے

— Adeeb Raye Puri\