Woh La Mehdood Hai (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

یہ دل بھی لامکاں ہے اس لیے اس دل میں رہتا ہےوہ خالق بھی زمانے کا زمانہ بھی ہے نام اس کا

وہ ہر ماضی میں ہر اک حال و مستقبل میں رہتا ہےشکست و فتح آنسو قہقہے ٗ احکام ہیں اس کے

وہی لا حاصلی میں ہے وہی حاصل میں رہتا ہےپہنچتا ہے وہی اس تک ، جو کر لے پار ذات اپنی

وہ رہنے کو تو ہر دریا میں ہر ساحل میں رہتا ہےلگا لیتی ہے دانشمندیِ مومن سراغ اس کا

وہ اک حل کی طرح ہر عقدہء مشکل میں رہتا ہےمظفر ہم جب اس کے ذکر کی محفل سجاتے ہیں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Hai Teri Inayat Ka Dera (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سب تیرا ہے کچھ بھی نہیں میرا میرے گھر میںجاتا تیری نسبت سے شب غم کا مقدر

آقا تیرے آنے سے سویرا میرے گھر میںانداز میرے گھر کے تو کچھ اور ہی ہوں گے

جس روز قدم آۓ گا تیرا میرے گھر میںدروازے پہ لکھا ہے تیرا اسم گرامی

آتا نہیں بھولے سے اندھیرا میرے گھر میںمدت سے میرے دل میں ہے ارمان زیارت

Din Tera Naam Raat Tera Naam (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

اعتبار حیات تیرا نامذرے ذرے میں ہے وجود ترا

وحدت کائنات تیر ا نامکل تری ذات جزو ذات مری

میں تغیر ٗ ثبات تیرا ناممیرے سجدے میں تو قیام میں تو

عشق کی کلیات تیرا نامجب کسی پیڑ پر نظر ڈالی

پڑھ لیا پات پات تیرا نامتو معلم تمام اسموں کا

معنیِ ہر لغات تیرا نامتو ہر انساں کی شاہ رگ سے قریب

یعنی ہر اک کے ساتھ تیرا نامنکہتِ لازوال تیرا ذکر

روشنیِ نجات تیرا ناممیرے خوں میں حرارتیں تیری

میری تشریحِ ذات تیرا ناماور کیا چاہیے مظفر کو

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Tumhari Ahatt Se Zehan Jagay (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نگاہ جائے نہ تم سے آگے

ہیں ختم ساری حدود تم پر

سلام تم پر درود تم پرتمھارا جلوہ خمیر آدم

تم آسمان و زمین کے سنگم

تمھاری آمد

کمال ایزد

تمھارے اندر تمام عالم

تمھاری مننون ہر گھڑی ہے

ابد کو گھیرے ہوئے کھڑی ہے

عمارت ہست و بود تم پر

سلام تم پر درود تم پرخدا کے اطہار کی زباں تم

ہمارے اور اُس کے درمیاں تم

خدا کو پیاری

ادا تمھاری

جہاں جہاں وہ وہاں وہاں تم

ہر ایک تخلیق کی بنا ہو

تم اُس حقیقت کا آئنہ ہو

کھلا درِ ہر شہود تم پر

سلام تم پر درود تم پررسول سارے اِمام سارے

تمھارے در کے غلام سارے

تمھاری ہستی

ہے سب کی بستی

تمھارے سائل نظام سارے

ہیں جس کے قبضے میں سب خزانے

کیا اُسی خالق عُلا نے

ہر ایک شے کا درود تم پر

سلام تم پر درود تم پرچلی تھیں دل سے ببول لے کر

دعائیں لوٹی ہیں پھول لے کر

میں حشر تک کا

رئیس ٹہرا

خدا سے حب رسول لے کر

خطاؤں کو رحمتیں نوازیں

نثار تم پر مِری نمازیں

فدا قیام و سجود تم پر

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Qul Hu Allah u Ahad (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

مدد اللہ مدددوسرا تیرے سوا کوئی بھی معبود نہیں

بے نیاز اتنا کہ حد ہی کوئی موجود نہیں

صمد اللہ صمد

قل ہو اللہ احدنہ جنا تجھ کو کسی نے نہ کسی کو تو نے

ساری دنیاؤں کو مہکایا تری خوشبو نے

تو ازل تو ہی ابد

قل ہو اللہ احدرات بن جائے کبھی مثل سحر تو آئے

دیکھنے والا ہو کوئی تو نظر تو آئے

تجھ سے عاجز ہے خرد

قل ہو اللہ احدآخرت کا کوئی غم اس کو نہ تڑپائے خدا

اس گنہگار مظفر کو بھی مل جائے خدا

تیری رحمت کی سند

قل ہو اللہ احد

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

Meri Manzilat Meri Aabroo (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مِری راہ میں ہے جو روشنی وہ تِرے نشانِ قدم سے ہےمجھے درد اپنا اگر دیا تو سکوں بھی تو نے عطا کیا

تجھے چاہنے کا شعور بھی تِرے پیار تیرے کرم سے ہےجب اس آئنے پہ نظر پری تو مجھے بشارتِ حق ملی

رُخِ مصطفیٰ سے بھی ہے وہی جو لگاؤ شمع حرم سے ہےمِرا دل جو تیرے حضور ہو مِری پیاس غرقِ سرور ہو

مِری کشت عشق ہری بھری لبِ خشک و دیدۂ نم سے ہےمِری روح تیری غلام بھی یہ ازل سے ہی تِرے نام تھی

میں یہاں ہی تیرا نہیں ہوا مِرا تجھ سے ربط عدم سے ہےرگِ جاں سے ہے جو قریب تر وہ خدا ہے بعد خدا مگر

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Pul Siraaton Se Guzar (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

زندگی سرحدِ توحید میں داخل ہو جاشوق تعظیم سراغ اس کا لگانا ہے اگر

راستے کاٹ کے آوارہء منزل ہو جاصرف اپنے خد و خال میں مصروف نہ رہ

پس آئینہ کی آواز میں شامل ہو جاپاؤں اٹھے گا ترا، آئے گی آہٹ اس کی

بے نشانی کا سفر کرنے کے قابل ہو جااپنی منائیاں بھی دل کے حوالے کردے

سانس تقسیم نہ کر ، عمر کا حاصل ہو جاکس نے پہچانا ہے اللہ کے سوا اللہ کو

بے پناہیء طلب کا متحمل ہو جاریت پر بیٹھ کر نظارہ گرداب نہ کر

جہاں گہرائی اترتی ہے وہ ساحل ہو جاکرسی و عرش بھی پلکوں پہ اٹھا سکتا ہے

خوف و امید کے مابین کا حامل ہو جامار سکتا نہیں پھر کوئی مظفر تجھ کو

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Awal Uska Akhir Uska (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

باطن جیسا ظاہر اُس کاروشنی و آئینہ مجسم

صَلّ اللّٰہ علیہِ وسلّمتاج نہ طُرّہ مال نہ مایا

اور ساری مخلوق رعایا

انسانوں کے

بھاگ جگائے

تہذیبوں کی پلٹی کایا

اُس کا تکلم حکم الٰہی

اُس کی زباں سے بولے خدا ہی

بات آفاقی لہجہ مدھم

صَلّ اللّٰہ علیہِ وسلّمجنگ بھی اُس کی امن کی حامل

وار بھی اُس کا پیار کے قابل

تخت چٹائی

ملک خدائی

غار پراؤ سدرہ منزل

دشمن جاں بھی اُس کو بھائیں

تیغ توکل تیر دعائیں

ذات ہی لشکر ہاتھ ہی پرچم

صَلّ اللّٰہ علیہِ وسلّم

پیار نبی کا ذکر نبی کا

روح کا جھومر نطق کا ٹیکہ

لاکھ بُرا ہوں

اُس کو ہی چاہوں

جیسا ہوں کہلاؤں اُسی کا

اُس کی آہٹ اُس کا سایا

میرا دھن میرا سرمایا

اُس کا اِسم ہی اِسم اعظم

صَلّ اللّٰہ علیہِ وسلّمیاد میں اُس کی آنکھ بھگونا

اندر سے ہے اُجلا ہونا

اُس نگری کے

سنگ بھی ہیرے

اُن پیروں کی خاک بھی سونا

قربت یزداں چاہ میں اُس کی

اس کے سفر میں راہ میں اُس کی

ذرے بھی جگنو دھوپ بھی شبنم

صَلّ اللّٰہ علیہِ وسلّمخیرو شر کی جنگ چھڑی ہے

دنیا ہم پرتنگ ہوئی ہے

آنسو چُن لے

کاش وہ سُن لے

اُمت اس کی چیخ رہی ہے

رحم کی بارش کرنے والا

وہ ہے یا اللہ تعالیٰ

ہم اُس کے وہ حق کا محرم

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Suni Ahatt Teri (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

ترا نقش قدم ، میرا حرم ہےمرے سجدوں کی ہو کیونکر رسائی

مرے سر سے بہت اونچا حرم ہےابھی تک ہے ترے اشکوں کی خوشبو

حرا تیری جوانی کا حرم ہےچھپا رکھا ہے سینے میں نبیؐ کو

زمیں کا سارا سرما یا حرم ہےعمل کی جیب میں سکے ہیں کتنے

خریدارو بہت مہنگا حرم ہےخدا بھی میرے اندر مصطفےٰ بھی

حرم کے سامنے گویا حرم ہےہوائیں ہاتھ ہیں آنکھیں اجالا

بدن ہے زندگی چہرہ حرم ہےخدا کا نور ہے جسم محمدؐ

خدا کے عرش کا سایا حرم ہےوہ کوئے وقت کا پہلا مسافر

اسی کا مستقل حجرہ حرم ہےضروری ہے طواف اس کا ضروری

حرم ہے مرکز دنیا حرم ہےمحمؐد آ رہے ہیں جا رہے ہیں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

Khuda Ka Woh Akhri Payambar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کھڑا ہے فاراں کی چوٹیوں پرجو دین اسلام لے کے آیا

خدا کا پیغام لے کے آیانگاہ سب کی ہے جس کی جانب

جو اھل مکہ سے ہے مخاطب

تمھاری نظروں کے سامنے ہے

تمام لوگوں کے سامنے ہےمِرا ہر اِک لمحہ زندگی کا

کبھی دُکھایا ہے دل کسی کا؟کہو کبھی میں نے جھوٹ بولا

کبھی خیانت کا زھر گھولاتو سب پکارے نہیں محمد ﷺ

کہ تم ہو صادق امیں محمد ﷺکہا یہ پھر شاہِ دوسرا نے

نبی بنایا مجھے خدانےاُسی کی دیتا ہوں میں شہادت

یہ جان لو لائق عبادتکوئی خدا کے سوا نہیں ہے

یہ بُت یہ پتھر خدا نہیں ہے

سنا جو اعلانِ مصطفائی

سماعت کفر تلملائیابھی جو تائید کر رہے تھے

حضور کا دم جو بھر رہے تھےبھڑک اُٹھے حق کی بات سن کر

پہاڑ سے سب نے سنگ چُن کرمحمد مصطفیٰ کو مارے

ستم نے پتھر وفا کو مارےلہو میں اپنے نہاتے آقا

رہی دعا گو صدائے آقاوہی صدا دُور دُور پہنچی

براہِ تحت الشعور پہنچیاُسی صدا سے وُہ نور پھوٹا

نصیب جہل و غرور پھوٹااسی صدا سے ضمیر چمکے

جلے اسی سے دیے حرم کےوہی صدا علم کا مدینہ

رہِ عمل اِرتقا کا زینہتمام قرآں وہی صدا ہے

عروجِ انساں وہی صدا ہےزمانہ رہ جائے تم سے پیچھے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم