Lamhe Lamhe Mein Hai Khushboo (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جان رحمت ، رحمت اللعالمینی آپ کیگونجتی ہے مشرق و مغرب میں آوازِ حرا

بیٹھتی ہے خاک پر سدرہ نشینی آپ کیاس جہاں میں بھی ہیں زندہ آپ کے صدقے میں ہم

آخرت میں بھی شفاعت ہے یقینی آپ کیحشر تک کی نعمتوں کے آپ قاسم ہیں حضورؐ

شانہء آفاق پر رکھّی ہے سینی آپ کیعرش سے پاتال تک ہیں آپ کے نقش قدم

چھوڑ دے پیچھے ابد کو دور بینی آپ کیقرب حق اتنا کہ دہری جیسے ہو جائے کماں

سلطنت ہے آسمانی و زمینی آپ کیکم ہے جتنا بھی مظفر شکر اللہ کا کرے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Roshni Insaan Thi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

رہتے تھے مکہء ازل میں وہ فاران سے پہلے بھیایک خدا کی باتیں کرنے کتنے ہی پیغمبر آئے

اُترے کئی صحیفے، صحیفہء قرآن سے پہلے بھینعت کے شاعر بھی ہم ٹھہرے یہ احساں سرکار کا ہے

دل سینے میں مگر یہی تھا اس پہچان سے پہلے بھیبندہ اپنے رب کی کس کس نعمت کوجھٹلائے گا

مقروض رحمٰن تھا آیاتِ رحمان سے پہلے بھیجان مظفر نے دے ڈالی عشق نبیؐ کے قدموں میں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Tekhleeq Hua Hi Nahi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اللہ سا کوئی نہ پیمبر کوئی تم ساتاریخ کے صفحات بھی دکھلا نہیں سکتے

میدان سی تنہائی میں لشکر کوئی تم سااُتنا ہی طلب گار ہوں تم جتنے سخی ہو

مجھ سا کوئی پیاسا نہ سمندر کوئی تم سااحساس کو بینائی کی توفیق بھی دے دو

اشکوں سے سمٹتا نہیں منظر کوئی تم ساافلاک بھی دیکھیں تمہیں سر اوپر اٹھا کر

دیکھا نہ بلندی نے قد آور کوئی تم ساسننے چلے آتے ہیں علوم فلک و فرش

تقریر کرے جب سرِ منبر کوئی تم ساکہنے کو تو کہتے ہیں سبھی نعت مظفر

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Aap Ke Baad Aur Kya Chahein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

صرف خوشنودیِ خدا چاہیںآپؐ کی خوشبوؤں میں رہنا ہے

آپؐ کے شہر کی ہوا چاہیںدیکھ آئے ہیں گنبدِ خضرا

خون بھی جسم میں ہرا چاہیںآپ کی آہٹوں کے شیدائی

آپؐ کے سائے کی قبا چاہیںاتّباعِ حضورؐ لازم ہے

ہر زمانہ اگر نیا چاہیںچومتے رہتے ہیں نشانِ قدم

کم نظر سرمہء شِفا چاہیںاپنا چہرہ بھی اب مظفر ہم

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Pursaan Amal Paish Khuda (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اس رحمت عالم کے سوا کوئی نہ ہوگافردوس بریں تک جو مری قبر نہ کھودی

اے گورکنو مجھ سے برا کوئی نہ ہوگااللہ کو بھی اُن کے توسّل سے پکاروں

اُن جیسا مددگار دعا کوئی نہ ہوگاجاؤں گا سرحشر درودوں میں لپٹ کر

اُس دھوپ میں ہمدرد مرا کوئی نہ ہوگادل پیش کروں گا میں شہ ِ کون و مکاں کو

جنت میں اگر غارِ حرا کوئی نہ ہوگایہ رہگزرِ عشقِ محمدؐ ہے مظفر

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Rehmat Do Jahan Par Salaam (Durood-O-Salam) | Best Durood-o-salam Lyrics in Urdu | Naat Lines

شہد رکھّے زباں پر سلاماشک انکی طرف چل پڑے

اس حسیں کہکشاں پر سلاماپنی آنکھوں سے لکھ آیا ہوں

آپؐ کے آستاں پر سلامبھیجتی ہے سماعت مری

اُس سراپا اذاں پر سلامدشمن جاں کو بھی امن دے

پیشوائے اماں پر سلامجگمگائیں نشانِ قدم

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Naat Kehte Hue (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

پار لگ جائے گا ذات میں ڈوب جافتح کرنی ہیں گر دل کی گہرائیاں

بھیگی آنکھوں کی برسات میں ڈوب جاایک اک حرفِ قرآں میں رہتے ہیں وہ

ایک اک جوئے آیات میں ڈوب جادیدہء صبح سے پھوٹنا ہے اگر

آپ کے ہجر کی رات میں ڈوب جالا سے کرنا ہے الّا تلک کا سفر

نفی کہتی ہے اثبات میں ڈوب جااُن کا ہر کام ہر بات انمول ہے

اُن کے ہر کام ہر بات میں ڈوب جالینے آئیں گے کتنے ہی ساحل تجھے

بیکرانیِ جذبات میں ڈوب جادل میں اپنے ڈبو دے مناجات کو

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Gulistan e Mustafa Ka Phool Ban (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بن سکے تو عاشقِ رسولؐ بنجس نے قاتلوں پہ اپنی چھاؤں کی

رنگ بانٹتی ہے دُھول پاؤں کی

اوڑھنی ہے گردھنک تو دھول بنشب کو چادر اپنے سر پہ ڈال لے

تیرگی میں زندگی اجال لے

آپؐ کا وظیفہ و اصول بنقربتِ رسولؐ و رب میں چُور رہ

ناقبول بندگی سے دور رہ

صرف ایک سجدہء قبول بنچاہتا ہے گر حبیب کی رضا

چاہ کا ہے یہ ظفر اقتضا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Seraab Tajjali Mein Mere (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اک بار اٹھا دیجئے یہ پردہء مابین ، اے سیّد کونینمقصودِ طلب جانِ دعا، مصلحِ باطن ہر سانس کے محسن

سُر خابِ تواں ، خنکیِ جاں ، روشنیِ عین اے سیّد کونینہیں آپکی تاریخِ رسالت کے نوشتے ، جن ہوں کہ فرشتے

اک آپ کی آوازِ قدم زیور ہر زین اے سیّد کونیندھرتی ہو کہ افلاک سبھی آپ کا آقاؐ مفتوحہ علاقہ

جغرافیہ گھر آپ کا ، دروازہ ہیں قطبین اے سیّد کونینکر آئے سرِ عرش بھی دیدارِ الہٰی،آپؐ اس کی گواہی

لاریب کہ تنہا بھی ہیں مجموعہء نورین اے سیّد کونینچمکے مری قسمت مری منزل مرا جادہ، ہیروں سے زیادہ

چومے جو مسلسل مرا سر آپ کے نعلین اے سیّد کونیناُتنے ہی فِدا ہیں دل و جاں تم پہ ہمارے جتنے تمہیں پیارے

چاروں خلفاء، اہل حرم، دختر و حسنین اے سیّد کونینہر وقت درودوں کا مظفر ہوا عادی، کچھ ایسی ہوا دی

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Subh e Azal Ka Hai Woh Tara (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بولا رب، جب اُسے پکاراچاند اور سورج ہاتھ پر اس کے

حیراں وقت ثبات پر اس کے

بنیادِ اسلام کھڑی ہے

منبرِ ارشادات پر اس کے

گواہ قرآں کا ہر پارہ

بولا رب، جب اُسے پکارالوحِ عمل پیشانی اُس کی

محنت بھی وجدانی اُس کی

حوصلوں کو بھی ناز ہے اُس پر

مشقّتیں دیوانی اُس کی

فاقوں پر بھی اس کا اجارہ

بولا رب، جب اُسے پکارادھوپ بھی اسکی رم جھم رم جھم

تہی دستی بھی مُنعم مُنعم

سایہ بھی اک آئنہ خانہ

خاموشی بھی ایک معلّمِ

لطفِ نظر بھی ایک ادارہ

بولا رب، جب اُسے پکاراسب سے پیارا سب سے چہیتا

پھر بھی اُس پر کیا نہیں بیتا

قائل اس کی سب میزانیں

کرم سے اس کے کوئی نہ جیتا

صبر سے اس کے ظلم بھی ہارا

بولا رب، جب اُسے پکارادل کھینچے اس کی ڈوری نے

روحوں کو بانٹے آئینے

پھول کھلائے صحراؤں میں

طوفانوں کو دیئے سفینے

بن گئی ہر اک موج کنارہ

بولا رب جب اُسے پکاراایک نبی ؐ کے چار خلیفہ

سب کا لیکن ایک وظیفہ

اُس کا ہر اک لفظ شہادت

اُس کا ہر کردار صحیفہ

پڑھنے والے پڑھیں دوبارہ

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں